جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پنجاب ٹریفک پولیس کا متبادل پلان جاری

صوبہ پنجاب میں مذہبی جماعت کے کارکنوں کی جانب سے جاری احتجاج کے باعث متعدد شاہراہیں بند ہونے کے سبب ٹریفک پولیس  نے ڈائیورژن پلان جاری کر دیا ہے۔ٹریفک پولیس راولپنڈی کے مطابق ڈائیورژن پوائنٹس اور متبادل راستوں پر اضافی نفری تعینات  کی…

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس، تحریری فیصلہ جاری

سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی کیس کی سماعت براہِ راست نشر کرنے کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔فیصلے میں جسٹس مقبول باقر، جسٹس منظور ملک، جسٹس مظہر عالم میاں خیل اور جسٹس منصور علی شاہ نے لائیو کوریج…

سندھ، ڈھائی سو ڈیزل ہائبرڈ بسیں خریدنے کی منظوری

سندھ کابینہ کی جانب سے ڈھائی سو ڈیزل ہائبرڈ بسیں خریدنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس کے دوران مراد علی شاہ کی جانب سے ڈھائی سو…

جہانگیر ترین کے حامی ارکان کا وزیراعظم عمران خان کو خط

جہانگیرترین کےحامی ارکان نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ دیا جس میں جہانگیر ترین کے معاملے کی تحقیقات کیلئے غیرجانبدار تحقیقاتی ٹیم بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اراکین اسمبلی نےحقائق سے آگاہ کرنےکیلئے وزیر اعظم سےوقت مانگ…

شہبازشریف کی درخواستِ ضمانت کے سوا دیگر کیسز یکجا کرنے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہبازشریف کی درخواستِ ضمانت کی سماعت کرتے ہوئے دیگر تمام کیسز یکجا کرنے کا حکم دے دیا۔شہباز شریف کے وکیل اعظم نذیر تارڑ نے عدالت میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ…

راستے کُھلنے چاہئیں اور بات چیت سے مسئلہ حل کرنا چاہئے،حافظ طاہر اشرفی

وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر اشرفی کا مذہبی تنظیم کی جانب سے ملک بھر میں مظاہروں پر کہنا ہے کہ لوگوں کو مارنا، املاک جلانا بالکل درست نہیں، راستے کُھلنے چاہئیں اور بات چیت سے مسئلہ حل کرنا چاہئے۔حافظ طاہر اشرفی نے…

کورونا کے سیکڑوں نئے کیسز سامنے آئے ہیں، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا  صوبہ سندھ میں  عالمی وبا کورونا وائرس کی تازہ صورتحال سے متعلق کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے  366 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس سے متعلق…

پیپلز پارٹی اپنے فیصلوں پر نظرثانی کرے: مولانا فضل الرحمٰن

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کہتے ہیں کہ پی ڈی ایم میں تمام سیاسی جماعتوں کی حیثیت برابر کی ہے، اب بھی موقع ہے کہ پیپلز پارٹی اپنے فیصلوں پر نظرِثانی کرے اور پی ڈی ایم سے رجوع کرے۔اسلام…

کسی کو رہا کرنے نہیں جارہے، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کسی کو رہا کرنے نہیں جارہے ہیں۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اجلاس میں سیاسی اور…

بلغاریہ سفارتخانہ کرپشن ریفرنس، سابق سفیر پر فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بلغاریہ میں پاکستانی سفارت خانے کے فنڈز میں کرپشن کے ریفرنس میں سابق پاکستانی سفیر اے ایس بابر ہاشمی پر فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔اسلام آباد کی احتساب عدالت نے فردِ جرم عائد کرنے کے لیے 28 اپریل…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے رمضان کے اوقات جاری کر دیے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی جانب سے رمضان سے متعلق دفتری اوقات جاری کر دیے گئے ہیں۔رمضان میں اسٹاک ایکسچینج کے دفتری اوقات پیر سے جمعرات صبح 9:30 سے سہ پہر 3:30 بجے تک ہوں گے جبکہ اسٹاک مارکیٹ کے رمضان میں جمعے کے دفتری اوقات صبح 9:30 سے…

