emily willis hookup hookup Wyoming denver hookup airbnb mature hookup app hookup Uniondale

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مودی کے دورہ مقبوضہ کشمیر کے موقع پر مکمل ہڑتال

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ مقبوضہ کشمیر کے موقع پر مکمل ہڑتال کی گئی ہے۔

کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق ہڑتال کی اپیل گزشتہ روز جماعتی حریت کانفرنس کی جانب سے دی گئی تھی۔

کے ایم ایس کا کہنا ہے کہ ہڑتال کا مقصد مودی کو واضح پیغام دینا ہے کہ کشمیری بھارتی قبضے کو مسترد کرتے ہیں۔

حریت کانفرنس نے جاری بیان میں کہا ہے کہ کشمیری مقبوضہ وادی پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کو مسترد کرتے ہیں۔

کشمیر میڈیا سروس نے یہ بھی کہا کہ مودی کے دورے پر وادی میں بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی بڑی تعداد تعینات کی گئی ہے۔

کشمیری میڈیا کہنا ہے کہ نقل و حرکت پر نظر رکھنے کے لیے سی سی ٹی وی کیمروں کا بھی استعمال کیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.