فوادچوہدری کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک، مولانا فضل الرحمٰن کے انتقال کی خبر شیئر کردی گئی
پاکستان تحریکِ ا نصاف کے رہنما فواد چوہدری کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک ہونے کے بعد بحال ہوگیا ہے۔سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا ٹوئٹر اکاؤنٹ گزشتہ رات ہیک ہو گیا تھا جس کی آج صبح خود سیاسی رہنما کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے۔فواد چوہدری…
منچھر جھیل میں پانی کے دباؤ میں مستقل اضافہ
سکھر بیراج سے سیلابی ریلا رات گئے کوٹری بیراج پہنچ گیا، بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب ہے، سندھ کے ضلع دادو کی منچھر جھیل میں پانی کا دباؤ مستقل بڑھ رہا ہے۔محکمہ آب پاشی کے مطابق کوٹری بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب ہے، بیراج کے تمام پشتے…
ڈینگی بخار سے بچاؤ کی چند تدابیر جو آپ کے گھر کو محفوظ بنائیں
ڈینگی بخار مادہ مچھروں کے کاٹنے سے پھیلنے والی ایک عام بیماری ہے۔ ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارشوں اور پھر سیلابی صورتحال کے باعث اس موذی مرض کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔ڈینگی کی سب سے اہم علامت تیز بخار کے ساتھ جسم اور پٹھوں میں درد کا…
پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہانگ کانگ کے ڈریسنگ روم کا دورہ
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے میچ کے اختتام پر حریف ٹیم ہانگ کانگ کے ڈریسنگ روم کا دورہ کیا۔ڈریسنگ روم میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑی گھل مل گئے، دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے سیلفیاں لیں۔پاکستان ٹیم نے ہانگ کانگ کی شرٹ پر دستخط کئے، دونوں ٹیموں…
فرانس سے امدادی سامان اسلام آباد پہنچ گیا
فرانس سے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان لے کر طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق وزیرِ صحت عبدالقادر پٹیل نے فرانسیسی طیارے کے عملے انجینئرنگ ٹیم اور ان کے ہمراہ آنے والے فرانسیسی سفیر کا استقبال کیا۔وزیرِ صحت…
کورونا سے مزید 2 مریض انتقال کرگئے
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 2 مریض انتقال کرگئے۔نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کے مطابق ملک میں کورونا کے مزید 251 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 17 ہزار…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | صبح 9 بجے | مریم اورنگزیب کا عمران خان کو جواب | 3 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=8UUWq1rjRJM
عمران دھمکی دے کر لوگوں کو ڈرا رہے ہیں، مصدق ملک
وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ عمران خان نام لینے کی دھمکی دے کر لوگوں کو ڈرانے کی کوشش کررہے ہیں، عمران خان بتائیں وہ کس کا نام لیں گے؟۔مصدق ملک نے پریس کانفرنس میں کہا کہ عمران بتائیں وہ سازش کس کو کہتے ہیں؟۔ عمران خان…
کوٹری بیراج پر 5 لاکھ کیوسک سے زائد کا سیلابی ریلا
دریائے سندھ میں کوٹری بیراج کے مقام سے 5 لاکھ کیوسک سے زائد کا سیلابی ریلا گزر رہا ہے۔کوٹری بیراج دریائے سندھ پر بنے بیراجوں میں آخری بیراج ہے جو 1955 میں 935 ملین روپے کی لاگت سے تعمیر کیا گیا تھا، اس بیراج سے پانی کے اخراج کی صلاحیت 8…
سیرینا ولیمز کو یو ایس اوپن کے تیسرے مرحلے میں شکست
تئیس گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتنے والی امریکی ٹینس اسٹار سیرینا ولیمز کو یو ایس اوپن کے تیسرے مرحلے میں شکست ہو گئی۔ آسٹریلیا کی ایجلا نے امریکی ٹینس اسٹارسیرینا ولیمز کو سات پانچ، چھ سات اور چھ ایک سے ہرایا۔ میچ ہارنے کے بعد گفتگو میں سیرینا…
عمران خان کے قافلے میں شامل گاڑی میں آتشزدگی
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے قافلے میں شامل گاڑی کو روات کے قریب حادثہ پیش آیا ہے، چلتی گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، گاڑی میں سوار افراد نے چھلانگ لگا کر جان بچائی۔پولیس کے مطابق واقعے کے وقت عمران خان کی گاڑی متاثرہ گاڑی کے پیچھے…
بااثر لوگوں نے اپنے گھر اور فصلیں بچالیں
بااثر لوگوں نے پانی کا رخ موڑ کر غریبوں کو ڈبو دیا اور اپنے گھر اور فصلیں بچالیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں متاثرین نے شکایتوں کے انبار لگا دیے۔فاضل پور میں ارکانِ اسمبلی سے نالاں سیلاب متاثرین کے الزام کی میونسپل کمیٹی کے وائس…
سندھ میں سیلاب سے کئی تحصیلیں متاثر
سندھ میں بارش اور سیلابی ریلے ایک کے بعد دوسری تحصیل کو متاثر کرتے جارہے ہیں۔دادو میں سیلاب کا دباؤ برقرار جبکہ خیرپور ناتھن شاہ شہر پانی میں ڈوب گیا ہے۔ میہڑ اور جوہی شہر کے چاروں طرف بھی پانی ہی پانی ہے۔شہروں کو بچانے کے لیے رِنگ بند…
بلوچستان میں سیلاب نے زندگی امتحان بنادی
سیلاب میں گھرے بلوچستان کے علاقوں میں شہریوں کی زندگی امتحان بن گئی، جہاں ماؤں کے لعل سڑک پر بنی چارپائی کی جھونپڑی میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہے ہیں۔سیلاب متاثرین کے معصوم بچے آلودہ ماحول اور گندگی میں مختلف بیماریوں میں بھی مبتلا…
انگلش کرکٹر معین علی کی پاکستان کے لیے امداد کی اپیل
انگلینڈ کے کرکٹر معین علی نے برٹش پاکستانی کمیونٹی سے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے دل کھول کر امداد فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔معین علی نے کہا ہے کہ یہ صرف متاثرہ پاکستانیوں کی مدد نہیں بلکہ بڑا ثواب بھی ہے۔اس سے قبل پاکستانی نژاد…
خبر سے خبر | عمران خان کی سوچ کو وارننگ | صحت اور غیزہ کا برہان بھی آنی کو | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=tOquXRl_EBM
Zara Hat Kay | سیلاب زادگان اور سیاسی جلسے | عوام بول پرے | ڈان نیوز | 2 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=BmpMmaRGyg0
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12 AM | Sabiq Fojiyoun Ki Tanzeem Say Wazarat-e-Difah Ka Izhar-e-Lataluqi
https://www.youtube.com/watch?v=JlETTRGBWHA
NewsEye | Selab Mutasira Ilaqo Mai 6.5 Lac Hamla Khawateen Mushqilaat Ka Shikar | 2 ستمبر 22
https://www.youtube.com/watch?v=5-6KPX0AZ0M
ایشیا کپ سپر 4: کونسی ٹیم، کہاں، کس کے مقابل؟ پاکستان، بھارت کا اتوار کو میچ
ایشیا کپ ٹی 20 کے سپر 4 مرحلے کی ٹیمیں فائنل ہوگئیں، ایونٹ میں ایک اور میگا میچ اب اتوار 4 ستمبر کو پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ایشیا کپ میں ہانگ کانگ کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹی 20 میں رنز کے اعتبار سے سب سےبڑی فتح…