جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نور مقدم قتل کیس، مجرم جان محمد کی سزا کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

نور مقدم قتل کیس کے مجرم کی سزا کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل کی سماعت کل ہوگی۔نور مقدم قتل کیس میں سزا یافتہ مجرم جان محمد نے سزا کے خلاف اپیل کی کی ہے، جان محمد مرکزی مجرم ظاہر جعفر کا مالی ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں سزا کے…

یوکرین کے اہم پروپیگنڈا اداروں کو نشانہ بنائیں گے، روس

روسی وزارت دفاع نے یوکرین کے دارالحکومت کیف کے شہریوں کو انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ محفوظ مقامات کی جانب منتقل ہوجائیں۔ماسکو سے عرب میڈیا کے مطابق روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ روسی فوج کیف کے اہم اہداف کو درست نشانے والے ہتھیاروں…

عدم اعتماد کی بڑی سپورٹ پی ٹی آئی کے اندر سے ہے، احسن اقبال کا دعویٰ

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ عدم اعتماد کی سب سے زیادہ سپورٹ تحریک انصاف کے اندر سے ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ عدم اعتماد کے لیے اتحادیوں کے…

خلع پر بیوی کو وصول شدہ 100 فیصد حق مہر واپس کرنا ہوگا، وفاقی شریعت عدالت

وفاقی شریعت عدالت نے خلع سے متعلق بڑا فیصلہ دیتے ہوئے کہا کہ خلع پر بیوی کو وصول شدہ حق مہر 100 فیصد واپس کرنا ہوگا۔چیف جسٹس نور محمد مسکان زئی، جسٹس سید محمد انور، جسٹس خادم حسین ایم شیخ نے سماعت کی اور وفاقی شریعت عدالت نے فیصلہ شیخ…

وزیراعظم کا 5 روپے فی یونٹ بجلی سستی کرنے کا اعلان، عملدرآمد کیسے ہوگا؟

وزیراعظم عمران خان کے فی یونٹ بجلی 5 روپے سستی کرنے کے اعلان پر عمل درآمد کیسے ہوگا؟ذرائع وزارت توانائی کے مطابق صارفین کو فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ منتقل نہ کرکے 30 جون تک ہر ماہ بجلی 5 روپے فی یونٹ سستی فراہم کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق…

40 سال کی نوکری، کراچی پولیس کے ریٹائرمنٹ کے قریب 103 کانسٹیبلز کی پہلی اور آخری ترقی

کراچی پولیس میں 40 سال قبل بھرتی کے بعد سے اب تک مختلف وجوہات کی بنا پر ترقی سے محروم 103 پولیس کانسٹیبلز کو ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کی ہدایت پر ہیڈ کانسٹیبلز کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی ہے۔ ترقی پانے والے پولیس اہلکار مستقبل…

عمران خان کا جانے کا وقت ہے، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کا جانے کا وقت ہے، جھوٹے پیکیج کے اعلان سے گھر جانے سے نہیں بچاجاسکتا ہے۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ جھوٹ، سیاسی مخالفین اور میڈیا پر تہمت، بہتان اور ہتک کرنے سے قومیں…

وزیراعظم، چوہدری برادران ملاقات کی اندرونی کہانی

وزیراعظم عمران خان کی چوہدری برادران سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔وزیراعظم عمران خان کی لاہور میں حکومتی اتحادی چوہدری برادران سے ملاقات ختم ہوگئی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے حکومتی اتحادی ق لیگ کی قیادت سے لاہور میں وفد کے…

پرویز الہٰی کا پیکا آرڈیننس ترمیم کی فوری منسوخی کا مطالبہ

وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت ق لیگ کے سینئر رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے پیکا آرڈیننس میں ترمیم فوری طور پر منسوخ کرنے کا مطالبہ کردیا۔لاہور میں میڈیا جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے نمائندہ وفد سے ملاقات میں چوہدری پرویز…

صدر مملکت کا بینک کو قرض دار خاندان کو 4 لاکھ 23 ہزار کی واپسی کا حکم

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بینک کو مرحوم قرض دار کے خاندان کو 4لاکھ 23 ہزار روپے واپس کرنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے وفاقی بینکنگ محتسب کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے بینک کی اپیل مسترد کردی۔ڈاکٹر عارف…

ٹرمپ میڈیا پر تنقید کیوں کرتے تھے، امریکی صحافی نے بتادیا

امریکی صحافی لیزلے اسٹاہل نے انکشاف کیا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ میڈیا کو اس لیے برا بھلا کہتے تھے کہ جب میڈیا ان کے بارے میں منفی کہانیاں لکھے تو کوئی اس پر یقین نہ کرے۔ایک انٹرویو میں لیزلے نے بتایا کہ ٹرمپ ٹاور میں ایک انٹرویو…

ہتک عزت کے زیر التوا کیسز، اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا اقدام

اسلام آباد ہائی کورٹ کا ہتک عزت کے زیر التوا کیسز نمٹانے کے لیے بڑا اقدام سامنے آگیا۔عدالت عالیہ نے سیشن کورٹس کو ہتک عزت کے کیسز کا 9 ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت میں پیش کی گئی سیشن جج کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ طویل عرصے سے…

غیراخلاقی ویڈیوز بناکر خاتون کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار، ایف آئی اے

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم ونگ نے خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیوز بناکر بلیک میل کرنے والے ملزم کو لاہور سے گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے مطابق ملزم عبدالرحمٰن متاثرہ خاتون کا محلے دار ہے۔حکام نے بتایا کہ…

دورہ پاکستان کی تیاری کیلئے پی ایس ایل کو غور سے دیکھا، آسٹریلوی بیٹر

آسٹریلوی بیٹر مارنس لبوشین نے کہا ہے کہ دورہ پاکستان کی تیاری کے لیے پی ایس ایل کو غور سے دیکھا۔غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے مارنس کا کہنا تھا کہ ماضی میں پاکستان کی پچز پر بال دیر سے اسپن ہوتا تھا، بیٹنگ کے لیے پاکستان کی پچز…

شاہ سلمان اور ولی عہد نے قاتل کو معاف کرنے والی خاتون کے جذبے کو سراہا

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ایک خاتون کی جانب سے بیٹے کے قاتل کو معاف کرنے پر اس کا شکریہ ادا کیا ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گورنر عسیر شہزادہ ترکی بن طلال نے مقتول کے وکیل اور افراد…

شکارپور: کلھوڑو اور جونیجو قبائل میں فائرنگ، 9 افراد جاں بحق

شکارپور کے کچے میں جونیجو اور کلھوڑو قبائل کے درمیان دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے، لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔شکارپور پولیس کے مطابق مدیجی کچے کے علاقے میں دو قبائل میں جاری تصادم کے نتیجے…