gay hookup places in gloucester county nj best hookup apps that aren't a scam hookup Blooming Grove hookup Longmeadow hookup Monmouth Junction NJ hookups skateboards shirts

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پٹرول اور ڈیزل پر عائد لیوی، سیلز ٹیکس کی تفصیل سامنے آگئی

یکم اکتوبر 2021ء سے پٹرول اور ڈیزل پر عائد لیوی اور سیلز ٹیکس کی تفصیلات سامنے آگئیں۔

ذرائع کے مطابق فی لٹر پٹرول اور ڈیزل پر عائد پٹرولیم لیوی میں کوئی ردو بدل نہیں ہوا ہے۔

ذرائع پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پٹرول پر 5 اعشاریہ 62 روپے اور ڈیزل پر 5اعشاریہ14فیصد لیوی رکھی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق پٹرول پر عائد سیلز ٹیکس 10 اعشاریہ 54 فیصد سے کم کر کے 6 اعشاریہ 84 فیصد کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ڈیزل پر سیلز ٹیکس 11 اعشاریہ 64 فیصد سے کم کرکے 10اعشاریہ32فیصد کیا گیا ہے۔

ذرائع پٹرولیم ڈویژن کے مطابق فی لیٹر پٹرول پر سیلز ٹیکس 3روپے 61پیسے کم کیا گیا، فی لیٹر پٹرول پر سیلز ٹیکس 11روپے 76 پیسے سے کم کر کے 8روپے 15پیسے ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق فی لیٹر ڈیزل پر سیلز ٹیکس 1روپیہ 10پیسے کم کیا گیا، یوں ڈیزل پر سیلز ٹیکس 12روپے 52 پیسے سے کم کر کے 11روپے 42پیسے کیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.