curvy hookup hookup Mansfield Center hookup Cresskill New Jersey hookup Telford Pennsylvania gay byu hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی ایئرپورٹ پر عراق سے واپس آئے 63 زائرین کا قرنطینہ سے انکار

کراچی ایئرپورٹ پر عراق سے واپس آنے والے  63 زائرین نے قرنطینہ کرنے  سے انکار کردیا۔ احتجاج کے باعث بیرون ملک سے آئی دوسری پروازوں کے مسافروں کو مشکل کا سامنا ہے۔

ایئرپورٹ انتظامیہ نے پولیس اور انتظامیہ کو طلب کرلیا۔

کورونا ایس او پی کے تحت زائرین کو 24 گھنٹے قرنطینہ کرنا ہوگا اور جن زائرین کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت ہوگا انہیں مزید 8 دن قرنطینہ میں رہنا ہوگا۔

مجلس وحدت مسلمین کے نائب سیکریٹری جنرل علامہ ناصر عباس نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کر کے کہا ہے کہ اربعین کربلا سے پاکستان واپس آنے والوں کا قرنطینہ ختم نہ کیا گیا تو ایئرپورٹ پر آنے والوں کا استقبال کریں گے۔

علامہ ناصر عباس نے کہا کہ اربعین یا ماتمی جلوسوں پر پابندی لگانا ریاستی جبر ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.