سہیل تنویر کے ہاں بیٹے کی پیدائش
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر سہیل تنویر کے ہاں تیسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔بیٹے کی پیدائش کے حوالے سے خبر انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی، فاسٹ بولر نے اپنے تینوں بیٹوں کی تصاویر شیئر کیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کے…
ایڈمنسٹریٹر کراچی اتنا بڑا عہدہ نہیں ہے، وزیر بلدیات سندھ
وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ ایڈمنسٹریٹر کراچی اتنا بڑا عہدہ نہیں ہے، اگر مرتضی وہاب اس کیلئے تیار ہوجاتے ہیں تو اچھی بات ہے۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے کہا کہ مرتضی…
پاکستان: اب تک کورونا وائرس سے 22 ہزار 618 اموات
پاکستان کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 30 ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے، ملک میں کورونا کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ جاری ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24…
افغانستان سے مغوی امریکی شہری کی بازیابی: امریکہ اب بھی پاکستان کی مدد چاہتا ہے؟
مارک فری ریچز: مغوی امریکی شہری کی افغانستان سے بازیابی کے لیے امریکہ پاکستان کی جانب کیوں دیکھ رہا ہے؟خدائے نور ناصربی بی سی، اسلام آباد34 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنفائل فوٹوفروری 2020 کی ایک رات افغانستان میں موجود…
کیا طالبان پاکستان کے پسندیدہ ہیں؟ عادل شاہ زیب کے ساتھ براہ راست | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=ygeG4HRaQt8
شہری کورونا ویکسین کی ایک سے زائد قسم نہ لگوائیں، ڈبلیو ایچ او
عالمی ادارہ صحت نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری کورونا کی ایک سے زائد قسم کی ویکسین نہ لگوائیں۔ڈبلیو ایچ او کا کہنا تھا کہ مختلف کمپنیوں کی ویکسینز لگوانا خطرناک ہے۔عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ لوگ خود فیصلہ کرنے لگیں کہ انہیں مزید…
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، 3 افراد جاں بحق
ملک کے کئی علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، مختلف حادثات میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 24 سے زائد زخمی ہوگئے۔ایبٹ آباد کے متعدد علاقوں میں بارش کا پانی گھروں میں داخل ہوگیا، ایوب میڈیکل کمپلیکس کے گراؤنڈ فلور میں بھی کئی کئی فٹ…
گوجرانوالہ: 4 سالہ بچے کی ہلاکت، 13 سالہ ملزم گرفتار
گوجرانوالہ میں 4 سالہ بچے کی تشدد زدہ لاش پانی کے جوہڑ سے ملنے کے بعد پولیس نے حمزہ نامی ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم کی عمر 13 سال ہے جو مقتول بچے کا رشتہ دار ہے۔ملزم سے پولیس کی تحقیقات جاری ہیں، بچے سے زیادتی کی تصدیق کے لیے پوسٹ مارٹم…
کراچی میں گینگ وار کے 4 ٹارگٹ کلرز گرفتار
کراچی کے علاقے میوہ شاہ قبرستان سے پولیس نے گینگ وار کے 4 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے قبضہ سے 4 عدد ہینڈ گرنیڈ، 3 آٹومیٹک کلاشنکوف اور ایک نائن ایم ایم پستول گولیوں کے ساتھ برآمد کیا گیا ہے۔ملزمان نے دوران تفتیش قتل و غارت…
دورہ امریکا، شہباز گلِ نے بلاول بھٹو کی تصویر شیئر کردی
وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گِل نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی نیویارک دورے کے دوران بینچ پر بیٹھے تصویر شیئر کردی۔تصویر شیئر کرتے ہوئے شہباز گل نے لکھا کہ ’یہ ہیں صاحب جو یہاں پر ولی عہد…
وادی نیلم میں کلاؤڈ برسٹ ، لاپتہ افراد کی تلاش جاری
ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ وادی نیلم میں گزشتہ رات ہوئے کلاؤڈ برسٹ میں تاحال لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔وادی نیلم میں مقامی افراد کی مدد سے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی نے اس موقع پر بتایا کہ…
یورو فائنل، شعیب اختر بھی سیاہ فام کھلاڑیوں سے بدسلوکی پر بول پڑے
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر یورو 2020 فائنل میں پینالٹی ککس پر گول نہ کرنے والے سیاہ فام کھلاڑیوں سے بدسلوکی پر بول پڑے۔انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر ہر میچ کی ایک تصویر شیئر کی اور کہا کہ یہ تصویر ہزاروں لفظوں کے برابر…
دبئی: دنیا کے سب سے گہرے تیراکی کے تالاب کے اندر ایک 'ڈوبا ہوا شہر' ہے – بی بی سی یو…
https://www.youtube.com/watch?v=zxF7JZ2AtcM
فیصل آباد میں بارش اور آندھی، چھتیں گرنے سے 8 افراد زخمی
پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی ہے، فیصل آباد میں بارش اور آندھی کے باعث چھتیں گرنے سے 8 افراد زخمی ہوگئے۔سرگودھا اور گرد و نواح میں گرد آلود آندھی کے بعد بارش ہوئی، جس کے بعد متعدد علاقوں کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔پنجاب کے…
آج ہم یوگنڈا اور ایتھوپیا سے بھی پیچھے رہ گئے، خالد مقبول
ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہم بنگلہ دیش سے مقابلے پر اعتراض کرتے تھے، آج ہم یوگنڈا اور ایتھوپیا سے بھی پیچھے رہ گئے ہیں۔ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا…
بیلاروس کے تفریحی مقام پر دل دہلا دینے والا حادثہ
یورپی ملک بیلاروس کے ایک تفریحی مقام پر دل دہلا دینے والا حادثہ پیش آیا۔ اس حادثے نے دیکھتے ہی دیکھتے پارک میں کھیلتے بچوں کی آوازوں کو چیخوں میں تبدیل کردیا۔ہوا کے طاقتور جھکڑوں نے جمپنگ کیسل پر جھولتے بچوں کو زمین سے 30 فٹ بلند ہوا میں…
عارف والا: زہریلا کھانا کھاکر ماں، 4 بچوں کی موت کا کیس حل ہوگیا
عارف والا میں زہریلا کھانا کھانے سے ماں اور چار بچوں کی تحقیقات مکمل ہوگئی، ملزمان بچوں کے قریبی کزن نکلے انہوں نے اچار اور گھی میں زہر ملاکر بچوں اور ان کی ماں کو قتل کیا ، پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ…
ن لیگ وزیراعظم کی پیشکش پر ہاتھ بڑھائے، نیب کیسز کے رونے دھونے ختم ہوجائیں گے، شہریار آفریدی
کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار آفریدی نے مسلم لیگ (ن) کو پیشکش کی ہے کہ وہ وزیراعظم عمران خان کی پیشکش پر ہاتھ بڑھائیں، نیب کیسز پر آپ کے رونے دھونے ختم ہوجائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے جیوز نیوز کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں گفتگو…
پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اراکین کی عدم دلچسپی
پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اراکین کی عدم دلچسپی صاف نظر آگئی، آج اجلاس شروع ہوا تو 369 کے ایوان میں صرف تین اراکین موجود تھے۔اراکین کی عدم موجودگی کے باعث اسپیکر پرویز الہٰی نے 15 منٹ کے لیے اجلاس ملتوی کیا۔دوبارہ اجلاس شروع ہوا تو گنتی 3…
جولائی کے مہینے میں بجلی 26 پیسے فی یونٹ سستی
جولائی کے مہینے میں بجلی 26 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی ہے۔ نیشل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے اس حوالے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفیکشن میں بتایا گیا کہ فیصلہ مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا…