جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لیاقت خٹک وزیراعظم عمران خان سے ملنے کے خواہشمند

خیبرپختونخوا کے سابق صوبائی وزیر اور وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک نے وزیراعظم عمران خان سے ملنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔جیو نیوز سے گفتگو میں لیاقت خٹک نے کہا کہ کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا، ان کے پاس ثبوت ہیں تو سامنے…

بابر اعظم نے پی ایس ایل کا بھی ریکارڈ اپنے نام کرلیا

عالمی کرکٹ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے اور ریکارڈ بک میں اپنا نام درج کروانے والے بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں بھی ریکارڈ بنادیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پاکستان سپر لیگ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے…

مردم شماری پر مصطفیٰ کمال اسلام آباد میں احتجاج کریں، وقار مہدی

 پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی نے  مصطفیٰ کمال کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے چیئرمین پی ایس پی کو مشورہ دے دیا۔وقار مہدی کا کہنا ہے کہ مردم شماری پر مصطفیٰ کمال اسلام آباد میں احتجاج کریں۔مصطفیٰ کمال نے کہا کہ انگریزوں…

اب ٹویٹر پر آڈیو کلپس بطور میسج بھیجنے کی سہولت کا آغاز

سان فرانسسكو: گزشتہ سال اگست میں ٹویٹر نے ٹیکسٹ کے ساتھ ساتھ آڈیو کلپس کو براہِ راست پیغامات (ڈؑی ایم) کی صورت میں بھیجنے کا اعلان کیا تھا۔ اب  برازیل، بھارت اور جاپان میں اس کی آزمائش کی جارہی ہے۔ اس طرح وائس ریکارڈنگ کو براہ راست…

انسانی مداخلت سے دنیا کے نصف دریاؤں میں مچھلیوں کی انواع میں کمی

فرانس: اگرچہ کرہ ارض پر صنعتی انقلاب کے بعد سے ہی دریاؤں اور جھیلوں میں موجود میٹھے پانی کی مچھلیوں کی اقسام تیزی سے روبہ زوال ہے تاہم اس ضمن میں ایک بہت وسیع تحقیق کی گئی ہے۔ ایک سروے سے انکشاف ہوا ہے کہ دنیا بھر کے نصف دریاؤں میں…

امریکی ریاست ٹیکساس کو آفت زدہ علاقہ قرار دینے کی تیاری

برفانی طوفان اور سردی کی شدید ترین لہر: امریکی ریاست ٹیکساس کو آفت زدہ علاقہ قرار دینے کی تیاریامریکہ کے صدر جو بائیڈن ٹیکساس کی ریاست کو آفت زدہ علاقہ قرار دینے پر غور کر رہے ہیں تاکہ وہاں امدادی کاموں کے لیے وفاق کی طرف سے مالی امداد…

کورونا سے مزید 36 مریض انتقال کرگئے

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 36 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 12 ہزار 563 ہوگئی۔ کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 36 مریض انتقال کرگئے…

پاکستان: کورونا وائرس سے 1 روز میں 3 درجن اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

ڈسکہ میں غنڈہ گردی کے باوجود پی ایم ایل این کو شکست ہوئی، شوکت یوسفزئی

وزیر محنت و ثقافت خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ ڈسکہ میں تمام تر غنڈہ گردی کے باوجود پی ایم ایل این کو شکست ہوئی۔وزیر محنت و ثقافت خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی نے ضمنی انتخابات سے متعلق اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ سب کو پتہ ہے…

پی ٹی آئی میں کسی قسم کی تقسیم نہیں: چوہدری محمد سرور

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کہتے ہیں کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) میں کسی قسم کی تقسیم نہیں، حفیظ شیخ اور فوزیہ ارشد کو میرٹ پر سینیٹ کا ٹکٹ دیا گیا ہے۔گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کہتے ہیں کہ اوپن بیلٹ کی مخالفت ’ووٹ بر ائے…

درست ہے سینیٹ کے الیکشن میں خرید و فروخت ہوتی ہے، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ملک کو سب سے زیادہ نقصان کرپشن نے پہنچایا ہے، جن ملکوں میں کرپشن ہے وہ سب سے پیچھے ہیں، درست ہے سینیٹ کے الیکشن میں خرید و فروخت ہوتی ہے۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا…

این اے 75: صوبائی الیکشن کمشنر سیالکوٹ میں آر او کے دفتر پہنچ گئے

پنجاب کے شہر سیالکوٹ کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ میں صوبائی الیکشن کمشنر غلام اسرار خان سیالکوٹ میں آر او کے دفتر پہنچ گئے۔این اے 75 میں تین رکنی کمیٹی انکوائری کے بعد رپورٹ چیف الیکشن کمشنر کو پیش کرے گی۔ گزشتہ روز ہونے والے…

خیبر پختونخوا کے وزیر آب پاشی لیاقت خٹک کو وزارت سے ہٹادیا گیا

خیبر پختونخوا کے وزیر آب پاشی لیاقت خٹک کو وزارت سے ہٹادیا گیا۔ لیاقت خٹک کو وزارت سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔لیاقت خٹک وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی ہیں۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی قیادت نے ضمنی انتخاب میں لیاقت خٹک…

فارم 45 جمع ہونے کے بعد آر او کو نتیجہ جاری کرنا چاہیے، عثمان ڈار

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما  عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ فارم 45 جمع ہونے کے بعد آر او کو نتیجہ جاری کرنا چاہیے، انتخابی نتیجہ نہیں روکا جاسکتا، الیکشن کمیشن دفتر کے باہر کھڑے ہیں، نتیجہ لے کر جائیں گے۔عثمان ڈار نے آر او آفس کے باہر جیونیوز…

حلقہ پی پی 51: لوگوں نے پریذائڈنگ افسر کو ووٹ تھیلے میں لے جاتے ہوئے پکڑلیا

حلقہ پی پی 51 پر انتخابات کے دوران لوگوں نے ایک پریذائڈنگ افسر کو ووٹ تھیلے میں بند کر کے لے جاتے ہوئے پکڑلیا۔پریذائڈنگ افسر ووٹوں سے بھرا تھیلا باہر لے جاتے ہوئے پکڑا گیا۔این اے 75 میں تین رکنی کمیٹی انکوائری کے بعد رپورٹ چیف الیکشن…

چلی میں حکومت مخالف ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے

چلی میں حکومت مخالف ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے، مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ کی اور واٹر کینن کا استعمال کیا۔لاطینی امریکا کے ملک چلی میں حکومت کے غیر مساویانہ سلوک کیخلاف ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا۔…