جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

یونائیٹڈ کو 10 رنز سے شکست دیکر زلمی نے پوائنٹس ٹیبل پر اپنی پوزیشن مستحکم کرلی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے 24ویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 10 رنز سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر تیسری پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے اس میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ…

پی ٹی آئی سندھ کے مزید ایک اور عہدیدار نے استعفیٰ دے دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  سندھ کے مزید ایک اور عہدیدار نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ پی ٹی آئی سندھ کے سینئر نائب صدر سید طاہر شاہ نے بھی عہدے سے استعفیٰ دے دیا، طاہر شاہ پی ٹی آئی کے ریجنل صدر سکھر ریجن بھی رہ چکے ہیں۔ ریجنل…

بڑی صنعتوں کی پیداوار کے اعداد و شمار جاری

ادارہ شماریات نے ملک کی بڑی صنعتوں کی پیداوار کے اعداد و شمار جاری کردیے، جولائی تا دسمبر سالانہ بنیاد پر بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 7.4 فیصد اضافہ ہوا، دسمبر میں سالانہ بنیادوں پر بڑی صنعتوں کی پیداوار 6.4 فیصد بڑھی۔ ادارہ شماریات کے…

مریم نواز کی ذات پر وفاقی وزراء نے باتیں کیں، طارق فضل چوہدری

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل کا کہنا ہے کہ سیاست الگ چیز ہے، گھر اور نجی زندگی کی اہمیت ہوتی ہے، مریم نواز کی ذات پر وفاقی وزراء نے باتیں کیں۔جیونیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے طارق فضل چوہدری نے کہا کہ گالیاں دینا…

حکومت کے ساتھ رہنے یا نہ رہنے کے حوالے سے آپشنز کھلے ہیں، عامر خان

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما عامر خان نے وفاقی حکومت  کے ساتھ رہنے اور نہ رہنے سے متعلق بتادیا۔جیونیوز کے پروگرام’ آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے  ایم کیو ایم کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان نے…

وزیراعظم کا بلاول بھٹو کا صاحبہ کہنا ’سلپ آف ٹنگ‘ تھا، شہباز گِل

وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی شہباز گِل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کا بلاول بھٹو کا صاحبہ کہنا اور جرمنی جاپان کی سرحدیں ملانا ’سلپ آف ٹنگ‘ تھا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں بات کرتے ہوئے شہباز گل نے رانا ثناء پر تنقید کی اور کہا…

پاکستان پر آئی ایم ایف کی مکمل اجارہ داری قائم ہوچکی، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان پر انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی مکمل اجارہ داری قائم ہوچکی، ملک میں روشنی اور ہوا کے علاوہ ہر چیز پر ٹیکس ہے۔ اپنے بیان میں امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ عوام کے لیے لانگ یا…

وہاب ریاض کی پی ایس ایل میں وکٹوں کی سنچری

پشاور زلمی کے کپتان اور فاسٹ بولر وہاب ریاض نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی۔ وہاب ریاض یہ سنگِ میل عبور کرنے والے لیگ کے پہلے بولر ہیں۔انہوں نے اپنی 100ویں وکٹ پی ایس ایل کے ساتویں سیزن میں پشاور زلمی کی جانب…

آسٹریلیا کیخلاف سیریز کی تیاری، کراچی میں قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا تربیتی کیمپ

آسٹریلیا کے خلاف سیریز کی تیاری کے لیے پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا تربیتی کیمپ کراچی میں شروع ہوگیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کا کہنا ہے کہ بابر اعظم چاند ہے جب بدلی ہٹے گی تو چاند پھر روشن ہوجائے گا وہ دنیا کا نمبر ون بیٹسمین…

پی آئی اے کی کراچی سے لاہور جانے والی پرواز میں فائر وارننگ، ساڑھے 3 گھنٹے کی تاخیر سے روانہ

قومی ایئر لائن کی کراچی سے لاہور کی پرواز میں فائر وارننگ کے بعد مسافروں کو آف لوڈ کردیا گیا، تاہم پرواز ساڑھے تین گھنٹے تاخیر کا شکار ہونے کے بعد رات ساڑھے دس بجے لاہور روانہ ہوگئی۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 306…

دھڑن تختہ کا خوف ، عمران خان نے اتحادیوں کو وزارتیں بانٹنے کا فیصلہ کرلیا

وفاقی حکومت نے اپوزیشن کی تحریک عدم کے خلاف حکمت عملی طے کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے تحریک عدم اعتماد کے خلاف حکمت عملی کے طور پر اتحادی جماعتوں کو خوش کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کا…

دورہ پاکستان سے قبل ٹِم ڈیوڈ آسٹریلوی سلیکٹرز کے ریڈار میں آ گئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون میں شاندار کارکردگی کے بعد انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں بھی منتخب ہونے والے کرکٹر ٹِم ڈیوڈ آسٹریلوی سلیکٹرز کے بھی ریڈار میں آ گئے۔ٹِم ڈیوڈ پی ایس ایل سیون میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کر رہے…

محسن بیگ معاملہ: حکومت کا ایڈیشنل سیشن جج کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

محسن بیگ معاملے پر حکومت نے ایڈیشنل سیشن جج کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللّٰہ نیازی  نے وزیراعظم سے ملاقات کے بعد جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نےکہا کہ کوئی شخص قانون سے بالا تر…

پی ایس ایل 7: زلمی کا یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 207 رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے 24ویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 207 رنز کا ہدف دے دیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے اس میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ …

‘ہمیں اپنے مردے دفن کرنے کے لیے جگہ دیں`

مصر میں بہائی مذہب کا قبرستان: ‘ہمیں اپنے مردے دفن کرنے کے لیے جگہ دیں`احمد شوشاہبی بی سی نیوز عربی21 منٹ قبلکئی برسوں سے مصر میں بہائی مذہب کے پیروکار اپنے مردوں کو اپنے آبائی شہر سکندریا میں دفنانے کے حق کے لیے لڑ رہے ہیں۔ بہائی مذہب…