my uber hookup hookup Vincentown New Jersey app for plane hookups knoxville hookups hookup sites like craigslist charlotte hookup bars

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

افغانستان: ننگرہار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، کالعدم تنظیم کا کمانڈر ہلاک

افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کالعدم لشکر اسلام کا اہم کمانڈر عمر آفریدی ہلاک ہوگیا۔ 

خیبر سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ذرائع افغان پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ صوبہ ننگرہار کے علاقہ پچیر آگام میں پیش آیا۔ 

ادھر سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشتگرد پشاور میں ٹارگٹ کلنگ اور دیگر مقدمات میں مطلوب تھا۔

سیکورٹی ذرائع کے مطابق عمر آفریدی کا تعلق تحصیل باڑہ سے ہے۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.