جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سعودی عرب سے قرضہ 3.8 سے 4 شرح سود پر لیا گیا، ترجمان وزارت خزانہ

ترجمان وزارت خزانہ کا سعودی قرض پر ردعمل دیتے ہوئے کہنا ہے کہ کابینہ نے سعودی عرب سے 4.2 ارب ڈالرز قرض کی منظوری دی، سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر کا قرضہ 4 سے 3.8 شرح سود پر لیا گیا۔ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ رقم واپس لینے کا اختیار…

وزارت خزانہ نے کورونا فنڈز کی آڈٹ رپورٹ آئی ایم ایف کو پیش کردی

وزارت خزانہ نے کورونا وائرس فنڈز کی آڈٹ رپورٹ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو پیش کردی ہے۔ترجمان وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ کورونا فنڈز کی آڈٹ رپورٹ آئی ایم ایف کو پیش کردی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف نے وزارت خزانہ کی…

اوور سیز پاکستانی ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں، پرویز الہٰی

قائمقام گورنر پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں۔لاہور میں ق لیگ سعودی عرب کے صدر اظہر وڑائچ نے پرویز الہٰی سے ملاقات کی۔اس موقع پر گفتگو کے دوران قائمقام گورنر پنجاب نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی…

تعلیمی اداروں میں تین دن کی چھٹیاں ہونےسےاسموگ کم ہوگی، شفقت محمود

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں میں تین دن کی چھٹیاں ہونے سے اسموگ کم ہوگی، چھٹیوں کی وجہ سے ہمیشہ اسموگ کے لیول میں فرق پڑا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ تعلیمی سرگرمیوں کو جاری…

خاکروبوں کے مسائل کا حل اور غربت کا خاتمہ، سی ویو پر آگاہی واک

شہر کو صاف رکھنے والے خاکروبوں کو غربت اور غلاظت کے گڑھے سے آزادی دلانے کے لیے سیٹیزن گروپ کی جانب سے کراچی میں سی ویو پر آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا۔شرکاء نے غلاظت صاف کرنے کے لیے مشینوں سے کام لینے اور خاکروب کی کم سے کم تنخواہ قانون…

پیپلز پارٹی کے امیدواروں کے پاس مہم چلانے کے پیسے نہیں ہوتے، اسلم گل

ووٹ خریدنے کی مبینہ ویڈیو کے معاملے پر  این اے 133 سے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے امیدوار  اسلم گل نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کے امیدواروں کے پاس تو مہم کے لیے بھی پیسے نہیں ہوتے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسلم…

مظفرگڑھ: چھٹی تھل جیپ ریلی کے نتائج کا اعلان

چھٹی تھل جیپ ریلی کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے، جہاں پری پیئرڈ اے کیٹیگری میں زین محمود نے پہلی پوزیشن لی۔ترجمان ضلعی انتظامیہ مظفرگڑھ کے مطابق زین محمود نے ٹریک 2 گھنٹے 8 منٹ 39 سیکنڈ میں طے کیا۔ترجمان نے بتایا کہ پری پیئرڈ بی کیٹیگری…

بختاور نے بیٹے کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کردی

سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور نے اپنے بیٹے کے ساتھ نئی تصویر شیئر کردی۔فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بختاور نے بیٹے میر حاکم محمود چوہدری کے ساتھ اپنی تصویر انسٹا پروفائل پر اپ لوڈ…

وزیر اعظم کراچی میں ٹرانسپورٹ کا افتتاح کرنے آرہے ہیں، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ دو ہفتوں میں وزیراعظم کراچی میں ٹرانسپورٹ نظام کا افتتاح کریں گے، شہر میں ٹرانسپورٹ کا مسئلہ ہماری حکومت حل کرے گی۔کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ مردم…

پاکستان ماحولیاتی تبدیلی کی زد میں ہے، ملک امین اسلم

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے ماحولیات ملک امین اسلم نے کہا ہے کہ پاکستان ماحولیاتی تبدیلی کی زد میں ہے۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں ملک امین اسلم نے کہا کہ اس معاملے حکومت اکیلی کچھ نہیں کرسکتی، پرائیویٹ سیکٹر کی شمولیت…

ایف بی آر کا ٹریک اینڈ ٹریس نظام پر عملدرآمد، پہلا آپرشن

فیڈر ل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ٹریک اینڈ ٹریس نظام کے تحت پہلے آپریشن پر عمل درآمد ہوا ہے۔ترجمان اسد طاہر جپہ کے مطابق ایف بی آر نے نئے نظام کے تحت غیر اسٹیمپ شدہ چینی کے خلاف حیدرآباد میں کارروائی کی۔ترجمان ایف بی آر کے…

صدرِ پاکستان کی ازبک صدر سے ملاقات، دوطرفہ تعاون اور تجارت پر گفتگو

صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے اشک آباد میں ازبکستان کے صدر سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعاون، تجارت اور معاشی تعلقات پر تبالہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان اور ازبکستان کے درمیان سیاسی روابط مزید بڑھانے کی ضرورت…

گلشنِ حدید میں جھاڑیوں سے ملنے والی نومولود بچی انتقال کر گئی، ریسکیو ذرائع

کراچی کے علاقے گلشن حدید میں جھاڑیوں سے ملنے والی نومولود بچی انتقال کرگئی۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ نومولود بچی تشویش ناک حالت میں 26 نومبر کو ملی تھی، جسے اسپتال کے آئی سی یو میں داخل کردیا گیا تھا۔واضح رہے کہ گلشن حدید میں نومولود…

جماعت اسلامی نے ڈی چوک پر دھرنا دے دیا

اسلام آباد: جماعت اسلامی نےمہنگائی اور بیروزگاری کے خلاف ڈی چوک پر دھرنا دے دیا ہے، جے آئی یوتھ کے کارکنان نے ڈی چوک پر لگی خاردارتاریں اور دیگر رکاوٹیں ہٹادیں ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جے…

الیکشن کمیشن کا این اے 133 لاہور میں پیسوں سے ووٹ خریدنے کی مبینہ ویڈیو کا نوٹس

اسلام آباد: این اے 133 لاہور ضمنی انتخاب میں پیسوں سے ووٹ خریدنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ویڈیو کا نوٹس لے لیا۔ ریٹرننگ افسر این اے 133 نے کمشنر لاہور اور آئی جی پنجاب سمیت…