جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سی ٹی ڈی نے 2دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا: عمر شاہد

ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی )  کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی) عمر شاہد کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی نے 2دہشتگردوں کو گرفتار کیا ہے۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ گرفتار دہشتگردوں میں جاوید منگریو اور ممتاز سومرو شامل…

آج چاند واضح نظر آنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کا رمضان المبارک کے چاند سے متعلق کہنا ہے کہ آج شام چاند نظر آنے کے واضح امکانات ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق ماہ صیام کا چاند گزشتہ صبح 7بج کر 32منٹ پر پیدا ہوچکا ہے،  آج غروب آفتاب کےوقت چاند کی عمر 35 گھنٹے سے زائد…

ویکسین کی افادیت بڑھانےکےلیےخوراک بڑھائی جاسکتی ہے

چینی ویکسینزکی افادیت کم ہونے سے متعلق خبروں پر چین کےڈزیز کنٹرول سینٹر کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ چین کی کورونا ویکسینز کی افادیت بڑھانے کے لیے ویکسین کی مقدار یا خوراک میں اضافہ کرنا پڑ سکتا ہے۔ڈاکٹر گاؤ فو نے چینی ویکسینز استعمال کرنے…

کراچی: 2 مقامات پر احتجاج جاری، ٹریفک بلاک

کراچی میں مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث شہر میں تاحال 2 مقامات پر احتجاج جاری اور ٹریفک بلاک ہے۔صبح شارع فیصل اسٹار گیٹ اور اورنگی ٹاؤن نمبر 5 پر بھی ٹریفک رکا ہوا تھا تاہم مذاکرات کے بعد ان دونوں علاقوں میں ٹریفک بحال ہو چکا ہے۔ٹریفک…

پاکستان: کورونا وائرس کے مزید 118 مریض فوت

پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 31 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

صحافی وسیم عالم کو والد نے قتل کیا: پولیس

کرک میں صحافی وسیم عالم قتل کیس کا ڈراپ سین ہو گیا، کرک پولیس کے مطابق صحافی وسیم عالم کو ان کے والد نے قتل کیا ہے۔کرک پولیس کا کہنا ہے کہ صحافی وسیم عالم کے والد حق نواز کو لکی مروت سے گرفتار کیا گیا ہے جنہوں نے اعترافِ جرم کر لیا…

جنوبی وزیرستان میں آپریشن، دہشتگرد پیر عرف اسد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر جنوبی وزیرستان کے شہر لدھا میں آپریشن کیا ہے جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد پیر عرف اسد مارا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گرد پیر عرف اسد…

لاہور، چوہنگ میں مراکہ کے مقام پر سڑک ٹریفک کیلئے بند

لاہور کے علاقے چوہنگ میں مراکہ کے مقام پر ایک مذہبی جماعت کے دھرنے کے باعث سڑک ٹریفک کیلئے بند کردی گئی ہے۔چوہنگ میں دھرنا مظاہرین کو منتشر کرنےکیلئے آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی، دھرنے میں شریک مذہبی جماعت کےکارکنوں نے پولیس پر پتھراؤ بھی…

پنجاب، احتجاج کے سبب مختلف شہروں میں ٹریفک تاحال جام

صوبہ پنجاب میں مذہبی جماعت کی جانب سے متعدد شہروں میں تا حال جاری احتجاج کے باعث شدید ٹریفک جام ہے۔بہاولپور میں مذہبی جماعت کے کارکنوں  کی جانب سے جاری احتجاج کے نتیجے میں دریائے ستلج پُل پر ٹریفک جام ہے،  دریائے ستلج پُل پر ٹریفک کی…

جو جماعت اتحادی کا اعتماد کھو بیٹھے پھر شمولیت کا کوئی امکان نہیں، شاہدخاقان عباسی

رہنما مسلم لیگ نون شاہد خاقان عباسی کا پی ڈی ایم سے راستہ الگ کرنے والوں کیلئے کہنا ہے کہ جو جماعت اتحادی کا اعتماد کھو بیٹھے پھر شمولیت کا کوئی امکان نہیں، ان کا اپنا راستہ ہے اور پی ڈی ایم کا اپنا راستہ ہے۔ شاہد خاقان عباسی نے احتساب…

