جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی ٹی آئی مہنگائی کا سونامی لے آئی: بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) ملک میں مہنگائی کا سونامی لے آئی ہے، 1 لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے سے زائد کا اضافہ کیا گیا۔ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو…

آصف زرداری کی درخواستِ بریت مسترد ہونے کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 8 ارب سے زائد کی مشکوک ٹرانزیکشن کے نیب ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زرداری کی درخواستِ بریت مسترد ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔احتساب عدالت اسلام آباد کا اپنے تحریری فیصلے میں کہنا ہے کہ تسلیم شدہ…

جام کمال کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد جمع ہو چکی، عبدالقدوس بزنجو

بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد جمع ہو چکی ہے، اب اسمبلی میں فیصلہ ہو گا۔جاری کیئے گئے ایک بیان میں اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ وزیرِ…

رمیز راجہ کی IPL کا فائنل دیکھنے سے معذرت

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کا فائنل میچ دیکھنے سے معذرت کرلی۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ سارو گنگولی نے رمیز راجہ کو آئی پی ایل کا فائنل دیکھنے کی دعوت دی تھی۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے…

عوام کی جان نہ لیں، عمران نیازی استعفیٰ دیں: شہباز شریف

مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کی جان لینے کے بجائے عمران نیازی استعفیٰ دیں، ان کے استعفے سے ملک و قوم کو ریلیف مل سکتا ہے۔لاہور سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں مسلم لیگ نون کے…

دوسروں پر PTI نے جعلی کیس بنائے: سلیم مانڈوی والا

پیپلز پارٹی کے رہنما سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) پر 2014ء سے فارن فنڈنگ کا کیس چل رہا ہے، انہوں نے خود کو بچانے کے لیے دوسروں پر جعلی کیسز بنائے ہیں، یہ ملبہ باقی جماعتوں پر ڈالنا چاہتے ہیں لیکن ملبہ…

شوکت ترین کے وزیرِ خزانہ رہنے کا آج آخری دن

شوکت ترین کے وفاقی وزیرِ خزانہ کے عہدے پر رہنے کا آج آخری روز ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیرِ خزانہ کے طور پر اس مدت میں مزید توسیع نہیں ہو سکتی، شوکت ترین کو بطور وزیرِ خزانہ آج ڈی نوٹیفائی کر دیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ممبر…

احتساب کیلئے اوپن انکوائریز لازمی ہیں: شہزاد اکبر

وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیرِ داخلہ و احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ شوگر انکوائری کمیشن میں کئی انکشافات ہوئے ہیں، ماہرین کے ذریعے انکوائریز کی گئیں، احتساب کے لیے لازم ہے کہ اوپن انکوائریز ہوں۔اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے…

کرسپر ٹیکنالوجی سے چھپکلی کی دُم کی بہترافزائش ممکن

کیلیفورنیا: چھپکلیاں اپنے اعضا دوبارہ بالخصوص دُم دوبارہ اگانے پر مہارت رکھتی ہیں۔ تاہم یہ دم پہلے جیسی نہیں ہوتی اس میں محض ایک ہڈی ہوتی ہے اور اعصاب غائب لیکن اب کرسپر اسٹیم سیل ٹیکنالوجی کے بعد نہ صرف چھپکلی کی اصل دم سے قریب عضو…

ٹی 20 ورلڈ کپ میں ایک دن باقی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ شروع ہونے میں ایک دن باقی رہ گیا ہے، ایونٹ 17 اکتوبر تا 14 نومبر متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور عمان میں کھیلا جائے گا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 16 ٹیمیں شرکت کریں گی اور عالمی کپ دو…

جادو ٹونے سے متعلق حکومت تردیدی بیان جاری کرے: مصطفیٰ کمال

پاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ جادو ٹونے سے متعلق حکومت کوئی تردیدی بیان جاری کرے، کراچی کی احتساب عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا کہ یہ…

پیٹرولیم قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں: مہرین بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کی ممبرِ قومی اسمبلی مہرین بھٹو نے پیٹرول کی قیمتوں میں ہونے والے اضافے پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہیں۔ایک بیان میں مہرین بھٹو کا…

پنجاب اسمبلی: پیٹرول مہنگا کرنے کیخلاف قرار داد جمع

اپوزیشن جماعت پاکستان مسلم لیگ نون کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرنے کی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی۔پنجاب اسمبلی میں یہ قرار داد مسلم لیگ نون کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی۔ ذرائع کے…

قندھار خودکش دھماکا: ہلاکتیں 47 ہو گئیں، UN کی مذمت

افغانستان کے شہر قندھار میں گزشتہ روز ہونے والے خود کش دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 47 ہو گئی۔قندھار میں ہونے والے خودکش دھماکے کی اقوامِ متحدہ سمیت عالمی سطح پر مذمت کی گئی ہے۔افغانستان کے شہر قندھار میں بم دھماکا ہوا ہے، افغان میڈیا کا…

قندھار خود کش دھماکا: امریکی محکمۂ خارجہ کی مذمت

امریکی محکمۂ خارجہ کی جانب سے افغانستان کے شہر قندھار میں ہونے والے خود کش دھماکے کی مذمت کی گئی ہے۔جاری کیئے گئے ایک بیان میں امریکی محکمۂ خارجہ نے قندھار دھماکے میں ہلاک و زخمی ہونے والے افراد کے اہلِ خانہ سے اظہارِ افسوس کیا…