جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

تیسری ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کا آرڈیننس جاری کرنے کی منظوری

وفاقی کابینہ نے حکومتی کی تیسری ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کا آرڈیننس جاری کرنے کی منظوری دے دی۔آرڈیننس کی سمری کے مطابق صرف 5 فیصد ٹیکس ریٹ پر اب کالا دھن سفید کیا جاسکتا ہے۔ٹیکس ریٹ کی ادائیگی پر کالادھن سفید کرنے والوں سے اُن کے ذرائع آمدن…

اسلام آباد ہائی کورٹ کا لڑکی کی شادی کی عمر سے متعلق اہم فیصلہ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے 18 سال سے کم عمر کی شادی غیر قانونی معاہدہ قرار دے دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے 16سالہ لڑکی کی شادی سے متعلق درخواست پر عمر سے متعلق اہم فیصلہ دے دیا۔جسٹس بابر ستار نے جاری کردہ فیصلے میں لکھا کہ 18 سال سے کم عمر…

وزیراعظم کی جوہدری برادران سے ملاقات، شجاعت کی خیریت دریافت کی

وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں حکومتی اتحادی چوہدری برادران سے ملاقات کی، جو 30 منٹ سے زائد تک جاری رہی۔لاہور میں چوہدری برادران کی رہائش گاہ آمد پر وزیراعظم عمران خان کا استقبال پرویز الہٰی، راسخ الہٰی اور شافع حسین نے کیا۔ ذرائع کے…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کا اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 28 ہزار 750 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 128 روپے بڑھ کر ایک لاکھ…

وزارت داخلہ کا یوسف گیلانی، فریال تالپور کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے انکار

وزارت داخلہ نے سابق وزیراعظم و سینیٹ میں اپوازیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی اور پی پی رہنما فریال تالپور کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے سے انکار کردیا ہے۔ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق یوسف رضا گیلانی اور فریال تالپور کا نام ای سی…

کراچی: کمشنر لسٹ میں 138 روپے فی کلو کی مرغی 290 کی بکنے لگی

کراچی میں زندہ مرغی کی فی کلو قیمت 290 روپے ہوگئی، کمشنر لسٹ میں دام 138 روپے پر برقرار ہے۔عظمٰی صدیقیآج کل کے بچے بیف یا مٹن سے زیادہ...کمشنر لسٹ میں مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت 214 روپے درج ہے، لیکن شہر میں مرغی کا گوشت 420 روپے سے…

میڈیا نے عمران خان کو آئینہ دکھایا تو مخالف ہوگئے، شہباز شریف

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ میڈیا نے وزیراعظم عمران خان کو آئینہ دکھایا تو وہ مخالف ہوگئے۔شہباز شریف سے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے وفد نے ملاقات کی، اس موقع پر اپوزیشن لیڈر نے میڈیا کی آزادی کی جدوجہد پر کمیٹی کو خراج تحسین پیش…

پی ایس ایل 7 کی ٹرافی لاہور قلندرز کے ہیڈ کوارٹر پہنچادی گئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کی ٹرافی لاہور قلندرز کے ہیڈکوارٹر پہنچا دی گئی۔ لاہور قلندرز نے فائنل میں ملتان سلطانز کو 42 رنز سے ہراکر ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔ اس حوالے سے لاہور قلندرز کے سی او او ثمین رانا کا کہنا تھا کہ ٹرافی کے…

جاپانی وزیراعظم کی یوکرینی صدر کو حمایت کی یقین دہانی

جاپانی وزیراعظم کِشیدا فُومیو نے یوکرینی صدر کو حمایت کی یقین دہانی کرائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کِشیدا فُومیو نے یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی کو بتایا ہے کہ ماسکو کے خلاف اضافی پابندیاں عائد کرتے ہوئے روس کے مرکزی بینک کے ساتھ…

سعودی کابینہ کی یوکرین کشیدگی میں کمی کیلئے عالمی کوششوں کی حمایت

سعودی عرب کی کابینہ یوکرین کشیدگی میں کمی کے لیے بین الاقوامی کوششوں کی حمایت کی ہے۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس ہوا۔   عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس موقع پر قائم مقام وزیراطلاعات نے اجلاس میں…

پاکستان اور آسٹریلیا کے ٹیسٹ اسکواڈز کا مشترکہ پریکٹس سیشن

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیا کے ٹیسٹ اسکواڈز کے کھلاڑیوں نے مشترکہ پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔پاکستانی قومی ٹیسٹ اسکواڈ نے تیسرا جبکہ مہمان ٹیم نے اپنے پہلے پریکٹس سیشن میں شرکت کی۔دونوں ٹیموں نے الگ الگ نیٹس میں بولنگ اور…

یوکرین کی فوجی و مالی مدد کر رہے ہیں، فوج نہیں بھیجیں گے، نیٹو چیف

نیٹو کے سربراہ جینز اسٹالٹن برگ نے روس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یوکرین میں جنگ کا خاتمہ کرے اور اپنی فوج کو وہاں سے نکالے۔نیٹو چیف نے کہا کہ ہم اپنے اتحادی یوکرین کی فوجی و مالی مدد کے ساتھ ساتھ اس کی انسانی امداد کی بھی حمایت کر رہے ہیں،…

بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی، گزشتہ ماہ 8 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں فروری کے مہینے میں بھی قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری رہا۔گزشتہ ماہ بھارتی فوج نے 8 کشمیریوں کو شہید اور پر امن مظاہرین پر طاقت کا وحشیانہ استعمال کرکے 10 افراد کو زخمی کیا۔بھارتی فورسز نے 3 کشمیری…

روسی حملے میں ‘اوختیرکا‘ کا فوجی اڈہ تباہ، 70 فوجی ہلاک

یوکرین کے شہر ’اوختیرکا‘ پر روسی حملے میں فوجی اڈہ تباہ ہوگیا جبکہ 70 فوجی ہلاک ہوگئے۔ خارکیف کے سرکاری دفاتر پر میزائل حملہ کیا گیا، جس سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔دوسری جانب یوکرین نے 5 روسی لڑاکا طیارے مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ …

پاکستان یوکرین اور روس کے معاملے پر نیوٹرل کیوں ہے؟

روس یوکرین تنازع: پاکستان یوکرین اور روس کے معاملے پر ’نیوٹرل‘ کیوں ہے؟سحر بلوچبی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آبادایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہReutersپاکستان میں تعینات مختلف غیر ملکی مشنز کی جانب سے پاکستان پر اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں…