80 hookup hookup Mansfield Center american hookup lisa wade pdf gay hookup places in gloucester county nj best place for discreet hookups married

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سعودی عرب: 60 سال سے زائد عمر افراد کو ویکسین کی بوسٹر ڈوز دینے کا آغاز

سعودی عرب میں 60 سال سے زائد عمر کے افراد کو ویکسین کی بوسٹر ڈوز دینے کا آغاز کردیا گیا ہے۔ 

ریاض سے سعودی وزارت صحت کے مطابق مکہ مکرمہ میں معمر سعودی شہری کو ویکسین کی بوسٹرڈوز دے دی گئی۔

دوسری جانب سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 45 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

ریاض سے سعودی وزارت صحت کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سعودی عرب میں کورونا مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 47 ہزار 179 ہوگئی ہے اور مملکت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 3 مریض انتقال کرگئے۔

وزارت صحت کے مطابق سعودی عرب میں کورونا سے اموات کی تعداد 8 ہزار 719 ہوگئی ہے۔

سعودی وزارت صحت کے مطابق 24 گھنٹوں میں کورونا کے 48 مریض صحتیاب ہوئے۔ یوں مملکت میں کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد 5 لاکھ 36 ہزار 226 ہوگئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.