جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

حکومت کامیاب: انتخابی اصلاحات ترمیمی بل پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی تحریک منظور

اسلام آباد:  پارلیمنٹ کا کے مشترکہ اجلاس میں حکومت عددی اکثریت ثابت کرنے میں کامیاب، پارلیمنٹ نے انتخابی اصلاحات ترمیمی بل پیش کرنے کی تحریک منظور کرلی، جس کے بعد اب بل کی شق وار منظوری کا عمل جاری جاری…

یہ جو بیج لگا رہے ہیں اس کاپھل کوئی اور کھائے گا، یہ نہیں کھائیں گے، آصف زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ہونے والی قانون سازی کے بارے میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے جو بیج یہ لگا رہے ہیں اس کا پھل کوئی اور کھائے گا، یہ نہیں کھائیں گے۔اسپیکر قومی…

شیخ رشید سے سعودی سفیر کی سربراہی میں وفد کی ملاقات

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید سے سعودی سفیر نواف بن سعود کی سربراہی میں وفدنے ملاقات کی ہے۔اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق اس موقع پر پاک سعودی تعلقات، باہمی دلچسپی سمیت دیگر امور پر گفتگو…

70 بلوں پر ووٹنگ ہوئی، چیلنج کرنا مشکل ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ 70 بلوں کے اوپر ووٹنگ ہوئی ہے، دونوں ایوانوں نے بلوں کی منظوری دی ہے، ان کو قانونی طور پر چیلنج کرنا مشکل ہوگا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ مشترکہ اجلاس کا بل…

اسکواش کا پاکستان میں ماضی جیسا مقام نہیں رہا، جان شیر خان

سابق عالمی اسکواش چیمپئن جان شیر خان نے کہا ہے کہ  اُن کی ریٹائرمنٹ کے بعد پاکستان کا اس کھیل میں وہ مقام نہیں رہا جو ماضی میں تھا۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار لاہور میں علامہ اقبال انٹر ڈویژنل اسکواش چیمپئن شپ کے موقع پر گفتگو کے دوران…

بھارت کےخلاف شاہین شاہ آفریدی کا اسپیل ورلڈ کپ کا بہترین لمحہ قرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)  نے ورلڈ کپ کے پلے آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا۔ بھارت کے خلاف شاہین شاہ آفریدی کا اسپیل ورلڈ کپ کا بہترین لمحہ قرار دیا گیا ہے۔شاہین شاہ آفریدی نے تباہ کن اسپیل میں بھارت کی بیٹنگ لائن کو اکھاڑ…

کابل میں 2 دھماکے،1 شخص جاں بحق، متعدد زخمی ہوگئے

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں 2 دھماکوں میں ایک شخص جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ ترجمان وزارت داخلہ قاری سعید خوستی کے مطابق دشت بارچی کے علاقے میں کار بم دھماکا ہوا، جس میں 1 شہری جاں بحق…

نئی دہلی میں فضائی آلودگی، بچوں میں سانس کی بیماریاں بڑھ گئیں

نئی دہلی میں فضائی آلودگی بڑھنے سے بچوں میں سانس کی بیماریوں میں اضافہ ہوگیا۔بھارتی ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ فضائی آلودگی کے باعث بچوں میں دمہ جیسی بیماریوں سمیت سانس کی دائمی بیماریاں بڑھی ہیں۔پچھلے7 سے 10 دنوں میں سانس کی بیماریوں میں…

لیور پول دہشت گردی منصوبہ 7 ماہ قبل بنایا گیا، برطانوی پولیس

برطانوی پولیس کے مطابق برطانیہ کے شہر لیور پول میں دہشت گرد دھماکے کی منصوبہ بندی کم از کم 7 ماہ قبل کی گئی۔عراقی نژاد 32 سالہ عماد السوالمین نے شہر میں اپریل میں ایک جائیداد کرائے پر لی اور اسی وقت سے بم بنانے کے لئے متعلقہ خریداریاں…

سردیوں میں دل کا دورہ پڑنے کی شرح زیادہ ہوتی ہے، محققین

موجودہ دور میں اموات کی سب سے عام وجہ دل کا دورہ ہے، اور ہمیں یہ بھی سننے کو ملتا ہے کہ مرنے والا 50 سال سے کم یا 40 سال سے کم یا پھر 30 سال سے بھی کم عمر ہے۔ دل کا دورہ پڑنے کے مختلف عوامل ہیں جو حرکت قلب بند ہونے کے رسک کو مزید…

ملک میں ڈالر کے بھاؤ میں کمی کا سلسلہ آج بھی برقرار

ملک میں ڈالر کے بھاؤ میں کمی کا سلسلہ آج بھی برقرار رہا۔ انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ 13 پیسے کم ہو کر 173 روپے 76 پر بند ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2850 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 348 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں بدھ کو سرمایہ کاری کا منفی دن رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا بینچ مارک 100 انڈیکس آج 348 پوائنٹس کم ہو کر 46 ہزار 194 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 546 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ شیئرز…

سندھ میں کورونا کے مزید 268 نئے کیسز، 4 اموات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12714 ٹیسٹ کیے گئے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے بیان میں کہا کہ 24 گھنٹوں میں مزید 268 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ مزید 4…