جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ن لیگ کا پیکا ترمیمی ایکٹ چیلنج کرنے کا فیصلہ

پاکستان مسلم لیگ ن نے پیکا ترمیمی آرڈیننس اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔قائدِ حزب اختلاف اور صدر پاکستان مسلم لیگ ن محمد شہباز شریف نے پیکا ترمیمی ایکٹ ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا، مریم اورنگزیب اور…

کراچی، اسٹریٹ کرائم کے ہاٹ اسپاٹس پر SSU کمانڈوز کا گشت

کراچی میں ایس ایس یو کے کمانڈوز کو اسٹریٹ کرمنلز سے نمٹنے کا ٹاسک دیدیا گیا، اسٹریٹ کرائم کے ہاٹ اسپاٹس پر ایس ایس یو کی نفری نے گشت شروع کردیا ہے۔شہر قائد میں ایس ایس یو کی تعیناتی وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے حکم پر عمل میں لائی گئی…

رحمٰن ملک کی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا، شہباز شریف

مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف نے سابق وزیر داخلہ رحمٰن ملک کی وفات پر تعزیت اور اظہار افسوس کیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کئے گئے پیغام میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ سینیٹر رحمٰن ملک کی وفات پر ان کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کرتے ہیں۔…

پولیس اہلکار کا بھارتی گانے پر رقص، ویڈیو وائرل

لاہور میں پولیس اہلکار کے ایک تقریب میں بھارتی گانے پر رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔تقریب میں افسران کے انتظار میں وردی میں ملبوس پولیس اہلکار افسر کے آنے سے قبل اسٹیج پر رقص کرتا رہا۔تقریب کے شرکاء و دیگر اہلکار پولیس اہلکار…

نیوم: محمد بن سلمان کا جدید شہر بنانے کا منصوبہ دنیا کو ’دیوانے کا خواب‘ کیوں لگ رہا ہے؟

نیوم: صحرائے عرب میں سرسبز جدید شہر بسانے کا منصوبہ دنیا کو ’سبز باغ‘ دکھانے کے مترادف کیوں لگ رہا ہے؟25 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہNEOM.COM،تصویر کا کیپشننیوم شہر کے ایک اشتہار میں بتایا گیا ہے کہ یہ کسی پارک کی طرح کا شہر ہو گااندھیرے میں…

“ہم جناح میڈیکل یونیورسٹی کے طلبا و طالبات کی جدوجہد میں ساتھ ہیں”

کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی فارم D کے طلبہ و طالبات کی جدوجہد میں ساتھ ہے،ہم آئینی،جمہوری اور قانونی طریقے سے مسئلہ حل کروانے کے لیے طلباء کے ساتھ ہر ممکن…

کسانوں کے مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو پنجاب اسمبلی کا گھیرائو کرینگے ، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سرا ج الحق کسان دھرنے میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں لاہور(نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ کسانوں کے مطالبات 48گھنٹے میں پورے کیے جائیں اور گرفتار…

پی ایس ایل کا فائنل کون کھیلے گا؟

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 کا کوالیفائر میچ آج کھیلا جائے گا، دونوں ٹیموں میں سے کونسی ٹیم فائنل میں جائے گی اس کا فیصلہ آج ہو جائے گا۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پی ایس ایل کے کوالیفائر میں دفاعی…

زرداری نے چوہدری برادران کو آج عشائیے پر بلالیا

سابق صدر آصف علی زرداری نے چوہدری برادران کو آج عشائیے پر مدعو کر لیا، زرداری اور پرویز الٰہی کی آج بلاول ہاؤس لاہور میں ملاقات ہو گی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں مونس الٰہی، طارق بشیر چیمہ، سالک حسین، حسین الٰہی شریک ہوں گے، زرداری سے…

ملک میں کورونا کے مزید 43 مریضوں کا انتقال

پاکستان میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے دوران اس کے کیسز میں مسلسل کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 46 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یہاں اس کے کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 95 فیصد ریکارڈ…

پولیس مقابلہ، وائٹ کرولا گینگ کا سرغنہ گرفتار

کراچی میں درجنوں گھروں میں وارداتیں کرنے والے ڈاکوؤں کے افغان گینگ کے سرغنہ ’عمران کرکرے‘ کو سہراب گوٹھ میں پولیس مقابلے میں زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ایسٹ قمر رضا جسکانی کے مطابق گرفتار زخمی ملزم عمران عرف کرکرے…

پیکا ترمیمی ایکٹ کے سیکشن 20 کے تحت گرفتاریاں روکنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز (پیکا) ایکٹ کے سیکشن 20 کے تحت گرفتاریوں سے روک دیا، اٹارنی جنرل کو معاونت کے لیے نوٹس جاری کرتے ہوئے عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ایف آئی اے پہلے ہی ایس او پیز جمع کرا…