بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پوپ فرانسس کی امن کیلئے روزہ رکھنے کی اپیل

یوکرین کی صورتحال پر عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کا کہنا ہے یوکرین میں جنگ کے خطرے سے بہت دکھ پہنچا ہے۔

پوپ فرانسس کا کہنا ہے کہ عالمی رہنما لوگوں کیلئے مصائب کا باعث بننے والی کسی بھی حرکت سے پرہیز کریں۔

انہوں نے کہاکہ سیاستدان اپنے اقدامات کے بارے میں خدا کے سامنے ضمیر کا سنجیدگی سے جائزہ لیں۔

پوپ نے کہا کہ 2مارچ کو امن کیلئے بین الاقوامی سطح پر روزہ رکھا جائے، انہوں نے دعا کی بھی اپیل کی ۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.