جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کرکٹ کھیلو، ملک سے مت کھیلو، سعید غنی کا محمد حفیظ کو کرارا جواب

وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے سابق قومی کرکٹر محمد حفیظ کو سیاسی صورتحال  پر تبصرہ کرنے پر کھری کھری سُنا دیں۔گزشتہ روز محمد حفیظ نے قومی اسمبلی میں تحریکِ عدم اعتماد کے مسترد ہونے پر خوشی کا اظہار کیا تھا اور وزیرِاعظم کی تعریف کرتے ہوئے…

پیکا ترمیمی آرڈی نینس کیس، سماعت 7 اپریل تک ملتوی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی بی اے، صحافتی تنظیموں اور سینئر صحافیوں کی پیکا ترمیمی آرڈی نینس کے خلاف درخواستوں پر سماعت 7 اپریل تک ملتوی کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیکا ترمیمی آرڈی نینس سے متعلق  درخواستوں پر  چیف جسٹس اطہر من اللہ نے…

شہباز شریف عدالت کو بدعنوانی کے مقدموں میں مطلوب ہیں، فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف عدالت کو بدعنوانی کے مقدموں میں مطلوب ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ شہباز شریف عدالت میں پیش ہونے کے بجائے اسلام آباد…

پرویز خٹک نے مزید ’سرپرائز‘ کا عندیہ دے دیا

پی ٹی آئی رہنما و سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے عوام کو مزید سرپرائزز کا عندیہ دے دیا۔پرویز خٹک نے گزشتہ روز اسمبلی تحلیل ہونے اور  قومی اسمبلی میں تحریکِ عدم اعتماد کے مسترد ہونے کے بعد ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں…

فیاض چوہان کا پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کی خبروں پر ردعمل

صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔وزیراعظم عمران خان کی سابق معاون خصوصی برائے اطلاعات فرودس عاشق اعوان نے ن لیگ میں شمولیت کے حوالے سے خبروں پر ردعمل دے دیا۔انہوں نے فیس بک پر…

کراچی :عمارت گرنے کا واقعہ، ملبہ اٹھانے کا کام شروع نہیں ہوسکا

کراچی کے علاقے پی آئی بی کالونی میں گرنے والی عمارت کا ملبہ اٹھانے کا کام شروع نہیں کیا جاسکا۔ضلعی انتظامیہ کاکہنا ہے کہ گزشتہ رات مشینری کی مدد سے عمارت کا کچھ حصہ توڑا گیا تھا، جبکہ بقیہ حصہ آج توڑا جائے گا، پھر ملبہ اٹھانے کا کام…

یوٹیوب پر ڈاکٹر اسرار کا چینل معطل، قانونی چارہ جوئی کا اعلان

ویڈیو شیئرنگ کی سب سے بڑی ویب سائٹ یوٹیوب نے یہود مخالف تبصرے کرنے کے الزام میں اسلامی اسکالر ڈاکٹر اسرار احمد کے آفیشل ویب چینل کو معطل کردیا۔ڈاکٹر اسرار احمد کے چینل کے تقریباً 30 لاکھ سبسکرائبرز تھے اور ان کے لیکچرز کو بڑی تعداد میں…

تحریک عدم اعتماد سے متعلق ازخود نوٹس پر سماعت صدارتی ریفرنس کیساتھ ہوگی

سپریم کورٹ آف پاکستان میں تحریک عدم اعتماد سے متعلق ازخود نوٹس پر سماعت صدارتی ریفرنس کیساتھ ہوگی۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا، آرٹیکل 63 اے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر آج سماعت ہونی ہے۔تحریک عدم اعتماد…

عمران خان آج شام تین بجے قوم سے براہِ راست گفتگو کریں گے

وزیراعظم عمرا خان آج سہ پہر تین بجے پروگرام ’آپکا وزیراعظم آپکے ساتھ‘ میں عوام سے براہِ راست بات چیت کریں گے۔پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں بتایا کہ آج سہ پہر وزیراعظم عمران خان، پروگرام آپکا وزیراعظم آپکے ساتھ…

آشٹن اگر اور جوش انگلس کے کوویڈ ٹیسٹ منفی آ گئے

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آشٹن اگر اور جوش انگلس کے کوویڈ 19 ٹیسٹ منفی آ گئے ہیں۔لاہور سے جاری ایک بیان میں ترجمان آسٹریلوی ٹیم کا کہنا ہے کہ کرکٹرز کے آج صبح ٹیسٹ کئے گئے تھے، ان کے دوپہر میں دوبارہ ٹیسٹ کیے جائیں گے، منفی ٹیسٹ آنے پر…

عمران خان بطور نگران وزیر اعظم اپنا کام جاری رکھیں گے، صدر نے اعلامیہ جاری کردیا

صدر مملکت کی جانب سے ایوانِ صدر کے جاری اعلامیے کے مطابق عمران خان بطور نگران وزیر اعظم اپنا کام جاری رکھیں گے۔اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ عمران خان آئین کے آرٹیکل 224 اے کے تحت اپنا کام جاری رکھیں گے۔اس سے قبل قائم مقام کی تقرری تک…

سپریم کورٹ ثابت کرے کہ آئین محض کاغذ کا ٹکڑا نہیں، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم آئین پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کرسکتے، سپریم کورٹ ثابت کرے کہ آئین محض کاغذ کا ٹکڑا نہیں۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم آزاد اور شفاف الیکشن کے…

روس یوکرین جنگ: بوچا کی سڑکوں پر لاشیں اور ناکارہ ٹینک بکھرے پڑے ہیں

روس یوکرین جنگ: بوچا کی سڑکوں پر لاشیں اور ناکارہ ٹینک بکھرے پڑے ہیںجرمی بووینبی بی سی نیوز، بوچا48 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہBBC/LEE DURANT،تصویر کا کیپشنبوچا کی ایک سڑک کا منظریوکرین کے دارالحکومت کیئو کے پاس بوچا وہ مضافاتی مقام ہے جسے روس…

کراچی، اپوزیشن کی چال ناکام بنانے کی خوشی میں PTI کا جشن

عمران خان کی جانب سے اپوزیشن کی چال ناکام بنانے کی خوشی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کراچی میں جشن منایا۔کراچی کے علاقے عائشہ منزل پر رات کو کارکنوں نے رقص کیا جبکہ دیگر مختلف شہروں میں بھی تحریک انصاف کے کارکنوں نے عمران خان…

ملک میں پیدا آئینی صورتحال پر ازخود نوٹس کی سماعت آج

سپریم کورٹ کا لارجر بینچ ملک میں پیدا آئینی صورتحال پر ازخود نوٹس کی سماعت آج دوپہر ایک بجے کرے گا۔ چیف جسٹس نے گزشتہ روز قومی اسمبلی میں پیدا شدہ صورت حال کا ازخود نوٹس لیا تھا، تحریری فیصلے میں لکھا کہ ساتھی ججز نے چیف جسٹس سے رابطہ…

ذوالفقار علی بھٹو کی آج 43 ویں برسی

پیپلزپارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی آج 43 ویں برسی منائی جارہی ہے۔مغربی استعمار کے خلاف اسلامی ممالک کا اتحاد، پاکستان کے متفقہ آئین کی تشکیل، ایٹمی پروگرام کی بنیاد اور سیاست کو خواص کے چنگل سے نکال کر عوام کے حوالے کرنا…