جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بل گیٹس اور میلنڈا گیٹس میں علیحدگی پر میمز کی بھرمار

مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے تیسرے سب سے امیر ترین آدمی بل گیٹس اور ان کی اہلیہ میلنڈا گیٹس کی جانب سے علیحدگی کے اعلان کے بعد سوشل میڈیا پر میمز کا سیلاب اُمڈ آیا ہے۔گزشتہ روز بل گیٹس اور میلنڈا گیٹس کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ ویب…

شہباز، بلاول کی رائے میں پارلیمان کا اداروں کی اصلاحات میں کردار نہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اور بلاول بھٹوکی رائے میں پارلیمان کا اداروں کی اصلاحات میں کوئی کردار نہیں ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ شہزاد اکبر کی…

88سالہ بزرگ نے سب کو حیران کردیا

88سالہ بزرگ نے گاڑی سے 6 سینٹی میٹر بڑے گیراج میں کار مہارت سے پارک کرکے سب کو حیران کردیا۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہالینڈ کے ایک 88سالہ بزرگ یوجین اپنے گیراج میں گاڑی کھڑی کررہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ میری کار کی چوڑائی…

دنیا: کورونا وائرس سے اموات 32 لاکھ 27 ہزار سے متجاوز

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کی تیسری لہر کے دوران مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 15 کروڑ 41 لاکھ 97 ہزار 355 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس…

میکسیکو : میٹرو ٹرین کا ٹریک گرنےسے 15 افراد ہلاک

میکسیکو میں میٹرو ٹرین کا ٹریک گرنےسے 15افراد ہلاک جبکہ70 زخمی ہوگئے۔حکام کے مطابق بلندی پربنے میٹرو ٹرین کا ٹریک گرنے کا حادثہ میکسیکو سٹی میں پیش آیا جس میں 13 افراد ہلاک اور درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔حادثے کے وقت ٹرین اس ٹریک کے…

کراچی میں PTI والے غلط فہمی کا شکار ہو کر سیٹ ہار گئے، منظور وسان

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی والے غلط فہمی کا شکار ہو کر کراچی میں سیٹ ہار گئے، دوبارہ الیکشن کرایا جائے ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے۔سندھ ہائیکورٹ آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا…

مظفرگڑھ میں دو کمسن بہنیں ونی، سرپنج سمیت 2 گرفتار

مظفر گڑھ میں بھائی کے جرم کی سزا  2 کم سن بہنوں کو دیدی گئی، پنچائیت نے 8 سے 10 سال کی دو بہنوں کو ونی کر دیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے سرپنج سمیت 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔تحصیل علی پور کے موضع لنگرواہ میں پنچائیت نے2 کم سن بچیوں کو ونی کر…

الیکشن کمیشن کے سامنے تمام تحفظات جمع کروا دیئے: مفتاح اسماعیل

مسلم لیگ نون کے رہنما و کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 میں ہوئے ضمنی انتخاب میں امیدوار مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے سامنے تمام تحفظات جمع کروا دیئے ہیں۔اسلام آباد میں مسلم لیگ نون کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ…

فوج کی تعیناتی سے ایس او پیز میں بہتری آئی، اسد عمر

سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی) و وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کیلئے فوج کی تعیناتی سمیت مضبوط نفاذ کے اقدامات سے ایس او پیز میں بہتری آئی ہے۔ اسد…

کراچی، خاتون پروفیسر کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے شریف آباد میں گزشتہ ماہ دوران ڈکیتی خاتون پروفیسر کو قتل اور ان کے شوہر کو زخمی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔شریف آباد پولیس نے 21 اپریل کو شریف آباد میں خاتون پروفیسر نسرین نگہت قتل کیس حل کرلیا، خاتون پروفیسر…

لاہور اور کوئٹہ میں یومِ علیؓ کے جلوس نکالے گئے

پنجاب کے دارالخلافہ لاہور اور بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں بھی یوم شہادتِ حضرتِ علی رضی اللّٰہ عنہ کے موقع پر جلوس نکالے گئے۔اندرونِ لاہور میں یومِ شہادتِ حضرت علی کرم اللّٰہ وجہ کا مرکزی جلوس رات گئے مبارک حویلی سے برآمد ہوا۔یہ…

مسجد نبوی میں بھی خواتین سیکیورٹی افسران تعینات

مسجد الحرام کے بعد مسجد نبوی کی حفاظت کے لیے بھی درجنوں کی تعداد میں خواتین سیکیورٹی افسران تعینات کردی گئیں ۔ سعودی میڈیا کے مطابق 113 خواتین افسران پر مشتمل خصوصی دستہ 6 ماہ قبل تیار کیا گیا تھا ۔ اس کے علاوہ پہلی بار مسجد الحرام میں…

کورونا کیسز میں اضافہ پاکستان فہرست میں 1 درجے آگے

سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں سے ملک میں کورونا وائرس کی ہلاکت خیزیوں میں تیزی آنے لگی۔کورونا وائرس کی جاری تیسری لہر کے دوران پاکستان بھر میں مریضوں اور اموات میں تیزی سے اضافہ جاری ہے، کورونا مریضوں…

بائیڈن نے امریکا آنے والے پناہ گزینوں کی تعداد بڑھا دی

امریکی صدر جوبائیڈن نے رواں سال کے دوران ساڑھے 52 ہزار پناہ گزینوں کو امریکا آنے کی اجازت دے دی۔جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ اگلے مالی سال کے دوران ایک لاکھ 25 ہزار تک پناہ گزینوں کو امریکا آنے کی اجازت دی جائے گی۔سینیٹ کی امور خارجہ کمیٹی…

کل پہلی بار ڈیڑھ لاکھ سے زائد ویکسی نیشن کی گئی، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ کل پہلی بار ایک دن میں ویکسین لگانے کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این…

نثار کھوڑو کی ضمانت میں توسیع کر دی

سندھ ہائی کورٹ نے صوبے میں موجود گوداموں سے کروڑوں روپے کی گندم چوری پر نیب انکوائری کے کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو کی ضمانت میں توسیع کر دی۔سندھ ہائی کورٹ میں رہنما پاکستان پیپلز پارٹی نثار کھوڑو اور دیگر کی درخواستِ…

انتخابی اصلاحات کی ضرورت نہیں: شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کسی بھی انتخابی اصلاحات کی ضرورت نہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ الیکٹرونک…

مفتاح اسماعیل کی درخواست پر سماعت، PP و نون لیگی وکلاء کا انتظار

الیکشن کمیشن آف پاکستان میں مفتاح اسماعیل کی این اے 249 کے ضمنی انتخاب میں دوبارہ ووٹوں کی گنتی کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کے وکلاء تاحال عدالت نہیں پہنچ سکے۔اسلام آباد میں الیکشن کمیشن…

کراچی: یومِ علیؓ کا جلوس برآمد

حضرت علی رضی اللّٰہ عنہ کی شہادت کے موقع پر کراچی میں مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوا۔جلوس روایتی راستوں سے ہوتا ہوا کھارادر میں امام بارگاہ حسینیہ ایرانیان پر اختتام پزیر ہوگا۔کراچی میں یوم علی کی مرکزی مجلس نشترپارک میں منعقد ہوئی،…

خاتون پروفیسر کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے شریف آباد میں گزشتہ ماہ دوران ڈکیتی خاتون پروفیسر کو قتل اور ان کے شوہر کو زخمی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔شریف آباد پولیس نے 21 مئی کو شریف آباد میں خاتون پروفیسر نسرین نگہت قتل کیس حل کرلیا، خاتون پروفیسر…