بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ہنزہ گوجال میں دلہا ایکسکیویٹر میں دلہن کو بیاہ کر لے آیا

ہنزہ گوجال کا دلہا شادی کو یادگار بنانے کے لیے ایکسکیویٹر میں دلہن بیاہ کر لے آیا۔

آپ نے ہیلی کاپٹر میں بارات دیکھی ہوگی، رولز رائس میں دیکھی ہوگی، ایکسکیویٹر میں نہیں دیکھی ہوگی۔

ہیلی کاپٹر اور رولز رائس ہوئے پرانے، اب ایکس کیویٹر میں رخصتی ہوگی، ہنزہ گوجال میں دولہا ایکسکیویٹر میں دلہن کو بیاہ کر لایا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.