my senior hookup reviews what is hud hookup app gina valentina melissa moore hookup hotshot free messege hookup sites denver hookup airbnb 2010 free hookup apps

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا روسی صدر پیوٹن کو جوابی خط

وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو جوابی خط لکھ دیا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ خط میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے روس کے صدر پیوٹن کے تہنیتی پیغام پر شکریہ ادا کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ پاکستان روس کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا خواہاں ہے۔

جوابی خط کے متن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پاکستان افغانستان کے معاملے پر روس کو ساتھ لے کر چلنا چاہے گا۔

واضح رہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے گزشتہ ہفتے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو منصب سنبھالنے پر مبارک باد کا خط لکھا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.