galaxy s10 stereo hookup charlotte hookup bars hookup hotshot mature hookup Middletown Delaware

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نیو کراچی صنعتی ایریا میں پولیس اور ڈاکوؤں میں مقابلہ

نیو کراچی صنعتی ایریا میں پولیس اور ڈاکوؤں میں مقابلہ ہوا، جس میں ایک اہلکار اور 1 ڈاکو زخمی ہوگئے۔

پولیس حکام کے مطابق 2 ڈاکو ایک شہری کو لوٹ کر فرار ہورہے تھے کہ ان کا پولیس سے مقابلہ ہوگیا۔

پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں اہلکار زخمی ہوا، جوابی فائرنگ ایک ڈاکو زخمی ہوگیا، جسے گرفتار کرلیا گیا جبکہ دوسرا فرار ہوگیا۔

پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزم سے موبائل فونز اور اسلحہ برآمد ہوا ہے اور واردات میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل قبضے میں لے لی گئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.