جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ویرات کوہلی کی ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی

بھارتی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کی تصاویر شیئر کردیں۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ویرات کوہلی نے اپنی نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ٹوئٹر پر شیئر کی گئی تصاویر میں ویرات کوہلی کو نیٹ میں پریکٹس کرتے…

سردیوں میں گیس فراہمی،گھریلو صارفین ترجیح ہونگے، کابینہ کمیٹی

کابینہ کی توانائی کمیٹی کو بتایا گیا کہ سردیوں میں گیس فراہمی میں گھریلو صارفین ترجیح ہونگے، سی این جی سیکٹر کو گیس فراہمی 15 فروری تک بند رکھی جائے گی جبکہ برآمدی شعبے سمیت کھاد کارخانوں اور آئی پی پیز کو بلا تعطل گیس فراہم کی جائے…

پاکستان: 895 کورونا مریضوں کی حالت تشویشناک

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے…

اومیکرون: امریکہ میں سفری قوانین سخت، جہاز، ٹرین اور بس میں ماسک پہننا لازمی

اومیکرون: امریکہ میں سفری قوانین سخت، جہاز، ٹرین اور بس میں ماسک پہننا لازمی4 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے چند کیسز سامنے آنے کے بعد صدر جو بائیڈن نے سفری پابندیاں سخت کرنے کا اعلان کیا…

لودھراں: اشتہاری مجرم کا پیچھا کرنیوالے اہلکار کی ٹانگ کٹ کر الگ

لودھراں میں اشتہاری مجرم کا تعاقب کرنے والا پولیس اہلکار کاٹن فیکٹری کی کٹر مشین میں آ کر شدید زخمی ہو گیا، ٹانگ کٹ کر جسم سے علیحدہ ہو گئی۔لودھراں پولیس کے ترجمان کے مطابق پولیس کانسٹیبل محمد حنیف اشتہاری مجرم ہیبت خان کا تعاقب کر رہا…

نسلہ ٹاور گرانے کا کام 3 شفٹوں میں جاری

کراچی میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر رہائشی عمارت نسلہ ٹاور کو گرانے کا کام دن رات 3 شفٹوں میں جاری ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ نسلہ ٹاور کی بالائی منزل کو ہیوی مشنری سے توڑنے کا کام اس وقت جاری ہے، عمارت کو گرانے کا کام 3 شفٹوں میں…

کراچی: 3 سال سے مفرور منشیات کا سوداگر گرفتار

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3 سال سے مفرور منشیات کے سوداگر کو گرفتار کر لیا۔ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق ملزم کاشف بلوچ لیاقت آباد میں نارکوٹکس ایکٹ کی ایف آئی آر نمبر 297/18 میں عدالت سے مفرور تھا۔انہوں…

موٹروے مختلف مقامات پر دھند کے باعث بند

ملک کے مختلف شہروں میں دھند ہے جس کے باعث صبح کے اوقات میں سفر کرنے والوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔موٹروے کو مختلف مقامات پر دھند کے باعث بند کردیا گیا ہے۔ ایم فائیو شیرشاہ انٹرچینج سے رکن پور تک موٹروے بند ہے۔اسی طرح ایم ون پشاور ٹول پلازا…

پاکستان نے مسئلہ کشمیر پھر اقوام متحدہ میں اٹھا دیا

پاکستان نے مسئلہ کشمیر ایک بار پھر اقوام متحدہ میں اٹھا دیا، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے وزیر خارجہ کا خط صدر سلامتی کونسل کو پہنچا دیا۔خط میں بھارت کی طرف سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف…

نیویارک، اومی کرون وائرس کے مزید 5 کیسز رپورٹ

امریکی ریاست نیویارک میں اومی کرون وائرس کے مزید 5 کیسز رپورٹ ہوگئے۔ امریکا سفر کیلئے ایک دن پہلے کورونا ٹیسٹ کرانا لازمی قرار دیدیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق امریکا میں کورونا سے 24 گھنٹوں میں 12 سو سے زائد اموات ہوئیں اور سوا لاکھ نئے…

ای وی ایم کے لیے الیکشن کمیشن کو فنڈز دینے کی تیاری

حکومت نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے لیے الیکشن کمیشن کو فنڈز دینے کی تیاری شروع کردی ہے۔رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن کو ابتدائی طور پر ای وی ایم کی خریداری اور ڈیٹا سینٹر کے لیے 59 ارب روپے درکار ہیں۔شبلی فراز کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے…

آئی ایم ایف نے 6 ارب ڈالر کے بدلے سب کچھ لکھوا لیا، چودھری سرور

گورنر پنجاب چوہدری سرور نے نیا پنڈورا بکس کھول دیا، انہوں نے کہا ہے کہ  آئی ایم ایف نے چھ ارب ڈالر قرض کے بدلے ہمارا سب کچھ لکھوا لیا ہے، دو ارب ڈالر سالانہ ملیں گے جو امداد نہیں قرض ہوگا۔لندن میں عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری سرور نے…

پورٹ قاسم پر بحری جہاز سے فلپائنی چیف انجینئرکی لاش برآمد

کراچی میں پورٹ قاسم پر بحری جہاز سے فلپائنی چیف انجینئرکی لاش ملی ہے، کے پی ٹی حکام نے انجینئر کی موت کو طبعی قرار دیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کے پی ٹی حکام کے مطابق فلپائنی چیف انجینئر کی موت طبعی ہے، موت جہاز لنگر انداز ہونے سے پہلے…

ایف بی آر نے 40 شہروں میں جائیداد کی قیمتیں بڑھادیں

ملکی ٹیکس کلیکشن ادارے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک بھر میں 40 بڑے شہروں میں رہائشی و کمرشل جائیدادوں کی سرکاری قیمتیں بڑھادیں۔ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اس فیصلے کا مقصد ریئل اسٹیٹ شعبے سے…

یوکرین تنازع: امریکی اور روسی وزراء خارجہ کی اسٹاک ہوم میں ملاقات

امریکی اور روسی وزراء خارجہ کی اسٹاک ہوم میں ملاقات ہوئی ہے۔ اس حوالے سے اعلیٰ امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ دونوں میں سنجیدہ اور کاروباری نوعیت کی بات چیت ہوئی۔ انھوں نے مزید کہا کہ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے یوکرین پر روس کے ساتھ…

شام میں بس پر حملہ، 10 مزدور ہلاک

شام کے صوبے دیرالزور میں بس پر حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 10 مزدور ہلاک ہوگئے۔ دمشق سے عرب میڈیا کے مطابق حملہ تیل کی تنصیبات کے مزدوروں کو لے جانے والی بس پر کیا گیا۔ عرب میڈیا نے بتایا کہ مسلح افراد نے بس کو روک کر اس میں سوار مزدوروں…

یورپی یونین میں کورونا کی ایک ارب خوراکیں فراہم کی جا چکیں، ارسلا واندرلین

یورپین کمیشن کی صدر ارسلا واندرلین نے مطلع کیا ہے کہ یورپین یونین میں کورونا وائرس کی ایک ارب خوراکیں فراہم کی جا چکی ہیں۔اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ ایک پیغام میں انہوں نے مزید مطلع کیا کہ اس کے ساتھ ہی آئندہ سال 2022 کی…