بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نواز شریف کی قیادت میں کشمیر کا مقدمہ بھی جیتیں گے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عوامی نمائندے صرف مسلم لیگ ن کے پاس ہیں، وہ دن بھی آئے گا جب نواز شریف کی قیادت میں کشمیر کا مقدمہ بھی جیتیں گے۔

آزاد کشمیر میں انتخابی جلسے سے مریم نواز  نے نعرہ لگوایا، بچہ بچہ کٹ مرے گا، کشمیر صوبہ نہیں بنے گا۔

مریم نواز نے کہا کہ وہ دن بھی آئے گا جب نواز شریف کی قیادت میں کشمیر کا مقدمہ بھی جیتیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.