کورونا ویکسین لگوانے کیلئے اپنی باری کا انتظار کر رہا ہوں، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ صدر، وزیراعظم نے اپنی باری آنے پر کورونا ویکسین لگوائی، میں بھی اپنی باری کا انتظار کررہا ہوں۔ شیخ رشید احمد نے کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوالی، شیخ رشید نے…

کراچی: 3 مقامات پر احتجاج جاری، ٹریفک بلاک

کراچی میں مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث شہر میں تاحال3 مقامات پر احتجاج جاری ہے اور ٹریفک بلاک ہے۔صبح شارع فیصل اسٹارگیٹ پر بھی ٹریفک رکا ہوا تھا تاہم مذاکرات کے بعد دھرنا فٹ پاتھ پر منتقل ہو گیا ہے اور سڑک کے دونوں ٹریک پر اس وقت ٹریفک…

سرفراز احمد کا محمد عامر کیلئے سالگرہ کا منفرد پیغام

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے فاسٹ بولر محمد عامر کو سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں سرفراز احمد نے محمد عامر کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ’ہیپی برتھ ڈے بابو۔‘انہوں نے اپنے پیغام…

تخم بالنگا کے استعمال سے صحت پر جادوئی فوائد

اومیگا تھری فیٹی ایسڈز، اینٹی آکسیڈنٹ خصوصیات، فائبر، آئرن اور کیلشیم اور دیگر معدنیات سے بھر پور تخم بالنگا قدرت کی جانب سے انسان کے لیے صحت کا ایک خزانہ ہے جس کے استعمال سے مجموعی جسمانی کاکردگی بہتر ہوتی ہے اور صحت پر جادوئی اثرات…

دھوکا دہی پر وضاحت مانگی جو پیپلزپارٹی کے پاس نہیں، نہ دے سکیں گے: راناثنا

رہنما مسلم لیگ نون رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نےسینیٹ اپوزیشن لیڈر کی پوزیشن کیلئے پی ڈی ایم کا اعتماد توڑا، پیپلزپارٹی کے پاس دھوکا دہی کی وضاحت نہیں۔ رانا ثنا اللہ نے جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی نے بی…

بیساکھی میں شرکت کیلئے سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے

بیساکھی میلے کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے۔ایک ہزار کے قریب سکھ یاتری واہگہ بارڈر کے راستے لاہور پہنچے۔سکھ یاتری 14 اپریل کو حسن ابدال میں مرکزی تقریب میں شرکت کریں گے۔ سکھ یاتریوں نے اتنی زیادہ تعداد میں…

پنجاب میں پیراملٹری فورسز طلب

پنجاب میں پیراملٹری فورسز کو طلب کر لیا گیا۔ لاہور شہر کی مختلف سڑکوں پر پولیس، ایلیٹ فورس اور رینجرز کی گاڑیوں نے گشت کرنا شروع کردیا۔محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق احتجاج اور دھرنے ختم کروانے کے لیے مذاکرات جاری ہیں۔ ایک مذہبی تنظیم کراچی،…

پی ڈی ایم کا اجلاس طلب، پیپلز پارٹی مدعو نہیں

مولانا فضل الرحمٰن نے پی ڈی ایم کا اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کر لیا، ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم کا اجلاس مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ پر ہوگا۔ اجلاس میں 8 اپوزیشن جماعتوں کے نمائندوں کو مدعو کیا گیا ہے۔ پی ڈی ایم کے اجلاس میں پیپلز…

ہم کسی کے کھیل کا حصہ نہیں بنیں گے، اپنا کندھا استعمال نہیں ہونے دیں گے، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہم کسی کے کھیل کا حصہ نہیں بنیں گے، اپنا کندھا استعمال نہیں ہونے دیں گے۔جیونیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ پیپلز پارٹی پنجاب کی…

گیم پلان کے مطابق کھیلے اور پاکستان سے جیت گئے، جارج لینڈا

جنوبی افریقی آل راؤنڈر جارج لینڈا نے کہا ہے کہ گیم پلان کے مطابق کھیلنے سے پاکستان کے خلاف کامیابی حاصل کی۔ جارج لینڈا کو جوہانسبرگ میں دوسرے ٹی 20 میں عمدہ کارکردگی پر پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔انہوں نے جیت پر اظہار خیال کرتے ہوئے…