جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

امریکامیں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

امریکی ریاست ہوائی میں ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹرہوائی میں امریکی بحریہ کے اڈے سے اڑان بھرنے کے 10 منٹ بعد گرکرتباہ ہوا۔امریکی بحریہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ہیلی…

روس کے بعض افراد کے اثاثوں کو منجمد کیا جائے گا، جاپان

روس کا یوکرین کے 2 علیحدگی پسند ریجنز کو آزاد ر یاست تسلیم کرنے کے معاملے پر جاپان نے بھی روس پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ روسی بانڈز کے اجراء پر پابندی اور ربعض روسی افراد کے اثاثوں کو منجمد کیا جائے گا۔ٹوکیو سے…

پیوٹن یوکرین تنازع کے سفارتی حل کی تلاش کیلئے تیار

روسی صدر پیوٹن یوکرین تنازع کے سفارتی حل کی تلاش کیلئے تیار ہوگئے ہیں۔صدر پیوٹن کے مطابق روس پیچیدہ مسائل کے سفارتی حل کیلئے براہ راست، ایماندارانہ مذاکرات کو ہمیشہ تیار ہے۔پیوٹن کا مزید کہنا تھا کہ روس کے مفادات، شہریوں کے تحفظ کے…

محمد نواز کی جگہ یاسر شاہ کو ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کرنے پر غور

آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان کے حوالے سے ان فٹ محمد نواز کی جگہ یاسر شاہ کو ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا کراچی میں تیاریوں کا آج آخری روز ہے۔ قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کھلاڑی امام الحق، سعود شکیل،…

کراچی میں ماہی گیروں کا احتجاج جاری، بندرگاہ کے بعد مرکزی شاہراہیں بند کرنے کی تیاری

بلوچستان میں غیرمقامی ماہی گیروں کے شکار پر پابندی کیخلاف کراچی کے ماہی گیروں کا احتجاج جاری ہے اور مظاہرین بندرگاہ کے اطراف کی شاہراہیں بند کرنے کی تیاری کررہے ہیں۔ مذاکرات کی ناکامی کے بعد کراچی کے ماہی گیر احتجاج کے اگلے مرحلے کی طرف…

اسٹریٹ کرمنلز اور گھروں میں ڈکیتیاں کرنے والے اب نہیں بچ پائیں گے

اسٹریٹ کرمنلز کی ای ٹیگنگ کے لیے قانون سازی کے بعد اسٹریٹ کرمنلز، گاڑیاں لفٹرز، چھیننے والے اور گھروں میں ڈکیتیاں کرنے والے اب نہیں بچ پائیں گے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بینک ڈکیتیوں اور کیش چھیننے کے واقعات میں ملوث ملزمان بھی راڈار میں…

بھارتی صحافی رعنا ایوب کے خلاف مقدمات ہراساں کرنے کی کارروائی قرار

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل نے بھارتی صحافی رعنا ایوب کے خلاف درج مقدمات کو ہراساں کرنے کی کارروائی قرار دے دیا۔اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل نے کہا کہ بھارت صحافی رعنا ایوب پر ہونے والے سوشل میڈیا حملوں کو روکنے کے لیے…

پلے آف سے ایک دن پہلے قلندرز کے کھلاڑیوں کے لیے تقریب

ایچ بی ایل پی ایس ایل کی ٹیم لاہور قلندرز کی انتظامیہ کی جانب سے کھلاڑیون کے لیے بائیو سیکور ببل میں تقریب کا انعقادکیا گیا۔تقریب سی او او ثمین رانا اور کرکٹر ہیری بروکس کی سالگرہ کے لیے سجائی گئی تھی۔تقریب کے انعقاد کی ایک وجہ کپتان…

بھارت سے ڈھائی ہزار ٹن گندم افغانستان روانہ

بھارت نے امدادی ڈھائی ہزار ٹن گندم سے لدے 50 ٹرک افغانستان کے لیے روانہ کردیئے ہیں، گندم سے لدے ٹرک براستہ پاکستان افغانستان پہنچیں گے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت افغانستان کو 5 ہزار ٹن گندم عطیہ کرے گا۔افغانستان کو بھیجی جانے…

آسٹریلوی ٹیسٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کی مختصر تاریخ

پیٹ کمنز کی زیر قیادت آسٹریلیا کا ٹیسٹ اسکواڈ 3 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور واحد ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے کے لیے اتوار کو پاکستان پہنچے گا، یہ آسٹریلیا کا 24 برس بعد پاکستان کا پہلا دورہ ہے۔مجموعی طور پر یہ آسٹریلیا کا پاکستان کا نواں…

کیٹ مڈلٹن نے دورۂ ڈنمارک پر اپنے بچپن کی یادیں تازہ کرلیں

ڈچز آف کیمبرج، شہزادی کیتھرین مڈلٹن نے جوکہ آج کل ڈنمارک کے دورے پر ہیں، انہوں نے ڈنمارک میں اپنے بچپن کی یادوں کو تازہ کرلیا۔کیٹ مڈلٹن نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ڈنمارک سے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔اس ویڈیو میں کیٹ مڈلٹن کو…

فضل الرحمٰن کی چوہدری برادران سے آج ملاقات متوقع

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ اور جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی آج شام مسلم لیگ ق کے قائدین چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہٰی سے ایک اوراہم ملاقات ہو رہی ہے۔ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن نے دوبارہ مسلم لیگ ق…

پوپ فرانسس کی امن کیلئے روزہ رکھنے کی اپیل

یوکرین کی صورتحال پر عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کا کہنا ہے یوکرین میں جنگ کے خطرے سے بہت دکھ پہنچا ہے۔پوپ فرانسس کا کہنا ہے کہ عالمی رہنما لوگوں کیلئے مصائب کا باعث بننے والی کسی بھی حرکت سے پرہیز کریں۔انہوں نے کہاکہ سیاستدان…