بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کی کمی

ملک کاروباری ہفتے کے پہلے روز ایک تولہ سونے کی قیمت میں 400 رپے کی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 400 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 23 ہزار 400 روپے ہے۔

چیئرمین کاٹن بروکرز فورم نسیم عثمان کے مطابق روئی کی پیداوار گئے برس سے 70 فیصد زائد بڑھ کر 80 لاکھ بیلز ہونے کے اندازے ہیں۔ ملکی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے 70 لاکھ بیلز درآمد کرنا ہوگی۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کے دام 342 روپے کم ہوکر ایک لاکھ  5796 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا دام 7 ڈالر کم ہوکر 1839 ڈالر فی اونس ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.