اسلام آباد: عازمین حج کیلیے کورونا ویکسین لازمی قرار
اسلام آباد: اس سال عازمین حج کے لیے کورونا ویکسین لازمی قرار دے دی گئی ہے جبکہ حج کے لئے فلائٹ آپریشن مئی کے آخر یا جون میں شروع کی جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان سے اس سال 2 لاکھ سے زائد افراد حج کی سعادت حاصل کر سکیں گے اور عازمین…
ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار
ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے، میدانی علاقوں میں سردی کی شدت میں کمی ہوئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت لیہہ میں منفی 12، استور منفی9، گوپس منفی 8، زیارت منفی 7، کالام منفی 6، اسکردو منفی 5 اور کوئٹہ میں…
لودھراں، ڈی ایچ کیو اسپتال کے 2 ملازمین کی لڑکی سے زیادتی
لودھراں میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال کے 2 ملازمین نے لڑکی سے زیادتی کی ہے۔ 20 ہزار کے عوض نوکری دینے کی پیش کش کی تھی۔لڑکی کو اپائنٹمنٹ لیٹر کے بہانے بلاکر ساتھی سمیت زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ میڈیکل میں زیادتی ثابت ہوگئی۔ ملزمان نے…
لندن: چاقو زنی کی وارداتیں، ایک شخص ہلاک اور 9 زخمی
لندن کے علاقے کرائیڈن میں چاقو زنی کی متعدد وارداتوں میں ایک شخص ہلاک جبکہ 9 زخمی ہوگئے۔ میٹ پولیس کا کہنا ہے کہ 2 افراد کو زیرِ حراست، واقعات کا آپس میں تعلق سے متعلق ابھی کچھ نہیں کہا جاسکتا۔پولیس کے مطابق علاقے میں تشدد کے مزید واقعات…
کورونا ویکسین کیلئے میڈیا کارکنوں کو بھی شامل کیا جائے گا، ناصر حسین شاہ
وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کے لیے فرنٹ لائن ورکرز کے ساتھ فیلڈ میں موجود میڈیا کارکنان کو بھی شامل کیا جائے گا۔انھوں نے بتایا کہ میڈیا ہاؤسز کے میڈیا ورکرز کے ساتھ مسائل کے حوالے سے سندھ میں بہتری ہے۔ان کا…
سری لنکا کو شکست، پاکستان یوتھ ورلڈ اسکریبل چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گیا
پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر یوتھ ورلڈ اسکریبل چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے، ٹائٹل کے لیے پاکستان اتوار کو تھائی لینڈ سے مقابلہ کرے گا۔ کورونا وبا کی وجہ سے اس سال یوتھ ورلڈ اسکریبل چیمپئن شپ آن لائن منعقد ہورہی ہے،…
احسن اقبال نے سینیٹ الیکشن پر آرڈیننس مسترد کر دیا
پاکستان مسلم (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے سینیٹ الیکشن پر صدارتی آرڈیننس مسترد کر دیا۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت ملک کو آئینی انارکی کی طرف دھکیل رہی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ…
میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف آسٹریلیا میں احتجاج
میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف آسٹریلیا میں بھی میانمار کے شہریوں نے احتجاج کیا، شرکاء نے جمہوریت کی بحالی اور آنگ سان سوچی کی رہائی کا مطالبہ کیا۔دوسری جانب ینگون یونیورسٹی کے قریب نوجوانوں نے مظاہرہ کرتے ہوئے آمریت ختم کرنے کا…
یہ درست نہیں کہ نیب پلی بارگین کی منظوری دیتا ہے، ترجمان
نیب ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ درست نہیں کہ نیب پلی بارگین کی منظوری دیتا ہے، ملزم پلی بارگین کی درخواست میں اپنے جرم کا اعتراف کرتا ہے۔ترجمان نے کہا ہے کہ ملزم لوٹی گئی واجب الادا رقم ادا کرتا ہے، 10سال کے لیے الیکشن لڑنے کے لیے نااہل ہوتا…
