جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بھارتی صحافی رعنا ایوب کے خلاف مقدمات ہراساں کرنے کی کارروائی قرار

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل نے بھارتی صحافی رعنا ایوب کے خلاف درج مقدمات کو ہراساں کرنے کی کارروائی قرار دے دیا۔اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل نے کہا کہ بھارت صحافی رعنا ایوب پر ہونے والے سوشل میڈیا حملوں کو روکنے کے لیے…

پلے آف سے ایک دن پہلے قلندرز کے کھلاڑیوں کے لیے تقریب

ایچ بی ایل پی ایس ایل کی ٹیم لاہور قلندرز کی انتظامیہ کی جانب سے کھلاڑیون کے لیے بائیو سیکور ببل میں تقریب کا انعقادکیا گیا۔تقریب سی او او ثمین رانا اور کرکٹر ہیری بروکس کی سالگرہ کے لیے سجائی گئی تھی۔تقریب کے انعقاد کی ایک وجہ کپتان…

بھارت سے ڈھائی ہزار ٹن گندم افغانستان روانہ

بھارت نے امدادی ڈھائی ہزار ٹن گندم سے لدے 50 ٹرک افغانستان کے لیے روانہ کردیئے ہیں، گندم سے لدے ٹرک براستہ پاکستان افغانستان پہنچیں گے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت افغانستان کو 5 ہزار ٹن گندم عطیہ کرے گا۔افغانستان کو بھیجی جانے…

آسٹریلوی ٹیسٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کی مختصر تاریخ

پیٹ کمنز کی زیر قیادت آسٹریلیا کا ٹیسٹ اسکواڈ 3 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور واحد ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے کے لیے اتوار کو پاکستان پہنچے گا، یہ آسٹریلیا کا 24 برس بعد پاکستان کا پہلا دورہ ہے۔مجموعی طور پر یہ آسٹریلیا کا پاکستان کا نواں…

کیٹ مڈلٹن نے دورۂ ڈنمارک پر اپنے بچپن کی یادیں تازہ کرلیں

ڈچز آف کیمبرج، شہزادی کیتھرین مڈلٹن نے جوکہ آج کل ڈنمارک کے دورے پر ہیں، انہوں نے ڈنمارک میں اپنے بچپن کی یادوں کو تازہ کرلیا۔کیٹ مڈلٹن نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ڈنمارک سے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔اس ویڈیو میں کیٹ مڈلٹن کو…

فضل الرحمٰن کی چوہدری برادران سے آج ملاقات متوقع

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ اور جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی آج شام مسلم لیگ ق کے قائدین چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہٰی سے ایک اوراہم ملاقات ہو رہی ہے۔ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن نے دوبارہ مسلم لیگ ق…

پوپ فرانسس کی امن کیلئے روزہ رکھنے کی اپیل

یوکرین کی صورتحال پر عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کا کہنا ہے یوکرین میں جنگ کے خطرے سے بہت دکھ پہنچا ہے۔پوپ فرانسس کا کہنا ہے کہ عالمی رہنما لوگوں کیلئے مصائب کا باعث بننے والی کسی بھی حرکت سے پرہیز کریں۔انہوں نے کہاکہ سیاستدان…

شہباز زرداری ملاقات کی اندورنی کہانی

سابق صدر آصف علی زرداری اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے درمیان ہوئی ملاقات کی اندورنی کہانی سامنے آگئی، ملاقات میں اتحادیوں سے بات چیت جاری رکھنے پر بھی اتفاق ہوا، شرکاء کی بڑی تعداد نے بھی عدم اعتماد کے مشورے پر اتفاق…

جب سوویت وزیراعظم نے پاکستان کو ’آگ سے نہ کھیلنے‘ اور پشاور کو تباہ کرنے کی دھمکی دی

پاکستان اور روس کے اُتار چڑھاؤ پر مبنی تعلقات: دھمکیوں سے بلاوے تک، دونوں ممالک میں تعلقات کے مختلف ادوارفرحت جاویدبی بی سی اردو، اسلام آباد4 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesیہ اپریل 1987 کی بات ہے۔ افغانستان سے ’مجاہدین‘ نے سوویت یونین…

امریکہ کی پولیس کو یہ بڑا سیاہ ریچھ کیوں مطلوب ہے؟

’ہانک دی ٹینک‘:امریکہ کی پولیس کو مطلوب ’چور‘ سیاہ ریچھ44 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہBear Leagueامریکہ میں کیلیفورنیا پولیس کو ’ہانک دی ٹینک‘ نامی ایک بڑا سیاہ ریچھ مطلوب ہے۔ یہ ریچھ موسم سرما کے دوران متعدد مرتبہ کئی گھروں میں خوراک چوری کرنے…

’یہ بہترین مباحثہ ہو گا اگر مودی بغیر ٹیلی پرامپٹر بولنا سیکھ لیں‘

عمران خان کی نریندر مودی کو مناظرے کی پیشکش اور ٹیلی پرامپٹر کی بحث جو دو براعظموں میں سوشل میڈیا صارفین کی دلچسپی کا مرکز ہے16 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہ AFP/Getty Imagesبعض اوقات سوشل میڈیا پر ایسے الفاظ ٹرینڈ کر رہے ہوتے ہیں کہ انھیں دیکھ…

مولانا فضل الرحمن شہبازشریف کی رہائش گاہ پہنچ گئے

مسلم لیگ ن کے صدر محمدشہباز شریف نے آج سابق صدر آصف علی زرداری اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کوظہرانے پر مدعو کیا ہے، مولانا فضل الرحمن شہبازشریف کی رہائش گاہ پہنچ گئے، اس موقع پر تینوں بڑوں میں تحریکِ عدم اعتماد سمیت دیگر…

کرسٹیانو رونالڈو دنیا کی سب سے زیادہ شہرت یافتہ شخصیت بن گئے

پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو دنیا کی سب سے زیادہ شہرت یافتہ شخصیت بن گئے ہیں۔کرسٹیانو رونالڈو فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 400 ملین فالوورز حاصل کرنے والے دنیا کے واحد شخص بن گئے ہیں۔اُنہوں نے دنیا بھر سے ملنے والی اس بے…