بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ملک میں آج سونا 1500 روپے سستا ہوگیا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ 

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 54 ہزار 700 روپے کا ہوگیا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں ایک لاکھ 32 ہزار 630 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کے دام 13 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 662 ڈالر فی اونس ہے۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.