جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لاہور قلندرز، دما دم مست قلندر کرنے کیلئے تیار ہے، دلبر حسین

دلبر حسین کی ٹیم لاہور قلندرز پاکستان سپر لیگ میں دما دم مست قلندر کرنے کیلئے تیار ہے، وہ کہتے ہیں کہ ان کی ٹیم گزشتہ سیزن کی طرح بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کرنے کی کوشش کریگی۔لاہور قلندرز کی ٹیم آج سابق چیمپئن…

قومی وسائل کے غلط استعمال کی روایت کو ختم کردیا ہے،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ قومی وسائل کے غلط استعمال کی روایت کو ختم کر دیا ہے۔عثمان بزدار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہماری سمت درست اور نیت نیک ہے، تحریک انصاف کے دور میں ملک پائیدار ترقی کی جانب گامزن ہے،  حکومتی…

الیکشن کمیشن فاتح امیدوار کا اعلان کرے، فردوس عاشق اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاونِ خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نون لیگ کی ڈکٹیشن پر جمہوری عمل میں رکاوٹ بننے کے بجائے فوراً فاتح امیدوار کا اعلان کرے، نون لیگ کا نوشہرہ کی جیت پر جشن اور ڈسکہ…

مریم نواز آج ڈسکہ جائیں گی

مسلم لیگ نون کی مرکزی نائب صدر اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز آج ڈسکہ جائیں گی۔مریم نواز ڈسکہ میں نون لیگی رہنما نوشین افتخار کے گھر جائیں گی، اس کے علاوہ مریم نواز ضمنی انتخاب کے دوران جاں بحق ہونے والے نوجوان کے…

پی ایس ایل6 کے آغاز پر خوش اور پرُجوش ہوں، ماحور شہزاد

پاکستان کی نمبر ون بیڈ منٹن پلیئر ماحور شہزاد کہتی ہیں کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن6 کے آغاز پر خوش اور پرُجوش ہیں۔ماحور شہزاد نے کہا کہ لاہور قلندرز میری پسندیدہ ٹیم ہے،امید ہے اس مرتبہ لاہور قلندرز اچھا کھیلے گی۔ان کاکہنا تھا…

مادری زبان کا تحفظ ہم سب کی سماجی ذمہ داری ہے، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ مادری زبان کا تحفظ ہم سب کی سماجی ذمہ داری ہے۔مادری زبانوں کے عالمی دن پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں عثمان بزدار نے کہا کہ اقوام کی شناخت بھی زبان سے ہی ہوتی ہے.عثمان بزدار نے کہا کہ آج کے جدید…

پی پی غریبوں کو اٹھانے میں خاصی شہرت رکھتی ہے: خرم شیر زمان

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیر زمان کہتے ہیں کہ پاکستان پیپلز پارٹی غریبوں کو اٹھانے اور پریشان کرنے میں خاصی شہرت رکھتی ہے۔انصاف ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خرم…

کیا ولی عہد محمد بن سلمان کی من مانی کرنے کے دن ختم ہو چکے؟

کیا سعودی عرب، امریکہ تعلقات نئے انداز میں ڈھلنے جا رہے ہیں؟رواں ہفتے امریکہ کی نئی انتظامیہ نے ایک مرتبہ پھر واضح انداز میں اشارے دیے ہیں کہ وہ مشرق وسطیٰ کے حوالے سے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں سے کیسے اپنے آپ کو دور رکھے گی۔وائٹ…

پنجاب: شدید دھند، موٹر وے بند، ٹریفک روانی متاثر

پنجاب کے کئی شہروں میں شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ کم ہو جانے کے سبب کئی جگہوں پر موٹر وے کو بند کر دیا گیا ہے جبکہ کئی مقامات پر ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی ہے۔ مانگا منڈی، پھول نگر ، پتوکی، جمبر، رینالہ خورد، اختر آ باد، اوکاڑہ میں…

