جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

تعلیمی ادارہ 2 کورونا مثبت کیسز پر بند کر دیں گے، حکومت بلوچستان

بلوچستان حکومت نے کسی بھی تعلیمی ادارے کو 2 کورونا مثبت کیسز پر بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔بلوچستان کے وزیر تعلیم سردار یار محمد رند کی سربراہی میں تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کی صورتحال کا جائزہ لینے کےلیے اجلاس ہوا۔اجلاس میں محکمہ صحت…

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے ایشو پر وزیراعلیٰ پنجاب کا فوری ایکشن قابل تحسین ہے، شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب کے سیکرٹریز کو با اختیار کر رہے ہیں تاکہ عوام کو لاہور نہ آنا پڑے، جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے ایشو پر وزیر اعلیٰ پنجاب کا فوری ایکشن قابل تحسین ہے۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیراعلیٰ نے…

پنجاب میں نہ کسانوں کو باردانہ دیا جا رہا ہے اور نہ ہی ان سے گندم خریدی جارہی ہے، پرویز الٰہی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت اپنے کسانوں سے 2 ہزار روپے من کے حساب سے گندم خرید رہی ہے لیکن پنجاب میں نہ کسانوں کو باردانہ دیا جارہا ہے اور نہ ہی ان سے گندم خریدی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر کسانوں سے…

ملک میں 3 ماہ میں بارشیں معمول سے 46 فیصد کم ہوئیں، محکمہ موسمیات

پاکستان میں گزشتہ 3 ماہ کے دوران بارشیں معمول سے 46 فیصد کم رہی۔محکمہ موسمیات نے جنوری تا مارچ کے دوران بارشوں کا ڈیٹا جاری کردیا ہے۔اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں جنوری تا مارچ کے 3 ماہ کے دوران بارشیں معمول سے 46 فیصد کم ہوئی…

مصرمیں ممیوں کی پریڈ

مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں 22 ممیوں کو شاندار پریڈ کی صورت میں نئی آرام گاہ منتقل کردیا گیا۔فراعین مصر سے تعلق رکھنے والے18بادشاہوں اور 4 ملکاؤں کی حنوط شدہ میتیں شان و شوکت سے نئے عجائب گھر لے جائی گئیں۔مصری ماہرین آثار قدیمہ کے…

اسکول کونسلوں کی ازسرنو تشکیل کر دی گئی ہے،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اسکول کونسلوں کی ازسرنو تشکیل کر دی گئی ہے۔ عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں فروغ تعلیم اورتعلیم تک رسائی کیلئے اقدامات کا جائزہ لیاگیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت…

فائیو جی ٹیکنالوجی کیسے مضر صحت ہے؟ سندھ ہائیکورٹ کا استفسار

 5 جی ٹیکنالوجی پر پابندی لگانے سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران عدالت نے استفسار کیا کہ  5 جی ٹیکنالوجی کیسے مضر صحت ہے؟ کیا 5 جی کا کسی کو لائسنس دیا گیا ہے؟سندھ ہائیکورٹ نے 5 جی ٹیکنالوجی پر پابندی لگانے سے متعلق درخواست پر جسٹس…

میامی اوپن ٹینس: ہربرٹ ہر کیز نے فائنل جیت لیا

پولینڈ کےہربرٹ ہر کیز نے جینک سنر کو ہرا کر میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا فائنل جیت لیا۔فلوریڈا میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پولینڈ کے ہربرٹ ہر کیز کا مقابلہ اٹلی کے نوجوان کھلاڑی جینک سنر سے تھا۔پولینڈ کے ہرکیز نے حریف کے خلاف…

مولانا فضل الرحمان غیرملکیوں سے پیسے لیتے رہے ہیں، فرخ حبیب

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ ہر سینیٹ کے الیکشن میں خرید و فروخت ہوتی تھی،مولانا فضل الرحمان غیرملکیوں سے پیسے لیتے رہے ہیں۔اسلام آباد میں فرخ حبیب اورعالیہ حمزہ نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو…

سینیٹ: کورونا ویکسین سے متعلق اپوزیشن کی قرارداد منظور

سینیٹ میں حکومت کو شکست، کورونا ویکسین مفت یا اصل قیمت پر فراہمی سے متعلق اپوزیشن کی قرارداد اکثریت سے منظور کرلی گئی۔کورونا سے متعلق قرارداد سینیٹ میں جے یو آئی ف کے کامران مرتضیٰ نے پیش کی ، قرارداد کے حق میں 43 ووٹ آئے جبکہ اس کی…

گوگل پر کتوں کے کاٹنے کے حوالے سےسندھ ٹاپ پر ملے گا، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی حلیم عاد شیخ نے سندھ حکومت پر تنقیدی وار کرتے ہوئے کہا کہ کتوں کے کاٹنے پر گوگل سرچ کریں سندھ ٹاپ پر ملے گا،پچیس لاکھ کتے گلیوں میں گھوم رہے ہیں، تین ماہ میں پانچ ہزار سے زائد کتا کاٹنے کے کیسز…

ٹیم مینجمنٹ نے فخر کے رن آؤٹ پر میچ ریفری سے بات کی

پاکستان ٹیم مینجمنٹ نے میچ کے اختتام پر فخر زمان کے رن آؤٹ معاملے پر میچ ریفری سے بات کی۔ذرائع کے مطابق مینیجر منصور رانا نے میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ سے زبانی بات کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے باضابطہ تحریری طور پر شکایت…

پاکستان خود اپنی ویکسین تیار کرے گا ،بلال غفار

پارلیمانی لیڈر تحریک انصاف بلال غفار کا کورونا ویکسین سے متعلق کہنا ہے کہ پاکستان خود اپنی ویکسین تیار کرے گا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بلال غفار نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سازش کے تحت رمضان میں ایک بار پھر سندھ حکومت لاک ڈاؤن کی…

بین الصوبائی ٹرانسپورٹ، ٹرین اور ہوائی سفر بند کیا جائے: سعید غنی

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے مطالبہ کیا ہے کہ پنجاب، خیبرپختونخوا جیسی کورونا صورتحال  سے سندھ کو بچانے کے لیے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ، ٹرین اور ہوائی سفر بند کیا جائے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر تعلیم نے کہا کہ پنجاب ،…

جج کے قتل کے معاملے سے کوئی تعلق نہیں، صدر سپریم کورٹ بار

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کےصدر عبدالطیف آفریدی کا کہنا ہے کہ جج کے قتل کے معاملے اور پلاننگ سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہے، پولیس جیسی انکوائری کرنا چاہے اس کے لیے وہ تیار ہیں۔ جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے عبدالطیف آفریدی نے کہا کہ انسداد…

مصباح الحق کی اہلیہ کی مالم جبہ میں پیراگلائیڈنگ

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کی اہلیہ عظمیٰ کے مالم جبا میں سیر سپاٹے کرتے ایک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ویڈیو عظمیٰ خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ مالم جبہ کے پُرفضا مقام پر پیراگلائیڈنگ کرتے…

مقتول جج آفتاب آفریدی، اہلیہ، بہو اور پوتے کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

صوابی انٹرچینج کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے جج آفتاب آفریدی، انکی اہلیہ، بہو اور پوتے کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے۔نماز جنازہ پجگی روڈ پر ان کے آبائی گاؤں میں ادا کی گئی، شہید جج کی تدفین جاگ کلے میں آبائی قبرستان میں…

فخر زمان کو 5 رنز اضافی ملنے چاہیے تھے، ایم سی سی

میلبرن کرکٹ کلب بھی فخر زمان کے متنازع آؤٹ پر بول پڑا، ایم سی سی کا کہنا ہے کہ امپائرز کو فیصلہ کرنا چاہیے تھا کہ بیٹسمین کو دھوکا دیا گیا ہے، فخر زمان کو 5 رنز اضافی ملنے چاہیے تھے۔جنوبی افریقا نے دوسر ا ون ڈے جیت کر سیریز تو برابر…

شعیب اختر کا فخر زمان کے متنازع آؤٹ پر تبصرہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے جنوبی افریقی وکٹ کیپر کوئنٹن ڈی کوک کے فخر زمان کو رن آؤٹ کرنے اور پھر طنزیہ ہنسی پر اپنا ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ  ڈی کوک نے جو کیا وہ اچھے کھیل کا معیار نہیں ہے۔ سابق فاسٹ بولر شعیب اختر…

آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں رانا ثناء کی ضمانت کنفرم

لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثنا اللّٰہ کی آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں عبوری ضمانت کی توثیق کردی۔عدالت میں رانا ثنا اللّٰہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، وکلاء کے دلائل مکمل ہونے کے بعد عبوری ضمانت کی توثیق کی گئی اور 50…