احد چیمہ کے ضمانتی مچلکے احتساب عدالت میں جمع

سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کے ضمانتی مچلکے احتساب عدالت میں جمع کرا دیے گئے ہیں۔احد چیمہ کے آشیانہ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں ضمانتی مچلکےجمع کرائے گئے، احد چیمہ کے ضمانتی مچلکوں کی تصدیق کا عمل جاری ہے۔ہائیکورٹ نےاحد چیمہ کی…

حلیم عادل شیخ کے 4 شریک ملزمان کی ضمانت منظور

پی ایس 88 کے ضمنی الیکشن میں ہنگامہ آرائی کیس میں ملوث  حلیم عادل شیخ کے4 شریک ملزمان کی ضمانت منظور کرلی گئی ہے۔عدالت نے ملزمان کو ایک، ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف میمن گوٹھ تھانے…

اسٹیٹ بینک نے رمضان کیلئے دفتری اور کاروباری اوقات کا اعلان کردیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے  رمضان المبارک کے مہینے کے لیے دفتری اور کاروباری اوقات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ماہ رمضان المبارک 1442ہجری کے دوران بینک دولت پاکستان میں درج ذیل دفتری اوقات پر عمل کیا جائے گا جس کی پابندی تمام بینکس،…

لاہور: احتجاج کے باعث 16مقامات پر ٹریفک معطل

مذہبی جماعت کے کارکنوں کے احتجاج و مظاہرے کے باعث لاہور میں 16 اہم مقامات پر ٹریفک کی آمد و رفت بند ہے۔کراچی میں مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث شہر میں تاحال 2 مقامات پر احتجاج جاری اور ٹریفک بلاک ہے۔لاہور میں رائیونڈ اجتماع پلی کے دونوں…

لاہور، چوہنگ میں مظاہرین منتشر، ملتان روڈ پر ٹریفک بحال

لاہور کے علاقے چوہنگ میں مراکہ کے مقام پر ایک مذہبی جماعت کے دھرنے کے باعث ٹریفک کے لیے  بند سڑک کھول دی گئی ہے۔چوہنگ میں پولیس کی جانب سے مظاہرین کو منتشر کر دیا گیا ہے جس کے نتیجے میں ٹریفک بحال ہو گیا ہے۔چوہنگ میں دھرنا مظاہرین کو…

سندھ: چیئرمین زکوٰۃ کونسل کا استعفیٰ منظور

سندھ کابینہ نے چیئرمین زکوٰۃ کونسل جسٹس (ر) غلام سرور کورائی کا استعفیٰ منظور کر لیا۔رواں سال بینک میں موجود 80 ہزار 933 روپے سے زائد رقم پر زکوٰۃ کٹے گیوزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے ترجمان کے مطابق کابینہ نے محمد اقبال مہر کو چیئرمین…

سندھ میں 16 مئی تک کورونا ایس او پیز کا نیا حکم نامہ جاری

کورونا وائرس کی صورت حال کے پیشِ نظر محکمہ داخلہ سندھ نے 16 مئی تک نئی پابندیوں کے اطلاق کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔نوٹیفیکشن کے مطابق تجارتی سرگرمیاں صبح 6 سے رات 8 بجے تک ہوں گی، جمعے اور اتوار کو کاروباری سرگرمیاں معطل رہیں گی، …

پیپلزپارٹی نے مولانا فضل الرحمٰن کو استعفے بھجوادیے

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے حکومت کے خلاف اپوزیشن کے سیاسی اتحاد پی ڈی ایم کے عہدوں سے استعفے مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ پر بھجوا دیے۔پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیر بخاری نے مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ پر استعفیٰ پہنچایا۔…

یوٹیلیٹی اسٹور ہو یا دیگر اسٹورز، جہاں چوری ہوئی جیل جانا ہوگا، عمران اسماعیل

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ امید ہے آج رمضان المبارک کا چاند نظر آجائے گا، یوٹیلیٹی اسٹور ہو یا دیگر اسٹورز جہاں چوری ہوئی جیل جانا ہوگا۔کراچی میں علامہ اقبال کی 83 ویں برسی کے موقع پر گونر ہاؤس میں تصاویر کی نمائش کی تقریب سے…