جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پنجگور: دہشتگردوں کا سیکیورٹی فورسز کی پٹرولنگ پارٹی پر حملہ، جوان شہید

بلوچستان کے علاقے پنجگور میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی پٹرولنگ پارٹی پر حملہ کردیا جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق  پنجگور میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں…

انٹربینک میں ڈالر 47 پیسے سستا ہوگیا

انٹربینک میں آج ڈالر کا بھاؤ 47 پیسے کم ہوا ہے، کاروبار کے اختتام پر روپے کے مقابلے میں ڈالر 174.77 روپے کا ہے۔انٹربینک میں ڈالر کا کاروبار آج 2.47 روپے کی بینڈ میں ہوا جبکہ ڈالر کی کم ترین قیمت 172.60 روپے اور بلند ترین بھاؤ 175.07…

اپنی شرمندگی پر قابو پایا اور 74 سال کی عمر میں بلیک بیلٹ حاصل کرلی

کراٹے بلیک بیلٹ: 74 سال کی عمر میں بلیک بیلٹ حاصل کرنے والے مائیک مِچلاینجی براؤنبی بی سی سکاٹ لینڈ نیوز41 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہMIKE MITCHELLجب مائیک مِچل نے کراٹے کی دنیا میں اپنے سفر کا آغاز کیا تو اس وقت ان کی عمر 69 سال تھی۔ اس عمر…

پٹرول پر لیوی 30 روپے کرنی ہے، ہر ماہ 4 روپے بڑھائیں گے، شوکت ترین

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے امور خزانہ شوکت ترین نے پٹرولیم لیوی ہر ماہ 4 روپے بڑھانے کا اعلان کردیا۔وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کے ہمراہ پریس کانفرنس میں شوکت ترین نے کہا کہ پٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی 30 روپے تک لے جانی ہے اس لیے ہر…

پی ڈی ایم کا 17 نومبر کی قانون سازی کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ

اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں 17 نومبر کی قانون سازی کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پی ڈی ایم ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے اجلاس کے اختتام پر میڈیا کو بریفنگ دی اور کہا کہ 17 نومبر کی قانون سازی کے…

لاہور: سرکاری اور نجی اسکول ہفتے میں 3 دن بند رکھنے کا فیصلہ

لاہور کے سرکاری اور نجی اسکول ہفتے میں 3 دن بند رکھنے کا فیصلہ ہوگیا۔لاہور میں ہفتے میں 3 دن تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ صوبے میں اسموگ اور بڑھتی آلودگی کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ریلیف کمشنر پنجاب بابر حیات تارڑ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن…

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کی کمی

ملک کاروباری ہفتے کے پہلے روز ایک تولہ سونے کی قیمت میں 400 رپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 400 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 23 ہزار 400 روپے ہے۔ چیئرمین کاٹن بروکرز فورم نسیم عثمان…

پلاٹ ملازمین کا حق ہے تو صرف افسران کیلئے کیوں؟ جسٹس اطہر من اللہ کا سوال

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے استفسار کیا ہے کہ پلاٹ سرکاری ملازمین کا حق ہے تو صرف افسران کےلیے کیوں؟اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی سرکاری ملازمین کو پلاٹوں کی الاٹمنٹ سے متعلق کیسز پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔کیس کی…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس 744 پوائنٹس گر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز منفی رجحان رہا۔ 100 انڈیکس 744 پوائنٹس گر گیا جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 104 ارب روپے کم ہوئی۔کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 45 ہزار 745 پوائنٹس پر ہے، کاروباری دن میں 100…

سعودی سفارتکار کے قتل تحقیقات، آئی جی سندھ کی سربراہی میں پولیس ٹیم کا سعودی قونصلیٹ کا دورہ

سال 2011 میں ڈیفنس میں سعودی سفارتی رکن کے قتل کی ازسرنو تحقیقات کرنے والی سندھ پولیس کی تحقیقاتی ٹیم نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ مشتاق مہر کی سربراہی میں سعودی قونصل خانے کا دورہ کیا اور سعودی عرب سے آئی اعلیٰ سطح کی ٹیم کو کوبریفنگ…

آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد منہگائی بڑھنے کا خدشہ ہے، مفتاح اسماعیل

سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد منہگائی بڑھے گی۔ مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ  معاہدے کے تحت حکومت سیلز ٹیکس بڑھائے گی جس سے قیمتوں میں مزید اضافہ…

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے پشاور کور کی کمانڈ سنبھال لی

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے پشاور کور کی کمانڈ سنبھال لی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود نے کمان نئے کور کمانڈر پشاور کے حوالے کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق کمانڈ تبدیلی کی تقریب کور ہیڈ…

ملک کی تقدیر یونیورسٹیاں، طلبا بدلیں گے،فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ میرا یقین ہے کہ پاکستان کو کسی مولوی یا سیاستدان نے نہیں طلباء اور یونیورسٹیز نے بدلنا ہے، صرف انتہا پسند چھوٹے دماغ کے ہوتے ہیں، آج دنیا کی 63 فیصد آبادی کو آپ صرف 3 سیکنڈ میں ٹچ کرسکتے…

نیپرا بجلی کی بڑھتی قیمتوں کو فوری فریز کرے، وزیر توانائی سندھ

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے وفاقی وزیر حماد اظہر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کی تجویز عوام دشمن ہے، نیپرا بجلی کی بڑھتی قیمتوں کو فوری فریز کرے، قیمتوں کا بوجھ وفاقی حکومت پورا کرے۔وزیر توانائی سندھ…