ڈان کی ہیڈ لائنز | 12 AM | شہباز شریف اور حمزہ کی گرفتاری کلید اعزاز طلب | 5 جون 2022
https://www.youtube.com/watch?v=h6V5bhffciM
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 11 PM | پی ٹی آئی کور کمیٹی کا ایہام اِجلس تالاب | 4 جون 2022
https://www.youtube.com/watch?v=qFWNLwZmfiE
عمران خان اعداد و شمار بتاتے ہوئے گڑبڑا گئے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان تقریر کے دوران گڑ بڑا گئے۔اپر دیر جلسے میں خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے حکومت سنبھالی تو پاکستانیوں کی اوسط آمدنی 16 سو 180 تھی، غلطی کا…
ویسٹ انڈیز سے سیریز، پاکستانی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ ختم
ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے لاہور میں لگایا جانے والا پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ ختم ہوگیا۔آخری دن بھی کرکٹرز نے سیناریو بیسڈ میچ کے تحت پریکٹس کی، قومی اسکواڈ آج لاہور سے ملتان پہنچ جائے گا۔قومی کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ…
یاسمین راشد کی وزیر اعظم، وزیر داخلہ اور وزیر اعلیٰ پنجاب کیخلاف مقدمے کی درخواست
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے وزیراعظم شہباز شریف، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے خلاف مقدمہ درج کروانے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔پی ٹی آئی رہنما نے لاہور کی سیشن…
ویسٹ انڈیز نے نیدرلینڈز کو تیسرے ون ڈے میں بھی ہرا دیا
ویسٹ انڈیز نے نیدرلینڈز کو تیسرے ایک روزہ میچ میں بھی شکست دے دی اور سیریز 0-3 سے اپنے نام کر لی۔ایمسٹرڈیم میں کھیلے گئے تیسرے میچ میں ویسٹ انڈیز نے نیدرلینڈز کو 20 رنز سے ہرایا۔مہمان ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 5…
پانچ ممالک کے عازمین حج کیلئے روٹ ٹو مکہ سہولت، پاکستان بھی شامل
سعودی وزارت داخلہ نے پانچ ممالک کے عازمین حج کے لیے روٹ ٹو مکہ سہولت متعارف کروادی، جس میں پاکستان بھی شامل ہے۔ سعوی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ روٹ ٹو مکہ بیرون ملک سے آنے والے عاز مین کے لیے ہے۔بیان میں کہا گیا…
پہلا انقلابی دیکھا ہے جو اپنا گھر چھوڑ کر بھاگ گیا ہے، طلال چوہدری
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان جلسوں کے لیے صوبائی حکومت کے وسائل استعمال کر رہے ہیں، پہلا انقلابی دیکھا ہے جو اپنا گھر چھوڑ کر بھاگ گیا ہے۔عمران خان کے اپر دیر میں جلسے سے خطاب پر رد عمل دیتے ہوئے طلال…
حبیب یونیورسٹی کا پانچواں کانووکیشن، چار مختلف شعبوں میں200 طلباء پاس آؤٹ
حبیب یونیورسٹی کا پانچواں سالانہ کانووکیشن ہفتے کو منعقد ہوا، جس میں فارغ التحصیل 200 طلباء کو اسناد تقسیم کی گئیں۔دنیا بھر میں کورونا وائرس کی خطرناک اور جان لیوا وباء کے بعد حبیب یونیورسٹی کے پہلے آن کیمپس کانووکیشن میں پاس آؤٹ ہونے…
خبر سے خبر | عمران خان کا اگلا لہ عمل دن سے انکار | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=2T8LpNiEf34
ڈان نیوز ہیڈ لائنز | 10 PM | سندھ مائی بلدیات کا شیڈول جاری | 4 جون 2022
https://www.youtube.com/watch?v=ayWWuSvFHpo
InFocus | Muashi Bohran Se Nikalnay Ka Hul Kiya Hai؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=E_bdDyj6cv0
سعودی عرب، یو اے ای کے شعبہ سیاحت کو 7 لاکھ ملازمین کی ضرورت ہوگی
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو شعبہ سیاحت کے لیے آئندہ چند برس میں 7 لاکھ ملازمین کی ضرورت ہوگی۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب اور یو اے ای کو 2030 تک سیاحت کے شعبے میں کام کرنے کے لیے 7 لاکھ افراد کی ضرورت…
بھارت: اترپردیش کی کیمیکل فیکٹری میں دھماکا، 8 افراد ہلاک
بھارتی ریاست اترپردیش کی کیمیکل فیکٹری میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک جبکہ 15 زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ضلع ہاپور کی کیمیکل فیکٹری میں بوائلر کے پھٹنے سے دھماکا ہوا۔پولیس نے بتایا کہ…
شہباز شریف کی کارکردگی سے پورا ملک سہم گیا، فرخ حبیب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی کارکردگی سے پورا ملک سہم گیا ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل میں فرخ حبیب نے کہا کہ حکومت سے مہنگائی کنٹرول ہو رہی ہے نہ…
اشتعال انگیز تقریر، بغاوت کے مقدمات میں کیپٹن (ر) صفدر پر فرد جرم عائد
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر پر اشتعال انگیز تقریر اور بغاوت کے الگ الگ مقدمات میں فرد جرم عائد کردی گئی۔لاہور کی مقامی عدالت نے اشتعال انگیز تقریر کے مقدمے میں مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر پر فرد جرم عائد…
غزہ: اسرائیلی فوج کا ماہی گیروں پر حملہ، 2 فلسطینی زخمی
فلسطین میں اسرائیلی فوج کے مظالم جاری ہیں، غزہ کے ساحلی علاقے میں اسرائیلی فوج کے فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں پر حملے سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔فلسطینی حکام کے مطابق ماہی گیر اسرائیلی فوج کی ربر کی گولیوں سے زخمی ہوئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق…
زندہ مچھلی اچھل کر نوجوان کے حلق میں جاکر پھنس گئی
تھائی لینڈ میں مچھلی پانی سے اچھل کر ایک نوجوان کے حلق میں جاکر پھنس گئی، تاہم کامیاب سرجری کے بعد اسے نکال لیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مذکورہ نوجوان دریا میں اسپیئر فشنگ میں مصروف تھا، جیسے ہی وہ سانس لینے کے لیے پانی سے باہر آیا عین…
ایل پی جی سب سے سستا ایندھن بن گیا، عبدالہادی خان
چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عبدالہادی خان نے کہا ہے کہ ایل پی جی سب سے سستا ایندھن بن گیا ہے۔کراچی سے جاری ایک بیان میں عبدالہادی خان نے کہا کہ پیٹرول پمپس پر ایل پی جی ڈسپنسرز لگائے جائیں۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایل پی جی…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز |9 PM | چائنا کے پاکستان کی امداد کے لیے املی اقامت | 4 جون 2022
https://www.youtube.com/watch?v=dpQMPYC5aWw