بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پی ایس ایکس 100 انڈیکس 744 پوائنٹس گر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز منفی رجحان رہا۔ 100 انڈیکس 744 پوائنٹس گر گیا جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 104 ارب روپے کم ہوئی۔

کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 45 ہزار 745 پوائنٹس پر ہے، کاروباری دن میں 100 انڈیکس 885 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

ملک کاروباری ہفتے کے پہلے روز ایک تولہ سونے کی قیمت…

حصص بازار میں 26 کروڑ شیئرز  کا کاروبار 10.94 ارب روپے میں ہوا ہے۔ 

پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 7839 ارب روپے ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.