free messege hookup sites connect roku straight to internet not wifi without ethernet hookup whisper hookup hookup lynchburg va daty hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سعودی کابینہ کی یوکرین کشیدگی میں کمی کیلئے عالمی کوششوں کی حمایت

سعودی عرب کی کابینہ یوکرین کشیدگی میں کمی کے لیے بین الاقوامی کوششوں کی حمایت کی ہے۔

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس ہوا۔  

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس موقع پر قائم مقام وزیراطلاعات نے اجلاس میں زیربحث اہم نکات پر بیان جاری کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق سعودی عرب یوکرین کشیدگی پرخلیج تعاون کونسل کے اعلامیے کی حمایت کرتا ہے۔ 

سعودی وزیر اطلاعات کے مطابق اوپیک پلس معاہدے کے تحت عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کے استحکام اور توازن کی حمایت کرتے ہیں۔ 

انہوں نے مزید کہا کہ سلامتی کونسل کا یمن کی حوثی ملیشیا کو دہشتگرد جماعت قرار دینےکو سراہتے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.