بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جہلم میں خاتون نے بیک وقت 4 بیٹیوں کو جنم دیا

جہلم کے  ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال میں خاتون نے 4 بیٹیوں کو جنم  دے دیا۔

ڈاکٹرز نے خاتون کے صحت مند ہونے کی اطلاع دی ہے۔

بچوں کے والد کا کہنا ہے کہ اللّٰہ کا جتنا شکر کریں کم ہے، اللّٰہ نے اپنی رحمتوں سے نوازا ہے۔

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ چاروں نومولود اور ماں مکمل صحت مند ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.