جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان نیوی کا روس اور سری لنکا کی افواج کے ساتھ بحری مشقوں کا انعقاد

پاکستان نیوی نے روس اور سری لنکا کی بحری افواج کے ساتھ دوطرفہ بحری مشقوں کا انعقاد کیا گیا۔مشق امن2021 کے اختتام پر پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس عالمگیر اور پی این ایس اصلت نے روسی بحریہ کے جہازوں ایڈمرل گریگورووچ اور ڈی میٹری راگا چوو…

اپوزیشن این اے 75 کے عوامی فیصلے کو تسلیم کرے، اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ  اپوزیشن این اے 75 کے عوامی فیصلے کو تسلیم کرے۔ایک بیان میں اسد عمر نے کہا کہ این اے 75 سیالکوٹ سے پی ٹی آئی جیت چکی ہے، اپوزیشن اب ہمت کرے اور عوامی فیصلہ مانیں۔انہوں نے کہا کہ جہاں یہ جیت…

وزیراعظم ترقیاتی فنڈ کیس میں جسٹس قاضی فائز عیسٰی کا نوٹ

وزیر اعظم ترقیاتی فنڈ کیس میں جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے نوٹ تحریر کیا ہے، جس میں لکھا گیا ہے کہ نوٹس وزیراعظم عمران خان کے بیان پر لیا گیا جو آئین کے خلاف تھا، تحقیق کی بجائے جج کو اس کے آئینی فرائض کی ادائیگی سے روک دیا گیا۔جسٹس فائز…

این اے 75 کے پورے حلقے میں دوبارہ پولنگ کرائی جائے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے مطالبہ کیا ہے کہ این اے 75 کے پورے حلقے میں دوبارہ پولنگ کروائی جائے، اس سے کم پر مسلم لیگ ن بات نہیں کرے گی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ رات کو رانا ثنااللّٰہ کو گرفتار کرنے…

اقوام متحدہ کے نمائندے نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی کوششیں بے نقاب کردیں، پاکستان

پاکستان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے نمائندے نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی کوششوں کو بے نقاب کردیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے سفارت کاروں کے مقبوضہ کشمیر کے دورے سے متعلق بھارتی بیان کو مسترد کردیا ہے اور کہا کہ غیر ملکی سفارت کاروں کو منصوبہ…

نوشہرہ جیت کو بیانیے کی فتح کہنے والے ڈسکہ پر رو رہے ہیں، فردوس اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نوشہرہ کی جیت بیانیے کی فتح کہنے والے ڈسکہ پر رو رہے ہیں۔لاہور میں نیوز کانفرنس سے خطاب میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ جعلی راج کماری نے نوشہرہ کی جیت…

سینیٹ الیکشن میں حکومت کا مقابلہ مافیا سے ہے، شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ’ووٹ کو عزت دو‘ کا نعرہ لگانے والوں نے ووٹ کی عزت کو تار تار کیا۔ملتان میں تقریب سے خطاب میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سینیٹ انتخابات میں حکومت کا مقابلہ مافیا سے ہے۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف…

فردوس عاشق اعوان کی زبان پھر پھسل گئی

وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کی زبان پھر پھسل گئی۔میڈیا سے گفتگو کے دوران فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ چیف الیکشن صاحب معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے این اے 75 کا  رزلٹ فوری طور پر جاری کرے۔فردوس عاشق اعوان نے…

وزیر آباد شفاف، ڈسکہ میں دھاندلی، یہ منطق عجب ہے، شہبازگل

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیر آباد کا الیکشن شفاف اور ڈسکہ میں دھاندلی ہوئی ہے، ایسے کہنے والوں کی عجب منطق ہے۔شہباز گل نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے…

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک، حولدار شہید

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک اور پاک فوج کے حولدار شہزاد رضا شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے ملک خیل میں خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے پر آپریشن کیا۔…

وزیراعلیٰ نے انکوائری کے بعد لیاقت خٹک کو عہدے سے فارغ کیا، کامران بنگش

خیبر پختونخوا میں لیاقت خٹک کو وزارت سے ہٹانے کے حوالے سے اصل وجہ سامنے آگئی ہے۔ کامران بنگش  نے اپنے بیان میں کہا کہ ن لیگ امیدوار کو سپورٹ کرنے پر لیاقت خٹک کو وزارت سے ہٹایا ہے۔ کامران بنگش نے کہا کہ وزیراعلیٰ نے انکوائری کے بعد…

عمران خان پاکستان کو ون پارٹی ریاست بنانے کے خواہشمند ہیں، احسن اقبال

اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے وزیراعظم عمران خان کے حوالے سے بڑا دعویٰ کردیا ہے۔ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ کوئی شک نہیں رہا کہ عمران خان نیازی پاکستان کو ون پارٹی ریاست…

ڈاکٹر ماہا کا قتل نہیں ہوا خودکشی کی، پولیس

کراچی کی ڈاکٹر ماہا کو قتل نہیں کیا گیا انہوں نے خودکشی کی ہے۔پولیس کی تفتیشی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر ماہا نے خود کو گولی مار کر خودکشی کی، ان کے ساتھ  زیادتی کے شواہد بھی نہیں ملے۔ تفتیشی حکام کے مطابق حراست میں لیے گئے ڈاکٹر عرفان قریشی…

صحت عامہ سندھ حکومت کی اولین ترجیح ہے، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ صحت عامہ سندھ حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہے۔نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکیولر ڈیزیز (این آئی سی وی ڈی) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر ندیم قمر نے بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات…

کراچی: بلاول بھٹو کے اعزاز میں عشائیہ، ارکان اسمبلی کی شرکت

وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ذرائع کے مطابق نجی ہوٹل میں دیے گئے عشائیے میں پیپلز پارٹی کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی شریک ہوئے۔ذرائع کے مطابق عشائیے میں سینیٹ انتخابات…

ن لیگی ایم پی ایز نے آر اوز کا گھراؤ کیا، عثمان ڈار ، ثبوت دکھائیں، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب اور پی ٹی آئی کے رہنما عثمان ڈار سامنے سامنے آگئے۔جیونیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران عثمان ڈار نے کہا کہ مسلم لیگ ن  کے ایم پی ایز کل آر اوز کا گھیراؤ کرکے بیٹھے تھے، جس پر مریم…

کراچی: کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار

کراچی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی میں کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گرد رینجرز چوکیوں اور موبائلوں پر حملوں میں ملوث ہے۔ترجمان کے مطابق گرفتار دہشت…

کراچی میں اتوار کو مطلع صاف رہنے کا امکان

کراچی میں اتوار کو مطلع صاف رہنے کا امکان ہے جبکہ درجہ حرارت 34 ڈگری تک جاسکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ کل کم سے کم درجہ حرارت 14 سے 16 ڈگری سینٹی گریڈ…