جناح کا وزیر اعظم کے نام خط
محترم وزیر اعظم:
مجھے 14 اگست 1947 کو اپنا کام مکمل کرنے کے فوراً بعد ہی رخصت ہونا پڑا۔ اس امید کے ساتھ کہ سکون سے آرام کروں گا۔ میں تو ایک معمولی سی قبر سے خوش ہوتا۔ جیسا کہ کرسٹینا روز سیٹی نے کہا ہے کہ میں ایک معمولی قبر سے خوش ہوں۔…
اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہوگئی
تازہ ترین خبروں کے مطابق بدعنوانی کے خلاف سرگرم بین الاقوامی تنظیم ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے گلوبل کرپشن انڈیکس جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں کرپشن گزشتہ برس کے مقابلے میں 4 درجے بڑھ گئی، کرپشن کے لحاظ سے 180 ممالک کی فہرست میں…
میں کس کے ہاتھ میں اپنا لہو تلاش کروں
میں کس کے ہاتھوں میں اپنا لہو تلاش کروں یہ آواز آج ہر اُس نوجوان مرد، عورت، معصوم ننھی پریوں، نوجوان لڑکیوں کی ہے جو زیادتی کے بعد بے رحمی سے قتل کر دی گئیں۔ یہ آواز اُن نوجوانوں کی ہے جو سر عام پولیس کی دہشت گردی، جعلی پولیس مقابلوں…
۔ 5فروری اور یکجہتی کی سیاست
5فروری 2021: اس برس بھی اہل کشمیر کے ساتھ یکجہتی کا کھیل کھیلا گیا۔ اس کھیل میں ہم کشمیریوں کے جذبات کے ساتھ کھیلتے ہیں۔ انہیں یقین دلاتے ہیں کہ ہم ان کے ساتھ ہیں۔۔۔ زندگی کی جنگ میں ہی نہیں کھیلوں میں بھی جیت اور ہار ہوتی ہے۔ کامیابی…
حکومتی صفوں میں بھو نچال
گزشتہ کافی دنوں سے ہمارے ملک کا سیاسی موسم خاصہ گرم ہے اپوزیشن رائے عامہ ہموار کرنے کے لیے حکومتی خامیوں کو اُجاگر کرنے کے لیے مسلسل اپنی مہارتیں استعمال کر رہی ہے حالانکہ اگر اپو زیشن صرف بیٹھ کر خاموشی سے حکومتی کھیل دیکھتی رہتی تو…
پھر آرڈیننس‘ اداروں پر عدم اعتماد
پاکستان میں حکمران من مانی کرنے یا اپنے اقتدار کو طول دینے کے لیے آئین اور قانون کو ہمیشہ بالائے طاق رکھتے ہیں۔ ایک مرتبہ پھر آرڈیننس فیکٹری نے کام شروع کردیا ہے۔ صدر عارف علوی نے سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کرانے کے لیے آرڈیننس جاری…
کشمیر آزاد کرادیں… زبردست آدمی بن جائیں
وزیراعظم عمران خان نے تین سال چور چور کا شور مچانے کے بعد شکست تسلیم کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ نواز شریف کو جلد واپس نہیں لاسکتے۔ وہ دم دبا کر باہر بیٹھا ہوا ہے۔ بھائی اور منشی تک کے بچے پیسا چوری کرکے باہر بیٹھے ہوئے ہیں۔ یہ لوگ خود کو…
قومی کرکٹرز کی ٹریننگ کے دوران سبز ہلالی پرچم لہرانا لازمی جزو بنتا جارہا ہے
قومی کرکٹرز کی ٹریننگ کے دوران سبز ہلالی پرچم لہرانا لازمی جزو بنتا جارہا ہے، ٹریننگ سے قبل گراؤنڈ میں سبز ہلالی پرچم لہرانے کی شروعات نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر نے جونیئر ٹیموں کے کیمپس سے کی۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
یو این رپورٹ میں خطے کو دہشتگرد تنظیموں سے خطرات کا انتباہ کیا گیا، دفتر خارجہ
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
خیبر پختون خوا: ایک اور ڈاکٹر کے کورونا سے انتقال کی تصدیق
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
قال اللہ تعالیٰ و قال رسول اللہﷺ
اور ہم نے پتھراؤ کرنے والی ہوا اس پر بھیج دی صرف لوطؑ کے گھر والے اْس سے محفوظ رہے۔ اْن کو ہم نے اپنے فضل سے رات کے پچھلے پہر بچا کر نکال دیا یہ جزا دیتے ہیں ہم ہر اْس شخص کو جو شکر گزار ہوتا ہے۔ لوطؑ نے اپنی قوم کے لوگوں کو ہماری پکڑ…