جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ضمنی الیکشن میں ہم اپنی ہار کو تسلیم کرتے ہیں، وفاقی وزیر غلام سرور

وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن میں ہم اپنی ہار کو تسلیم کرتے ہیں، اپوزیشن سینیٹ الیکشن میں لوگوں کا ایمان خرید رہی ہے۔ ٹیکسلا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے غلام سرور خان نے کہا کہ اپوزیشن کو سینیٹ میں بدترین شکست…

سکھر: 5 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج

سکھر کے علاقے آباد میں 5 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق بچی سے زیادتی کا واقعہ گزشتہ روز پیش آیا، ملزم کی گرفتاری کے لیے شکار پور کے علاقے میں کارروائی کی گئی۔پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران علاقے…

شہر پر غنڈہ عناصر مسلط کرنے کی قیمت جنگ جیو کو ادا کرنی پڑی، آفاق احمد

مہاجر قومی موومنٹ (ایم کیو ایم حقیقی) کے چیئرمین آفاق احمد نے کہا ہے کہ جنگ اور جیو نیوز پر حملہ صحافت کا گلا گھونٹنے کے مترادف ہے۔ایک بیان میں آفاق احمد نے کراچی شہر کی معروف شاہراہ آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع جنگ اور جیو نیوز کے…

پی کے 63 کا ضمنی انتخاب ہم جیتے، ن لیگ نے جعل سازی کی، پرویز خٹک

وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ نوشہرہ پی کے63 کا ضمنی انتخاب ہم جیتے ہیں، ن لیگ نے جعل سازی کی ہے۔پرویز خٹک نے جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن جائیں گے، اور ثابت کریں گے کہ بہت بڑا گھپلا ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے…

پی ایس ایل 6: لاہور قلندرز کا ایونٹ میں فاتحانہ آغاز

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن میں لاہور قلندرز نے جیت کے ساتھ اپنی مہم کا آغاز کردیا ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔بشکریہ جنگ;} a…

جنگ جیو نیوز پر حملہ: وزیراعلیٰ نے حملہ آوروں کیخلاف کارروائی کی ہدایت کردی، ناصر شاہ

وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے جنگ اور جیو نیوز کے مرکزی دفتر پر حملہ کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت کردی ہے۔ایک بیان میں وزیر اطلاعات سندھ نے کہا کہ جنگ اور جیو نیوز کے دفتر پر…

حملہ آور جنگ جیو کے دفتر کے باہر موجود

جنگ اور جیو نیوز کے مرکزی دفتر پر حملہ کرنے والے عناصر تاحال دفتر کے باہر موجود ہیں۔کراچی پولیس نے جنگ اور جیو نیوز کے دفتر کے باہر موجود مظاہرین اور حملہ آوروں کے خلاف اب تک کوئی کارروائی نہیں کی ہے۔جنگ جیو انتظامیہ کے مطابق مظاہرین…

لاہور: ڈاگ شو میں دوگروپوں میں جھگڑا، ہوائی فائرنگ سے بھگدڑ مچ گئی

لاہور میں پی ایچ اے کے زیرِاہتمام ڈاگ شو میں دوگروپوں میں جھگڑے پر ہوائی فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ کے بعد ڈاگ شو میں موجود لوگوں میں بھگڈر مچ گئی۔ پولیس نے ایک شخص کو حراست میں لے کر دو پستول برآمد کر لیے۔ ریس کورس میں سادہ کپڑوں میں مسلح…

جنگ جیو پر حملے کے وقت پولیس اہلکاروں کا خاموش رہنا سوالیہ نشان ہے، خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ جیو جنگ پر حملے کے وقت پولیس اہلکاروں کا خاموش رہنا سوالیہ نشان ہے۔خالد مقبول صدیقی نے جنگ کے دفتر پر حملے کی مذمت کی ہے۔ارشاد بھٹی نے کہا کہ سندھ اور…

پی ایس ایل 6: یونائیٹڈ کی سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہونے والے اس میچ ٹاس کے موقع پر اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا…

پی ٹی آئی کو نوشہرہ میں گھس کر مارا ہے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ڈسکہ اور وزیر آباد دور کی بات، انہیں نوشہرہ میں گھس کر مارا ہے، عوام اپنے ووٹ پر پہرا دینا جانتے ہیں۔ وارداتیوں کو رنگے ہاتھوں ڈسکہ کے عوام نے پکڑ لیا ہے، انہوں نے بجلی، گیس، چینی…

سینیٹ الیکشن میں پارٹیوں کا مقابلہ ہے ذاتی رنگ نہیں دینا چاہیے، عبد الحفیظ

وزیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ چاہتے ہیں سینیٹ الیکشن شفاف ہوں، سینیٹ الیکشن میں پارٹیوں کا مقابلہ ہے، اسے ذاتی رنگ نہیں دینا چاہیے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ عمران خان کی حکومت آئی تو مالی خسارہ 20…

کراچی میں جنگ گروپ اور جیو نیوز کے مرکزی آفس پر حملہ

کراچی میں جیو اور جنگ گروپ کے مرکزی آفس پرحملہ ہوا ہے، مظاہرین نے واک تھرو گیٹ اور مرکزی دروازہ توڑ دیا۔مظاہرین نے عملے پر بھی تشدد کیا اور دھکے دیے۔مظاہرین نے جنگ گروپ اور جیو نیوز کے دفتر کا مرکزی دروازہ بھی توڑ دیا، جبکہ مظاہرین نے…

شیخ رشید نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کیلئے پرعزم

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے نیشنل ایکشن پلان کے تمام نکات پر مکمل عمل درآمد کے عزم کا اظہار کردیا۔شیخ رشید نے کوئٹہ میں فرنٹیئر کور ہیڈ کوارٹر بلوچستان کا دورہ کیا اور امن و امان کے قیام کے لیے ایف سی کے کردار کو سراہا۔اس موقع پر وزیر…

جنگ اور جیو دفتر پر حملہ، شبلی فراز کی مذمت

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے جنگ اور جیو نیوز کے مرکزی دفتر پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ایک بیان میں شبلی فراز نے استفسار کیا کہ سندھ حکومت نے جنگ اور جیو نیوز کے دفاتر کو بروقت پولیس فراہم کیوں نہیں کی؟انہوں…

خبرناک کے میزبان ارشاد بھٹی کی وضاحت

سینیر تجزیہ کار اور جیو نیوز کے پروگرام خبرناک کے میزبان ارشاد بھٹی نے وضاحت کی ہے کہ ان کا پروگرام طنز و مزاح کا پروگرام ہے۔انہوں نے کہا کہ سندھ بھی اسی طرح ان کے وجود کا حصہ ہے جس طرح ملک کا کوئی اور دوسرا صوبہ۔قبل ازیں کراچی میں جیو…

وزیرِ اعلی سندھ کا چیف الیکشن کمشنر کو فون

وزیرِ اعلی سندھ مراد علی شاہ نے چیف الیکشن کمشنر راجہ سکندر سلطان کو فون کر کے ضمنی انتخابات میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔چیف الیکشن کمشنر راجہ سکندر سلطان نے وزیرِ اعلیٰ سندھ کو بتایا کہ الیکشن کمیشن ضمنی انتخاب منصفانہ بنانے…