جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی اور پشاور کا مطلع جزوی ابر آلود رہے گا

محکمۂ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی اور پشاور کا مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں کراچی کا مطلع جزوی ابر آلود اور رات سرد رہنے کا امکان ہے۔شہرِ قائد کا کم سے کم درجۂ…

خادمہ جی پوری قوم نے آپ کا فساد شو دیکھ لیا: عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کہتی ہیں کہ خادمہ جی پوری قوم نے این اے 75 میں آپ کا فساد شو دیکھ لیا۔یہ بات مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاونِ خصوصی فردوس عاشق اعوان کے…

عمران خان کل پشاور کا دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان کل پشاور کا دورہ کریں گے جہاں وہ پارٹی امور پر مشاورت کریں گے۔ذرائع کے مطابق دورۂ پشاور میں پی کے 63 پر ناکامی کی وجوہات سے وزیر اعظم عمران خان کو آگاہ کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان صوبائی کابینہ اور ارکان…

ایس او پیز پر سختی سے عمل ہوگا تو ایونٹ کامیاب ہوسکے گا،ندیم عمر

پاکستان سُپر لیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر کا کورونا وائرس ایس او پیز سے متعلق کہنا ہے کہ پاکستان میں بائیو سیکور ببل کتنا سخت ہے، یقین نہیں۔ندیم عمر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پی ایس ایل 6 ایونٹ کو کامیاب کروانے…

زلمی کا قلندرز کو جیت کیلئے 141 رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 کے سلسلے میں آج کھیلے جارہے ایونٹ کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو جیت کیلئے 141 رنز کا ہدف دیا ہے۔میچ کے آغاز میں ہی قلندرز کے شاہین شاہ نے امام الحق کو صفر کے اسکور پر پویلین روانہ…

پاکستانیوں کے دل مکہ اور مدینہ میں دھڑکتے ہیں، چوہدری پرویز الہٰی

مسلم لیگ ق کے رہنما اور پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں کے دل مکہ اور مدینہ میں دھڑکتے ہیں۔پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی سے سعودی عرب سے آئے ہوئے میاں عبدالرحمٰن نے وفد کے ہمراہ ملاقات…

سینیٹ انتخابات : PTI کا وفد MQM کے مرکز پہنچ گیا

سینیٹ انتخابات کے لیئے وفاقی حکومت نے سندھ میں اتحادی جماعتوں کے ساتھ مل کر حکمتِ عملی طے کرنے کا فیصلہ کر لیا جس کے سلسلے میں پاکستان تحریکِ انصاف کا وفد ایم کیو ایم کے مرکز پہنچ گیا۔پاکستان تحریکِ انصاف کی اعلیٰ قیادت نے اتحادیوں سے…

عوام نے عمران خان کو ووٹ دے کر ووٹ کو عزت دی، شہبازگِل

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گِل کا کہنا ہے کہ عوام نے عمران خان کو ووٹ دے کر ووٹ کو عزت دی۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گِل نے پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر  مریم نواز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ  کرپشن، لوٹ…

مردم شماری پر تحفظات سے حکومت کو آگاہ کیا: فیصل سبزواری

ایم کیو ایم کے رہنما فیصل سبز واری کہتے ہیں کہ کراچی میں مردم شماری کے نتائج پر تحفظات ہیں، جس سے حکومت کو آگاہ کیا ہے۔سینیٹ انتخابات کے لیئے وفاقی حکومت نے سندھ میں اتحادی جماعتوں کے ساتھ مل کر حکمتِ عملی طے کرنے کا فیصلہ کر لیا جس کے…

ایم کیو ایم مرکز پر ہماری اچھی خاطر تواضع ہوئی: اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے مرکز پر ہماری اچھی خاطر تواضع کی گئی، حلیم کھلائی گئی، ہماری خاتون رکن فوزیہ ارشد کو حلیم بہت پسند ہے۔سینیٹ انتخابات کے لیئے وفاقی حکومت نے سندھ میں اتحادی جماعتوں کے ساتھ مل کر حکمتِ عملی…

