جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیر اعظم کے دورۂ روس کا شیڈول سامنے آگیا

وزیراعظم عمران خان سرکاری دعوت پر 23 تا 24 فروری روس کا دورۂ کریں گے، ان کے ہمراہ کابینہ ارکان سمیت اعلیٰ سطحی وفد بھی جائے گا۔جیو نیوز کو حاصل وزیراعظم عمران خان کےدورۂ روس کی تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی، حماد اظہر، فواد چوہدری…

اپوزیشن کی ملاقاتیں خود کو طفل تسلیاں دینے کیلئے ہیں، حسان خاور

پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی میل ملاقاتیں صرف خود کو طفل تسلیاں دینے کیلئے ہیں، اپوزیشن سینکڑوں ملاقاتیں کرچکی ہے مگر نکلا کچھ نہیں ہے۔لاہور سے جاری ایک بیان میں حسان خاور نے کہا کہ گیلپ سروے میں واضح ہوگیا ہے…

سندھ حکومت اقربا پروری کے خدشات پر مطمئن نہ کرسکی، سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے وائس چانسلر جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر سراج امجد میمن کی تقرری کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے سنیارٹی اور قابلیت کا معیار نظر انداز کیا اور اقرباء پروری کے خدشات پر عدالت کو مطمئن نہ کر سکی۔عدالت…

وفاق اور سندھ حکومت کے درمیان اعلیٰ افسروں کے تبادلے کا تنازع سپریم کورٹ پہنچ گیا

وفاق اور سندھ حکومت کے درمیان اعلیٰ افسروں کے تبادلے کا تنازع سپریم کورٹ پہنچ گیا، اٹارنی جنرل نے وفاق اور ایڈوکیٹ جنرل نے سندھ حکومت کا مؤقف پیش کیا۔ ایڈوکیٹ جنرل سندھ کا کہنا تھا کہ گریڈ 17 کے افسران کی 25 فیصد تعیناتی سندھ کا حق ہے،…

ای سی پی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس پر اعتراضات اٹھادیے

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس  پر اعتراضات اٹھادیے۔الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے معاملے پر ای سی پی کا طویل اجلاس ختم ہوگیا۔ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس میں آئینی اور…

یوسف رضا گیلانی کا پیکا قانون عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان

پیپلزپارٹی کے رہنما یوسف گیلانی کا پیکا قانون عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کرتےہوئے کہنا ہے کہ پیکا قانون کو مسترد کرتے ہیں،17 کو سینیٹ کا اجلاس تھا، 18 کو آرڈیننس پیش کردیا، یہ قوانین بنا کر اپنے مخالفین کو ڈرانا چاہتے ہیں، ڈریکونین…

دوسرے شہروں کے ملزمان کراچی میں وارداتیں کرتے ہیں، کراچی پولیس چیف

ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کا کہنا ہے کہ دوسرے شہروں سے آکر ملزمان کراچی میں وارداتیں کر کے روانہ ہوجاتے ہیں، اسٹریٹ کرائمز پر قابو پانے کیلئے 3 حکمت عملیاں بنائی گئی ہیں۔غلام نبی میمن نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 8…

آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان کیوں اہم ہے؟ بین ڈنک نے بتادیا

آسٹریلوی کرکٹر بین ڈنک کا کہنا ہے کہ آسٹریلین ٹیم کا پاکستان آنا، ٹیسٹ کرکٹ کیلئے کافی ضروری ہے۔آسٹریلوی کرکٹر بین ڈنک نے جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ کی بقاء کیلئے بڑی ٹیموں کا اووے سیریز کھیلنا اہم ہے، بطور کرکٹ …

محسن بیگ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے محسن بیگ کے جسمانی ریمانڈ میں 2 دن کی توسیع کردی۔جج محمد علی وڑائچ کے سامنے محسن بیگ کو انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں پیش کیا گیا، ملزم کے وکیل لطیف کھوسہ بھی عدالت میں پیش ہوئے اور دلائل…

وسیم اکرم نے PCB ہال آف فیم میں شامل ہونے پر کیا کہا؟

پاکستان کے سابق لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم نے پی سی بی ہال آف فیم میں شامل ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔وسیم اکرم نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ اپنے ملک کی خدمت کرنا ایک بہت بڑی نعمت ہے اور ہال آف فیم کے ساتھ اس کا اعتراف ایک بہت بڑی پہچان…

بھارتی شہری کے پیٹ سے شیشے کا ثابت گلاس نکال لیا گیا

پڑوسی ملک بھارت میں آئے دن عجیب و غریب واقعات دیکھنے کو ملتے ہیں، اب حال ہی میں وہاں ڈاکٹروں نے شہری کے پیٹ سے شیشے کا ثابت گلاس نکال لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست بہار کے ضلع مظفر پور میں ایک 55 سالہ شخص کو شدید قبض اور پیٹ…

عابد علی نے باقاعدہ رننگ کا آغاز کر دیا

قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے بیٹر عابد علی نے باقاعدہ رننگ کا آغاز کر دیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پرکئے گئے پیغام میں عابد علی نے کہا ہے کہ ہارٹ سرجری کے بعد دوبارہ مکمل رننگ شروع کر دی ہے، صحت کی مکمل بحالی کی طرف بڑھ رہا ہوں۔انہوں نے…