جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پریانتھا قتل کے تمام مرکزی کردار گرفتار کرلیے، طاہر اشرفی

وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ سیالکوٹ فیکٹری میں پریانتھا قتل کے مرکزی کردار گرفتار کرلیے ہیں۔ایک بیان میں طاہر اشرفی نے کہا کہ سری لنکن منیجر کے قتل میں ملوث تمام مرکزی کرداروں کو پولیس نے گرفتار کرلیا…

کسی میں ہماری حکومت ختم کرنے کی جرات نہیں، پرویز خٹک

وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ کسی میں ہماری حکومت ختم کرنے کی جرات نہیں ہے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں پرویز خٹک نے کہا کہ کوئی ان ہاؤس تبدیلی نہیں آرہی ہے، کسی میں ہماری حکومت ختم کرنے کی جرات نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ سابق حکمرانوں…

فواد چوہدری کی احسن اقبال، مصطفیٰ کھوکھر کے اقدام کی تعریف

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ایک بیان میں اپوزیشن جماعت ن لیگ کے رہنما احسن اقبال اور پی پی کے مصطفیٰ نواز کھوکھر کے اقدام کی تعریف کی ہے۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ احسن اقبال اور مصطفیٰ نواز کھوکھر نے جس انداز میں مولانا…

لاہور: این اے 133 غیر سرکاری غیر حتمی نتائج موصول ہونا شروع

لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 133 میں  ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا،  جس کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے، جبکہ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آنا شروع ہوگئے۔این اے 133 لاہور کے  254 میں سے 69  پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر…

این اے 133 میں ریٹرننگ افسر نے ن لیگ کی خاتون رکن اسمبلی کا بیان مسترد کردیا

لاہور میں قومی اسملبی کے حلقے این اے 133 کے ضمنی انتخاب میں ریٹرننگ افسر نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق بیان مسترد کردیا۔ریٹرننگ افسر نے کہا کہ لاہور مسلم لیگ ن کی خاتون رکن پنجاب اسمبلی کا بیان غلط…

اہل سندھ کو کھانا اور پانی بھی پورا نہیں ملتا، مراد سعید

وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ اہل سندھ کو کھانا اور پانی بھی پورا نہیں ملتا ہے۔مراد سعید کے دورہ سندھ میں پیپلز پارٹی قیادت پر وار کا سلسلہ عمر کوٹ میں تقریب سے خطاب کے دوران بھی جاری رکھا۔وفاقی وزیر نے کہا کہ پیپلز پارٹی…

وزیراعظم کا پریانتھا کو بچانے کی کوشش کرنے والے کیلئے تمغہ شجاعت کا اعلان

وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ میں فیکٹری کے سری لنکن منیجر کو بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان کو تمغہ شجاعت دینے کا اعلان کردیا۔ایک پیغام میں وزیراعظم نے سیالکوٹ میں سری لنکن فیکٹری منیجر کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے ساتھی منیجر ملک…

ٹرمپ کی سوشل میڈیا کمپنی میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی سوشل میڈیا کمپنی میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری17 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا کی ایک نئی کمپنی شروع کی ہے جس نے سٹاک مارکیٹ پر لسٹ ہونے سے پہلے ہی سرمایہ…

کوانٹم کمپیوٹر: امریکہ، چین اور انڈیا سمیت عالمی طاقتیں اس کی دوڑ میں کیوں؟

کوانٹم کمپیوٹنگ: امریکہ، چین اور انڈیا سمیت دیگر ممالک کوانٹم کمپیوٹرز بنانے کی دوڑ میں کیوں؟14 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہSPLآنے والے وقتوں میں کوانٹم کمپیوٹنگ مؤثر طریقے سے دنیا اور ہماری زندگیوں کو بدل سکتی ہے۔ اس ٹیکنالوجی کی اہمیت کا احساس…

لاہورضمنی الیکشن: مریم کالونی میں ن لیگ اور پی پی کارکن آمنے سامنے

این اے 133 ضمنی الیکشن کے ایک پولنگ اسٹیشن میں اپوزیشن کی دو بڑی جماعتیں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے کارکن آمنے سامنے آگئے۔لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقے 133 پر ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے، تاہم مریم کالونی کے بلاک نمبر 1…

پاکستان نمبر ون ٹینس پلیئر سارہ محبوب کو شکست

حسن طارق رحیم نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ اوشنا سہیل نے پاکستان نمبر ون ٹینس پلیئر سارہ محبوب کو ہرا کر جیت لی، اوشنا سہیل کی کامیابی کا اسکور چھ صفر اور چھ تین رہا۔ اوشنا سہیل نے لاہور جیمخانہ ٹینس کورٹس پر کھیلی جانے والی رینکنگ ٹینس…

لانگ مارچ، استعفوں پر PDM کی سفارشات تیار

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی اسٹیرنگ کمیٹی نے لانگ مارچ اور استعفوں سے متعلق سفارشات تیار کر لیں۔ذرائع کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مسلم لیگ نون کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرِ…