جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

روسی فوجی ہزاروں فٹ کی بلندی پر پھنس گیا

روس میں ایک فوجی اسکائی ڈائیور ہیلی کاپٹر سے چھلانگ لگاتے ہی مل ایم آئی 8 ملٹری ہیلی کاپٹر میں پھنس گیاجس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ ویڈیو میں اسکائی ڈائیور کو ساڑھے 6 ہزار فٹ کی بلندی پر جھولتے دیکھا جاسکتا ہے۔عینی شاہد نے…

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کراچی نے ماڈل پیپر جاری کردیے

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی (بی آئی ای کے) نےاساتذہ اور طلبہ کی سالانہ امتحانوں کی تیاری کے حوالے سے رہنمائی کیلئے ماڈل پیپرز جاری کردیے ہیں۔سندھ کے اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈیپارٹمنٹ کے تحت جاری کیے جانے ماڈل پیپرز نصاب میں کمی کے…

شیخ رشید نے 90 کی دہائی کے یادگار لمحات شیئر کر دیے

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد بھی وزیراعظم عمران خان کی طرح آئے دن ماضی کی یادوں میں کھوئے نظر آتے ہیں۔حال ہیں میں شیخ رشید نے اپنے ٹوئٹر پر ماسکو میں روس کے  سابق وزیرخارجہ کے ہمراہ گروپ فوٹو شیئر کیا ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ ’یادگارِ…

ڈسکہ میں دوبارہ الیکشن کا کیس، 2 وکیل کورونا میں مبتلا، پیش نہ ہوئے

این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخاب سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں ہورہی ہے، نوشین افتخار کے وکیل سلمان اکرم راجہ اور الیکشن کمیشن کے وکیل کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے سبب عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔سپریم کورٹ میں جسٹس عمر عطا بندیال…

باب وولمر کو بہت یاد کرتا ہوں: شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان کے سابق کوچ باب وولمر کی 14ویں برسی پر اُنہیں شاندار خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔شاہد آفریدی نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر سابق کوچ باب وولمر کے ہمراہ اپنی یادگار تصویر شیئر کی ہے۔سابق…

امید ہے پیپلزپارٹی پی ڈی ایم کے ساتھ چلے گی، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ امید ہے پیپلزپارٹی حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ساتھ چلے گی۔لیگی رہنما احسن اقبال نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پی ڈی ایم قائم…

سندھ میں آوارہ کتوں سے متعلق شکایتی مرکز قائم

سندھ حکومت کی جانب سے آوارہ کتوں سے متعلق شکایتی مرکز قائم کردیا گیا ہے۔صوبائی حکومت کی جانب سے جاری اشتہار میں کہا گیا ہے کہ صوبے بھر میں کتوں کو ٹیکے لگانے کیلئے حکومت سندھ نے مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ انہیں ریبیز اور جراثیم سے…

کرکٹرز شاہین، بابر اور رضوان کیا نیا لانے والے ہیں؟

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ، فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور محمد رضوان جلد ٹی وی کے ایک اشتہار میں ساتھ دکھائی دیں گے۔کرکٹ کے میدان میں تو تینوں کرکٹرز اپنی پرفارمنس سے شائقین کرکٹ کا دل جیت لیتے ہیں، اب نئے انداز سے دل جیتنے کا…

ایئر مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے پاک فضائیہ کی کمان سنبھال لی

ایئر مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے پاک فضائیہ کی کمان سنبھال لی، ایئر فورس ہیڈ کوارٹرز میں کمانڈ کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ایئر مارشل مجاہد انور خان عہدے سے سبکدوش ہوگئے، جے ایف 17 تھنڈر طیاروں نے سبکدوش ہونیوالے ایئر چیف کو…

روہڑی، گاؤں والوں نے چیتے کو مار دیا

سکھر میں روہڑی کے قریب گاؤں میں چیتے کو لوگوں نے مار دیا، ایک چیتا بھاگ گیا۔روہڑی کے گاؤں میں کئی روز سے اہل علاقہ کیلئے دہشت کی علامت بنا چیتا علاقے کے کئی مویشی مار چکا تھا،اہل علاقہ نے چیتے کو بہت بار مارنے کی کوشش بھی کی تھی۔اہل…

ہیری اور ولیم کا رابطہ جولائی تک متوقع

شہزادہ ہیری اور شہزادہ ولیم کے درمیان رابطہ جولائی تک متوقع ہے جبکہ دونوں بھائیوں کی ملاقات ایک انتہائی جذباتی موقع پر ہوگی۔یو کے ڈیلی ایکسپریس کی رپورٹس کے مطابق دونوں بھائی اپنی ماں کی میراث کو قائم رکھنے کے لیے متحد ہیں۔ رپورٹ میں…

نسلی امتیاز یورپین معاشرے کی ساخت تک سرائیت کر گیا، یورپی وزیر خارجہ

یورپی یونین نے کہا ہے کہ نسلی امتیاز یورپین معاشرے کی ساخت تک سرائیت کر گیا ہے۔ برسلز میں یورپی خارجہ امور کے سربراہ نے کہا کہ نسلی امتیاز کی وجہ انسانی حقوق کو یورپ میں شدید خطرہ لاحق ہے۔انھوں نے کہا کہ 39 فیصد افریقی باشندے یورپ میں…

بائیڈن انتظامیہ اور چین کے درمیان پہلی ملاقات میں ہی تلخی

بائیڈن انتظامیہ اور چین کے درمیان پہلی ملاقات میں ہی تلخی پیدا ہوگئی۔ الاسکا میں ہونے والی میٹنگ میں امریکہ نے ہانگ کانگ اور ژن جیانگ میں انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کا معاملہ اٹھایا۔ چین نے ترکی بہ ترکی جواب میں بلیک لائیوز میٹر کا…

سعودی عرب کل دو مصنوعی سیارے خلا میں بھیجے گا

سعودی عرب 20 مارچ کو سعودی ساختہ دو مصنوعی سیارے خلا میں بھیجے گا۔ ریاض میں چیئرمین سعودی اسپیس کمیشن شہزادہ سلطان بن سلمان نے  پریس کانفرنس میں بتایا کہ مصنوعی سیاروں کا نام شاہین سیٹ اور کیوب سیٹ ہے۔ شہزادہ سلطان بن سلمان کے مطابق…

تھائی لینڈ کا ’چٹورا‘ شہر جو ناشتے کے لیے صبح چار بجے جاگتا ہے

تھائی لینڈ کا ’چٹورا‘ شہر ترنگ جو ناشتے کے لیے صبح چار بجے جاگتا ہے اور دن میں نو بار کھانا کھاتا ہےآسٹن بشبی بی سی ٹریولایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہAustin Bushتھائی لینڈ کے جنوبی شہر ترنگ میں تقریباً آدھی رات تھی اور میں ایک چھوٹے سائز کے…

چین کا امریکہ پر دیگر ممالک کو اُس پر ’حملے کے لیے اکسانے‘ کا الزام

الاسکا مذاکرات: چین اور امریکہ کے وزرائے خارجہ کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ، ایک دوسرے پر الزامات53 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersبائیڈن انتظامیہ اور چین کے درمیان پہلی مرتبہ اعلیٰ سطحی مذاکرات ہو رہے ہیں اور اس میں چینی اور امریکی حکام کے…