تھرپارکر: پولنگ اسٹیشن میں آگ لگ گئی، بیلٹ باکس جل گئے

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 221 تھر پارکر ون میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے، تاہم کیسرار سموں کے علاقے میں واقع گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول میں قائم پولنگ اسٹیشن میں آگ لگ گئی۔آگ لگنے کے باعث پولنگ کا عمل کچھ دیر کے لیے متاثر ہوا…

پوری ٹیم کا ایک ہی ٹارگٹ ہے،PSL6جیتنا ہے، فخر زمان

لاہور قلندرز کے اوپنر فخر زمان کہتے ہیں کہ پوری ٹیم کا ایک ہی ٹارگٹ ہے کہ پی ایس ایل کا چھٹا ایڈیشن جیتنا ہے، گزشتہ برس فائنل کھیل کر امید جاگی ہے کہ ہم کچھ کر سکتے ہیں ۔فخر زمان زمان نے اپنے بیان میں کہا کہ سوفیصد کارکردگی کےساتھ پی ایس…

ضمنی انتخاب،221 NA- تھر پارکر ون میں پولنگ جاری

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 221 تھر پارکر ون میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے، پولنگ شام 5 بجے تک کسی وقفے کے بغیر جاری رہے گی۔حلقے میں پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی)، پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) سمیت 12 امیدوار مدِ مقابل…

ضمنی الیکشن، (ن) لیگ نے 2 صوبائی نشستوں پر میدان مارلیا

صوبائی اسمبلیوں کی 2 نشستوں پر ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) نے میدان مار لیا، کامیابی پر کارکنوں نے جشن منایا۔ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، (ن) لیگ کی گڈی چڑھ گئی۔ پی کے 63 میں حکمراں جماعت کو بڑا دھچکا لگا ہے، وزیر دفاع پرویز…

کورونا اب کہیں نہیں جائے گا ہمیں اس کے ساتھ ہی رہنا ہوگا، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ  کورونا وائرس اب کہیں نہیں جائے گا اور اب ہمیں اس کے ساتھ ہی رہنا ہوگا۔جامعہ کراچی بزنس اسکول میں پہلی بین الاقوامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کورونا وائرس…

گارنٹی دیتی ہوں عمران خان لاپتہ افراد کے اہلخانہ سے بالکل ملیں گے: شیریں مزاری

وفاقی وزیر شیریں مزاری نے لاپتہ افراد کے لواحقین سے ملاقات کے بعد کہا کہ دھرنے والوں کا مسئلہ حل ہو گا، مجھ پر یقین کریں، وزیراعظم نے کہا کہ دھرنا ختم کریں، گارنٹی دیتی ہوں عمران خان لاپتہ افراد کے اہلخانہ سے ملیں گے۔شیریں مزاری نے کہا…

ای ووٹنگ پر آئیں، دھاندلی کا مسئلہ ہی نہیں ہوگا، شہباز گِل

معاون خصوصی وزیراعظم شہباز گل کا کہنا ہے کہ آپ ای ووٹنگ پر آئیں، آپ کو دھاندلی کا مسئلہ ہی نہیں ہوگا۔وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے وزیر آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم 2013ء سے کہہ رہے ہیں آؤ الیکشن…

اپوزیشن کے نزدیک صرف جیتنے والے الیکشن ٹھیک ہیں: شفقت محمود

وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود حزبِ اختلاف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہتے ہیں کہ اپوزیشن کے نزدیک صرف جیتنے والے الیکشن ٹھیک ہوتے ہیں۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے لاہور اور اسلام آباد میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلبہ کی دہائی سُن…

مقابلہ میرا اور گیلانی کا نہیں 2 پارٹیوں کا ہے: حفیظ شیخ

پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیٹ کے امیدوار ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کہتے ہیں کہ سینیٹ انتخابات میں مقابلہ میرے اور گیلانی کے درمیان نہیں 2 پارٹیوں اور اتحاد کے درمیان ہے۔لاہور میں گورنر پنجاب چوہدری سرور اور وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود کے…