the hookup game download connect roku straight to internet not wifi without ethernet hookup my uber hookup galaxy s10 stereo hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عراق سے واپس آنے والے زائرین کیلئے حفظان صحت سے متعلق ہدایات، این سی او سی

 نیشنل کمانڈ اینڈ  آپریشن سینٹر (این سی او سی ) نے عراق سے واپس آنے والے زائرین کیلئے حفظان صحت سے متعلق  ہدایات جاری کردیں۔

این سی او سی کا کہنا ہے کہ اربعین کے موقع پر عراق جانے کی اجازت خصوصی اجازت نامہ کے تحت دی گئی تھی، عراق وباء کےتیز ترین پھیلاؤ کے تناظر میں کیٹیگری سی ممالک کی فہرست میں شامل ہے۔

کورونا ایس او پی کے تحت زائرین کو 24 گھنٹے قرنطینہ کرنا ہوگا، اور جن زائرین کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت ہوگا انہیں مزید 8 دن قرنطینہ میں رہنا ہوگا۔

 اعلامیے میں کہا گیا کہ  اربعین کے موقع پر واپس آنے والے زائرین انتہائی رسک والےگروپ میں شامل ہیں، کیٹیگری سی ممالک سے براہ راست پروازوں کی پاکستان آمد و رفت مستقل بند ہے۔

 این سی او سی کا کہنا ہے کہ صرف ایک دن کے قرنطینہ کی پابندی زائرین کی حفاظت کے لیے ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.