بدھ 7؍رمضان المبارک 1444ھ29؍مارچ 2023ء

کیا لینا خان دیو ہیکل امریکی کمپنیوں کی اجاراداری ختم کر پائیں گی؟

لینا خان: صدر بائیڈن کی جانب سے امریکی فیڈرل ٹریڈ کمیشن کی سربراہ نامزد ہونے والے پاکستانی نژاد خاتون کون ہیں؟ثقلین امام بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لندن19 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہCourtesy Columbia Law Collegeامریکی صدر جو بائیڈن نے کولمبیا…

کورونا وائرس سے مزید 30 اموات، کیسز کی مثبت شرح 8.6 ہوگئی

پاکستان میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 8 اعشاریہ 6 فیصد تک جاپہنچی ہے، کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 30 افراد جاں بحق ہوگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24…

کراچی بار کے اعلان پر سٹی کورٹ میں مکمل ہڑتال

کراچی میں دو روز قبل پولیس کی جانب سے وکیل پر مبینہ تشدد کے خلاف کراچی بار ایسوسی ایشن کے اعلان پر سٹی کورٹ میں مکمل ہڑتال ہے۔کراچی بار ایسوسی ایشن کے اعلان پر سٹی کورٹ میں ہڑتال پر پولیس نے سٹی کورٹ کے چاروں داخلی دروازے بند کر دیے ہیں،…

چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کے نتائج کیخلاف پی پی کی درخواست پر سماعت

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کے نتائج کے خلاف پیپلزپارٹی کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کے نتائج…

لاپتا افرادکیس، آئی جی سندھ کی عدم پیشی پر عدالت برہم

لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران سندھ ہائیکورٹ نے آئی جی سندھ مشتاق مہر کی عدم پیشی پر اظہار برہمی کیا ہے۔ لاپتا افرادکی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔دوران سماعت عدالت نے استفسار…

وزیراعلیٰ آج منصوبوں کا افتتاح، نئے منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے، فردوس عاشق اعوان

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ آج شیخوپورہ، حافظ آباد اور گوجرانوالہ میں منصوبوں کا افتتاح اور نئے منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فردوس عاشق…

پاکستان دنیا کا تیسرا بڑا سافٹ ویئر ایکسپورٹر ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کا تیسرا بڑا سافٹ ویئر ایکسپورٹر ہے، پاکستان الیکٹرونک ووٹنگ مشین بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔فواد چوہدری کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن…

سعید غنی کی شادی کو 20 سال مکمل

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کی شادی کو 20 سال مکمل ہونے پر اُن کی بیٹی نے سوشل میڈیا پر اپنے والدین کے لیے محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے۔سعید غنی کی بیٹی نرمین سعید غنی نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے والدین کی تصویر شیئر کی ہے۔نرمین…

پاکستان بھارت آبی مذاکرات کا آج دوسرا روز

بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں پاکستان بھارت آبی مذاکرات کے دوسرے روز کا آغاز ہوگیا ہے، گزشتہ روز آبی مذاکرات صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ہوئے آبی مذاکرات کا کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا،…

کورونا وائرس کے کیس جن تعلیمی اداروں میں کم ہیں انہیں کھلا رکھا جائے، سعید غنی

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ میری رائے میں جن تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے کیس کم ہیں انہیں کھلا رکھا جائے، جبکہ ترجمان حکومت پنجاب مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ امتحانات میں تاخیر تو ہوسکتی ہے، لیکن امتحانات ضرور ہوں…

بلوچستان، کروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی شراب برآمد

پاکستان کوسٹ گارڈز کی جانب سے کی گئی کارروائی کے نتیجے میں بلوچستان کے ساحل سمندر سے کروڑوں روپے مالیت کی اعلیٰ کوالٹی کی غیر ملکی شراب برآمد کر لی گئی ہے۔ترجمان کوسٹ گارڈز کے مطابق  پاکستان کوسٹ گارڈز کو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی تھی کہ…

کراچی: کل سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں کل سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے، درجہ حرارت معمول سے 4 سے 6 ڈگری زائد رہنے کا امکان ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق مارچ کا معمول کا اوسط درجہ حرارت 32.4 ڈگری رہا ہے جبکہ اب کراچی کا درجہ…

مریم نواز کی مقبولیت ہی سلطنت عمرانیہ کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے، محمدزبیر

مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر کا مسلم لیگ ن کی نائب صدر سے متعلق کہنا ہے کہ مریم نواز نے نوازشریف کا بیانیہ پوری طاقت کے ساتھ زندہ رکھا ہوا ہے، مریم نواز کی مقبولیت ہی سلطنت عمرانیہ کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔محمد زبیر نے اپنے بیان میں کہا…

مولانا طارق جمیل صدارتی اعزاز حاصل کرنے پر خوش

معروف مذہبی اسکالر اور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل نے صدارتی اعزاز برائے حُسنِ کارکردگی حاصل کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔گزشتہ روز ایوانِ صدر میں یومِ پاکستان کے موقع پر تقریب تقسیم اعزازات کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر جہاں مختلف شعبہ…

چیئرمین سینیٹ کی امریکی سرمایہ کاروں کو پاکستان آنے کی دعوت

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے امریکی ڈیموکریٹک رہنما طاہر جاوید نے ملاقات کی جس میں انہوں نے کہا کہ ہم امریکی سرمایہ کاروں کو پاکستان آنے کی دعوت دیتے ہیں۔امریکی ڈیموکریٹک رہنما طاہر جاوید نے ملاقات میں چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین…