جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مرکزی ملزم کی گرفتاری عوام کی جیت ہے، ام رباب

ام رباب کے والد، چچا اور دادا کے قاتلوں کی گرفتاری کی جدوجہد 3 سال بعد کامیابی کو پہنچ گئی۔جیو نیوز سے گفتگو میں تہرے قتل کے مرکزی ملزم کی گرفتاری پر ام رباب نے اطمینان کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ مرکزی مفرور ملزم مرتضیٰ چانڈیو کی…

سرکاری مشینری کا ڈسکہ، وزیر آباد کے عوام نے مقابلہ کیا، جاوید لطیف

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ سرکاری مشینری کا ڈسکہ اور وزیرآباد کے عوام نے مقابلہ کیا۔سیالکوٹ میں عظمیٰ بخاری کے ہمراہ پریس کانفرنس سے کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ آج صبح سے وفاقی اور صوبائی حکومت کی مشینری کا…

سندھ میں کورونا وائرس سے متاثر مزید 9 مریض انتقال کرگئے

سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 9 مریض انتقال کر گئے جبکہ کورونا وائرس سے متاثرہ 391 نئے کیسز سامنے آئے۔وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 24 گھنٹوں میں 12205 نمونوں کا…

پی کے63: پی ٹی آئی کی سیٹ ن لیگ لے اڑی

خیبرپختونخوا کے حلقہ پی کے 63 کی نشست پر ضمنی الیکشن حکمران جماعت پی ٹی آئی اپنی سیٹ ہار گئی۔غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے اختیار ولی نے پی ٹی آئی امیدوار کو شکست دے دی ہے۔تمام 102 پولنگ اسٹیشنز کے…

سیالکوٹ این اے75: ن لیگ کی نوشین افتخار کو پی ٹی آئی کے علی اسجد پر برتری

این اے 75 ڈسکہ میں مسلم لیگ (ن) کی نوشین افتخار کو تحریک انصاف کے علی اسجد خان پر برتری حاصل ہے۔این اے 75 کے 123 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے ہیں۔ن لیگ کی نوشین افتخار 33 ہزار 600 ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ پی ٹی…

کاشتکاروں کے مسائل حل کرنے کیلئے پرعزم ہیں، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کاشت کاروں کے مسائل حل کرنے کےلیے پرعزم ہیں۔غازی بروتھا میں کسانوں سے گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ محنت کاشت کار کرتا ہے اور فائدہ مڈل مین اٹھاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ زرعی پیداوار بڑھانے اور کاشت کار طبقے…

خیبر میڈیکل کالج، ٹیسٹ فیسں لاگو کرنے کی منظوری

پشاور کے خیبر ٹیچنگ اسپتال کے بورڈ آف گورنر نے خیبر میڈیکل کالج میں مختلف ٹیسٹوں کی فیسی لاگو کرنے کی منظوری دے دی۔ ڈی این اے ٹیسٹ کی فیس 20 ہزار روپے، زیادتی کیس میں میڈیکل ٹیسٹ کی فیس 25 ہزار روپے، تشدد کی جانچ پڑتال کرنے کی فیس بھی…

آرمی چیف سے امریکی سینٹ کام کے نئے کمانڈر کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینٹ کام کے نئے کمانڈر نے ملاقات کی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی، افغان امن عمل اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آرمی چیف نے دوران ملاقات کہا کہ پاکستان افغانستان…

اسامہ ستی قتل کیس: ملزمان پر 5 مارچ کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اسامہ ستی قتل کیس میں گرفتار ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 5 مارچ کی تاریخ مقرر کردی ہے۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے ایڈمنسٹریٹو جج راجہ جواد عباس حسن نے یونیورسٹی طالب علم اسامہ ستی قتل کیس…

شہزادی لطیفہ کی ’گھر پر دیکھ بھال کی جا رہی ہے‘

شہزادی لطیفہ: دبئی کے حکمران کی بیٹی کا ’یرغمال‘ ہونے اور اپنی آزمائش کا انکشافشہزادی لطیفہ کے ویڈیو پیغام سے لی گئی ایک تصویردبئی کے حکمراں کی بیٹی جس نے 2018 میں ملک سے فرار ہونے کی کوشش کے بعد خفیہ ویڈیو پیغامات میں اپنے دوستوں کو بتایا…

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا مقامی کمپنی کے ساتھ معاہدہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا مقامی کاسمٹیکس بنانے والی کمپنی کے ساتھ معاہدہ ہوگیا۔معاہدےکی تقریب کراچی میں ہوئی، اس موقع پر بات کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اونر ندیم عمر کا کہنا تھا کہ اسپانسرز کا اعتماد…

کراچی کی گنتی پوری نہ کرنے پر بلاول بھٹو کوغصہ نہیں آتا، مصطفیٰ کمال

پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین مصطفیٰ کمال کا  کہنا ہے کہ ہمیں خود کو گنوانے کے لیے احتجاج کا راستہ اپنانا پڑا ہے، کراچی کی گنتی پوری نہ کرنے پر بلاول بھٹو کو غصہ نہیں آتا۔کراچی میں پی ایس پی کی  ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ…

بارڈر مینجمنٹ کو جدید بنارہے ہیں، داخلی سلامتی یقینی بنائیں گے، شیخ رشید احمد

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا  کہنا ہے کہ بارڈر مینجمنٹ کو جدید بنارہے ہیں، داخلی سلامتی یقینی بنائیں گے، پاکستان اور ایران کی سرحد پر باڑ لگانے کا کام 40 فیصد مکمل ہوچکا ہے۔ شیخ رشید احمد نے پاک ایران بارڈر کا دورہ کیا، اس کے علاوہ گوادر،…

ایف بی آر نے 5 لاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 5 لاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ایف بی آر نوٹیفکیشن کے مطابق چینی کی درآمد پر 17 فیصد سیلز ٹیکس پر چھوٹ دے دی گئی ہے۔5 لاکھ میٹرک چینی کی درآمد پر 3 فیصد ویلیو…

ایک تولہ سونے کی قیمت میں مزید 250 روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 250 روپے کی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 250 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 109950 ہوگئی ہے۔صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام…

برطانوی سپریم کورٹ کا آن لائن ٹیکسی سروس کے ڈرائیوروں کے حق میں فیصلہ

برطانوی سپریم کورٹ نے ورکنگ کنڈیشنز سے متعلق کیس میں آن لائن ٹیکسی سروس کے ڈرائیوروں کے حق میں فیصلہ سنادیا۔امریکی کمپنی کو اب ڈرائیوروں کو کنٹریکٹر کی بجائے ملازمین کے حقوق دینے ہوں گے۔ کمپنی کی جانب سے ردعمل میں کہا گیا ہےکہ وہ عدالتی…

امریکا باضابطہ طور پر پیرس ماحولیاتی معاہدے کا دوبارہ حصہ بن گیا

امریکا باضابطہ طور پر پیرس ماحولیاتی معاہدے کا دوبارہ حصہ بن گیا۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے حلف اٹھانے کے فوری بعد ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کئے تھے اور 30 دن کا عمل مکمل ہونے پر امریکا خود بخود اس معاہدے کا حصہ بن گیا ہے۔ ماہرین اور…