جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کرونا کی بھارتی قسم پھیلنے کا خدشہ، حکومت کا سختی کا فیصلہ، دوبارہ پابندیاں لگانے پر غور

اسلام آباد: انسداد کورونا کے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کرونا کی بھارتی قسم پھیلنے کا خدشے کے پیش نظر حکومت کا ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کیلئے سختی کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ دوبارہ پابندیاں لگانے پر…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 489 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعہ کو کاروبار کا منفی دن رہا، 100 انڈیکس 489 پوائنٹس کم ہوا۔کاروبار کے اختتام پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے بینچ مارک 100 انڈیکس کی سطح 47 ہزار 563 ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 507 پوائنٹس کے…

پی ٹی آئی اور ن لیگ کی طرح یو ٹرن لینے والے نہیں، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تحریک انصاف اور ن لیگ کو یوٹرن لینے والی جماعتیں قرار دے دیا۔آزاد کشمیر میں جلسے سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے الیکشن میں مدمقابل حریف جماعتوں پر تنقید کی اور کہا کہ ہم پی ٹی آئی اور ن لیگ…

مریم نواز اور بلاول بھٹو سیاسی طور پر طفل مکتب ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے مریم نواز اور بلاول بھٹو زرداری کو سیاسی طور پر طفل مکتب قرار دیا ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ مریم نواز اور بلاول بھٹو کو کشمیر کی تاریخ اور عوام کی جدوجہد کا کچھ پتا ہی…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قدر میں 600 روپے کی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ قیمت 600 روپے کم ہو کر 1 لاکھ 9 ہزار 100روپے ہے۔سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 515 روپے کم ہوکر 93535 روپے…

کراچی کے شہریوں کو صوبائی حکومت سے خیرکی کوئی امید نہیں، خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی کے شہریوں کو صوبائی حکومت سے خیر کی کوئی امید نہیں ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ سندھ حکومت نے صوبے کی بہتری کے لیے…

بیماری کا بہانہ اور میچ کے مزے برطانوی خاتون کو مہنگے پڑگئے

فٹ بال کا میچ دیکھنے کے لیے دفتر میں بیماری کا بہانہ کرنا اور میچ کے مزے لینا برطانوی خاتون کو مہنگا پڑگیا۔بیماری کے نام پر دفتر سے چھٹی لینے والی 37 سالہ برطانوی شہری کو اس کے باس نے انگلینڈ اور ڈنمارک کا میچ انجوائے کرتے ہوئے ٹی وی پر…

جہلم میں خاتون نے بیک وقت 4 بیٹیوں کو جنم دیا

جہلم کے  ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال میں خاتون نے 4 بیٹیوں کو جنم  دے دیا۔ڈاکٹرز نے خاتون کے صحت مند ہونے کی اطلاع دی ہے۔بچوں کے والد کا کہنا ہے کہ اللّٰہ کا جتنا شکر کریں کم ہے، اللّٰہ نے اپنی رحمتوں سے نوازا ہے۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ چاروں…

لڑکے و لڑکی پر تشدد کیس، سینیٹ کمیٹی برائے داخلہ نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد میں لڑکے اور لڑکی پر تشدد کے کیس کا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائےداخلہ نے بھی نوٹس لے لیا۔ 14 جولائی کو اجلاس طلب کر کے متعلقہ حکام کو پارلیمنٹ ہاؤس بلوالیا۔ اس سے پہلے خبریں آئی تھیں کہ لڑکے اور لڑکی پر تشدد کے بعد عثمان مرزا…

افغان تاجک سرحد پر جارحیت روکنے کیلئے فیصلہ کن کارروائی کرسکتے ہیں، روس

روس نے کہا ہے کہ افغان طالبان دو تہائی افغان تاجک سرحدی علاقے کو کنٹرول کررہے ہیں۔ افغان تاجک سرحد پر جارحیت روکنے کیلئے فیصلہ کن کارروائی کرسکتے ہیں، فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں۔روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ افغان تاجک سرحد پر کشیدگی…

دوسرے ممالک سے ویکسی نیشن شدہ افراد کا قرنطینہ ختم کرنے کا ارادہ ہے، برطانیہ

برطانوی وزیر ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ برطانیہ آنے والے ہفتوں میں دوسرے ممالک سے مکمل طور پر ویکسینیشن کراکر آنے والوں  کے لئے قرنطیہ کو ختم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیر ٹرانسپورٹ  کا کہنا تھا کہ دیگرممالک سے…

نواز شریف کی قیادت میں کشمیر کا مقدمہ بھی جیتیں گے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عوامی نمائندے صرف مسلم لیگ ن کے پاس ہیں، وہ دن بھی آئے گا جب نواز شریف کی قیادت میں کشمیر کا مقدمہ بھی جیتیں گے۔آزاد کشمیر میں انتخابی جلسے سے مریم نواز  نے نعرہ لگوایا، بچہ بچہ کٹ…

صدر مملکت نے نجی بینک کی اپیل مسترد کردی، شہری کے اکاؤنٹ میں 5 لاکھ جمع کرانے کی ہدایت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بینکنگ محتسب کے فیصلے کے خلاف نجی بینک کی اپیل مسترد کردی ہے۔صدر مملکت نے فراڈ کا نشانہ بننے والے شخص کو رقم کی واپسی سے انکار پر بینک کی درخواست مسترد کی۔ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ بینک متاثرہ شہری کےاکاؤنٹ…

ایل این جی ریفرنس؛ شاہد خاقان عباسی کی ضمانت کا تفصیلی فیصلہ

احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس میں سابق وزیر اعظم و رہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی کی ضمانت کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔تفصیلی فیصلےمیں کہا گیا ہے کہ نیب کا یہ کیس ہی نہیں کہ شاہد خاقان نے کوئی مالی فوائد لیے، ایل این جی ٹرمنل میں…

کویتی شہری کی گرمی سے نجات کیلئے دلچسپ تجویز

گرمی سے بچاؤ کے لیے کویتی شہری کی دلچسپ تجویز نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کویتی شہری نے تجویز دی کہ ہلاکت خیز گرمی سے بچنے کے لیے طیاروں سے برف گرائی جائے۔ایک شہری نے ٹی وی انٹرویو کے دوران اپنے ملک میں…

مریم نواز نے آزاد کشمیر جلسے کی ویڈیو شیئر کردی

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے آزاد کشمیر پٹہکہ جلسے میں مجمعے کی ویڈیو شیئر کردی۔مریم نواز نے شیئر کی گئی ویڈیو میں آزاد کشمیر کے لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ شکریہ آزاد جموں و…

وفاقی حکومت نے نیشنل ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ بورڈ تشکیل دے دیا

وفاقی حکومت نے نیشنل ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ بورڈ (این ای ڈی بی) تشکیل دے دیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے این ای ڈی بی کے چیئرمین تقرر کیا جبکہ وزارت تجارت نے بورڈ کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق بورڈ میں نجی شعبے کے ارکان…