جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ڈسکہ واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کاحکم دیدیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے حلقہ این اے 75 ڈسکہ میں فائرنگ کے واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کاحکم دے دیا ہے اور کہا کہ شرپسندوں کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی۔عثمان بزدار نے کہا کہ ضمنی الیکشن میں فائرنگ سے 2 افراد کی ہلاکت پر…

نثار مورائی کو 7 سال قید و جرمانے کی سزا

کراچی کی احتساب عدالت نے سابق چیئرمین فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی نثار مورائی و دیگر کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق ریفرنس میں نثار مورائی اور سلطان قمر صدیقی کو 7,7سال قید اور جرمانے کی سزا سنادی۔عدالت نے کیس میں نامزد دیگر 2 ملزمان…

کابل میں 2 دھماکے،خاتون سمیت 3 افراد ہلاک

افغان دارالحکومت کابل میں دو آئی ای ڈی دھماکوں میں تین افراد ہلاک، دو زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق کابل میں 15منٹ کے وقفےسے دو دھماکے ہوئے، پہلا دھماکا صبح آٹھ بجے دارالامان روڈ پر ہوا جس میں دو افراد زخمی ہوئے۔دوسرا دھماکا پی ڈی فور…

فرانس کا نیا قانون اور مسلمانوں کے خدشات: ’عربی میں بات کی تو مجھے دہشتگرد اور مہاجر کہا گیا‘

فرانس میں نئے قانون سے مسلمان کیوں پریشان ہیں؟ ’عربی میں بات کی تو ایک فرانسیسی خاتون چیخ کر مجھے دہشتگرد اور مہاجر کہنے لگی‘'میں سنہ 2009 سے فرانس میں رہ رہی ہوں اور میں نے کبھی بھی نہ اجنبیت محسوس کی اور نہ ہی مجھے کسی نسل پرستانہ رویے…

شاہد خاقان کا پریزائڈنگ افسروں کے اغواء کا الزام

مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے سیالکوٹ کے حلقہ این اے 75 کے ضمنی انتخاب میں پریزائیڈنگ افسروں کے اغواء کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پریذائیڈنگ افسر اور تھیلے غائب ہوئے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق…

پی ایس ایل6 کے تمام میچز جیو سوپر پر براہ راست دیکھیے

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے سنسنی خیز مقابلوں کا آغاز آج سے ہورہا ہے، پی ایس ایل کے تمام میچ جیو سوپر پر براہ راست دکھائے جائیں گے۔سُپر لیگ کی مکمل کوریج کیلئے جیو سوپر کی ایپلیکیشن بھی گوگل پلے اسٹور پر دستیاب ہے جسے موبائل پر…

مشاہد اللّہ خان نے کبھی بھی اپنی وفاداریاں نہیں بدلیں، رضا ربانی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ مشاہد اللّہ خان نے کبھی بھی اپنی وفاداریاں نہیں بدلیں۔پی پی رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے ایوان میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ میرا اور…

یوٹیلیٹی اسٹورز پر منہگائی کی نئی لہر، قیمتیں بڑھانے کا نوٹیفیکیشن جاری

یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی، آٹا ،گھی، آئل کی قیمتیں بڑھانےکا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفیکیشن کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر کوکنگ آئل فی لیٹر 45 روپے تک مہنگا کردیا گیا ، گھی کی فی کلو قیمت میں 26 روپے اور خشک اور بچوں کا دودھ 100…

ڈسکہ واقعے کی رپورٹ آئی جی پنجاب کو ارسال

ڈسکہ میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 پر ضمنی انتخاب کے دوران کشیدگی اور فائرنگ کے واقعات کی رپورٹ مقامی پولیس نے آئی جی پنجاب کو بھجوا دی ہے۔پولیس رپورٹ کے مطابق 9مقامات پر جھگڑے، 3مقامات پر ہوائی فائرنگ اور ایک مقام پر فائرنگ کا…

عدالت کا حلیم عادل شیخ کا جسمانی ریمانڈ دینے سے انکار

کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریکِ انصاف کے گرفتار رہنما حلیم عادل شیخ اور دیگر ملزمان کا جسمانی ریمانڈ دینے سے انکار کرتے ہوئے انہیں عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل…

آسمان پر پراسرار روشنی نے شہریوں کو خوف میں مبتلا کردیا

کیلیفورنیا میں آسمان پر پھیلنے والی پُر اسرار روشنی نے شہریوں کو خوف میں مبتلا کردیا۔آسمان پر نظر آنے والی غیر معمولی روشنیاں درآصل 60 اسٹار لنک سیٹلائٹ کی لانچنگ کی وجہ سے نمودار ہوئی تھیں ۔کمپنی کا کہنا ہے کہ ان کے ماہرین ان…

پی ٹی آئی کی فتح ریاست مخالف لیگی بیانیے کے منہ پر طمانچہ ہے، فیاض الحسن چوہان

پنجاب کے وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کے دونوں حلقوں میں پی ٹی آئی کی فتح ریاست مخالف لیگی بیانیے کے منہ پر زناٹے دار طمانچہ ہے، جہاں سے ن لیگ جیتی وہ الیکشن شفاف، جہاں ہاری وہاں یہ دھاندلی کا راگ الاپتے…

سہیل اختر نے غیر معمولی انفرادی کارکردگی کو ہدف بنالیا

پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کا فائنل کھیلنے والی متحرک ترین فرنچائز لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر کا کہنا ہے کہ اچھی پرفارمنس کے لیے بڑی محنت کی ہے، کپتان اچھا پرفارم کرے تو ٹیم پر بھی اچھا اثر پڑتا ہے میں اپنی پرفارمنس سے ٹیم…

کوئی کام ٹھیک کرنے کی اس حکومت کی اوقات نہیں، مصطفیٰ کمال

چیئرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ کوئی کام ٹھیک کرنے کی اس حکومت کی اوقات نہیں ہے۔پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے احتساب عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک کیپٹن صفدر کے گرفتار ہونے پر بلاول بھٹو کو سخت…

فیصل واؤڈا کے کاغذاتِ نامزدگی کی منظوری چیلنج

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قادر خان مندوخیل ایڈووکیٹ نے سندھ ہائی کورٹ میں پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیٹ کے امیدوار فیصل واؤڈا کے کاغذاتِ نامزدگی کی منظور کو چیلنج کر دیا۔عدالتِ عالیہ میں قادر خان مندوخیل نے فیصل واؤڈا کو نااہل قرار…

نیشنل اسٹیڈیم جانیوالا سرشاہ سلیمان روڈ کنٹینر لگا کر بند

کراچی میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)سیزن 6 کے افتتاحی روز نیشنل اسٹیڈیم جانے والے سرشاہ سلیمان روڈ کو کنٹینر لگا کر بند کردیا گیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق حسن اسکوائر سے اسٹیڈیم جانے والی سڑک بھی بند کی گئی ہے،جبکہ سیکیورٹی انتظامات کے…

پی ایس ایل6، جیو سوپر ایپ پر رہیں ہر میچ سے باخبر

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے سنسنی خیز مقابلوں کا آغاز آج سے ہورہا ہے، پی ایس ایل کے تمام میچ جیو سوپر پر براہ راست دکھائے جائیں گے۔سُپر لیگ کی مکمل کوریج کیلئے جیو سوپر کی ایپلیکیشن بھی گوگل پلے اسٹور پر دستیاب ہے جسے موبائل پر…