الیکشن میں ن لیگ والوں نے لاٹھیاں، ڈنڈے برسائے اور فائرنگ کی، اعجاز چودھری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری کا کہنا ہے کہ الیکشن والے دن ن لیگ والوں نے لاٹھیاں، ڈنڈے برسائے اور فائرنگ کی۔اعجاز چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ  مسلم لیگ ن کی قتل و غارت پر حالات خراب ہیں، 19…

کوشش ہے سینیٹ الیکشن میں لین دین ختم ہو: عبدالحفیظ شیخ

پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیٹ کے امید وار عبدالحفیظ شیخ کہتے ہیں کہ ہماری کوشش ہے کہ سینیٹ الیکشن شفاف ہو، لین دین ختم ہو، کوئی کسی کو گالی نہ دے۔سینیٹ انتخابات کے لیئے وفاقی حکومت نے سندھ میں اتحادی جماعتوں کے ساتھ مل کر حکمتِ عملی طے…

کیا گلیشیئر پر جاسوسی کے گم ہو جانے والے ایٹمی آلات انڈیا میں سیلاب کی وجہ بنے؟

انڈیا میں سیلاب: کیا گلیشیئر پر دہائیوں قبل گم ہو جانے والے جاسوسی کے ایٹمی آلات رینی گاؤں میں سیلاب کی وجہ بنے؟انڈیا کی دوسری بلند ترین چوٹی نندا دیوی، چین کے ساتھ شمال مشرقی سرحد کے قریب ہےانڈیا میں ہمالیہ کے ایک گاؤں میں رہنے والے…

وفاق کی ناقص زرعی پالیسی کی وجہ سے زراعت تباہ ہوچکی ہے، اسماعیل راہو

صوبائی وزیر برائے زراعت اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ وفاق کی ناقص زرعی پالیسی کی وجہ سے زراعت تباہ ہو چکی ہے۔اسماعیل راہو نے اپنے ایک بیان میں وفاقی حکومت کی زراعت سے متعلق پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کاشتکار زرعی قرضے اور سُود…

ریلوے میں موجود کالی بھیڑوں کو نشان عبرت بناؤں گا، اعظم سواتی

وفاقی وزیر برائے ریلوے اعظم خان سواتی کا کہنا ہے کہ ہم ریلوے سے 50 سال کی گندگی نکال رہے ہیں، ریلوے میں موجود کالی بھیڑوں کو نشان عبرت بناؤں گا۔اعظم خان سواتی کی جانب سے سیاحت کے فروغ کے لیے اسلام آباد میں سفاری ٹورسٹ ٹرین کا افتتاح…

بین ڈنک کا چھٹے ایڈیشن میں بھی ببل بنانے کا اعلان

پاکستان سُپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے کرکٹر بین ڈنک نے پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن میں بھی ببل بنانے کا اعلان کردیا۔چیونگم چبانے اور ببل بنانے میں شہرت رکھنے والے بین ڈنک نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فکر نہ کریں اس مرتبہ بھی چیونگم سے ببل…

حکومت نے دھاندلی کا منصوبہ بنایا پھر بھی ہار گئی: مریم نواز

مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کہتی ہیں کہ حکومت نے پولیس اور انتظامیہ کے ذریعے دھاندلی کا منصوبہ بنایا پھر بھی بری طرح ہار گئی۔یہ بات مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور سابق وزیرِ اعظم میاں…

کشمیر کے عوام کی منزل پاکستان ہے اور پاکستان ہی رہے گی، چوہدری محمد سرور

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ کشمیر کے عوام کی منزل پاکستان ہے اور پاکستان ہی رہے گی۔چوہدری محمد سرور سے صدر تحر یک انصاف آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی وفد کے ہمراہ ملاقات ہوئی۔اس دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان مسئلہ…

بائیو سیکیور ببل توڑنے پر PCB نے وہاب اور سیمی کی اپیل منظور کرلی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جمعہ کو بائیو سیکیور ببل توڑنے والے کھلاڑی وہاب ریاض اور کوچ ڈیرن سیمی کی اپیل منظور کرلی ہے۔پی سی بی سے اپیل منظور ہونے کے بعد کھلاڑی اور کوچ کو ٹیم میں شمولیت کی اجازت مل گئی ہے، دونوں آج کے میچ کیلئے…