جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیر اعظم عمران خان عوام سے مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں ، خورشید شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم  عمران خان عوام سے مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں، گیم اب عمران خان کے ہاتھ سے نکل چکی ہے۔ وزیر اعظم کے قوم سے خطاب پر رد عمل دیتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ موجودہ…

دفترخارجہ نے یوکرین سے پاکستانیوں کے انخلاء کی تفصیلات جاری کردیں

دفتر خارجہ نے یوکرین سے پاکستانی شہریوں کے انخلاء سے متعلق تفصیلات جاری کردیں۔اسلام آباد سے جاری بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ زیادہ تر پاکستانی بحران سے پہلے یوکرین چھوڑ گئے تھے۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانیوں نے سفارتخانے کے…

ایم کیو ایم پاکستان نے وفاقی حکومت کو وارننگ دے دی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے  عدم اعتماد تحریک سے متعلق وفاقی حکومت کو وارننگ دے دی۔ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ حکومت اپنے معاملات درست کرتی ہے تو ہم حکومت کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔خالد مقبول صدیقی…

وزیراعظم عمران خان کا جہانگیر ترین سے رابطہ، خیریت دریافت کی

وزیر اعظم عمران خان نے جہانگیر ترین سے رابطہ کرکے ان کی خیریت دریافت کی ہے، جہانگیر ترین علاج کے لیے لندن گئے ہوئے ہیں۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران وزیر اعظم اور…

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 318 روپے 74پیسے مہنگا ہوگیا، نوٹیفکیشن جاری

بجلی کے بعد لیکویفائڈ پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کے گھریلو سلنڈر بھی مہنگا ہوگیا۔ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 318 روپے 74 پیسے مہنگا ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق 11 اعشاریہ 8 کلو کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2 ہزار 758…

عمران خان کو اپنی عزت کا کوئی خیال نہیں، مراد علی شاہ

 وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو اپنی عزت کا کوئی خیال نہیں، مہنگائی کا طوفان برپا ہے، لوگوں کے سروں سے چھت چھینی گئی۔حیدر آباد میں عوامی مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ بلاول بھٹو…

عوام ٹیکس حکام کیخلاف محتسب سے رجوع کریں، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ عوام ٹیکس حکام کی ناانصافی و بدانتظامی کےخلاف ٹیکس محتسب سے رجوع کریں۔اسلام آباد میں ٹیکس گزاروں کی آگاہی کے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت عارف علوی نے کہا کہ ٹیکس گزاروں کے مسائل کے حل کے…

حملے کا پانچواں دن: یوکرین کے کن علاقوں پر روسی افواج کا کنٹرول ہے؟

یوکرین پر روس کے حملے کا پانچواں دن: روسی افواج کہاں ہیں؟ڈیوڈ براؤنبی بی سی نیوز28 فروری 2022، 19:00 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 42 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesیوکرین کے بڑے شہروں میں رات بھر فضائی حملے کے سائرن بجتے رہے، جب کہ یوکرین پر روسی…

دنیا نے روس کے خلاف معاشی جنگ کیوں چھیڑ رکھی ہے؟

یوکرین روس تنازع: دنیا نے روس کے خلاف معاشی جنگ کیوں چھیڑ رکھی ہے؟فیصل اسلاماکنامکس ایڈیٹر27 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesروس کے مالیاتی نظام کو جس قسم کی پابندیوں کے ذریعے متاثر کیا جا رہا ہے وہ عام اقتصادی پابندیاں نہیں بلکہ اسے…

روس نے یوکرین پر حملہ کیوں کیا اور صدر پوتن آخر چاہتے کیا ہیں؟

روس، یوکرین تنازع سے جڑے آٹھ اہم سوالوں کے جوابپال کربیبی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہAFPروسی صدر ولادیمیر پوتن مہینوں تک یوکرین پر حملے کی منصوبہ بندی سے انکار کرتے رہے ہیں لیکن جمعرات کو انھوں نے یوکرین کے ڈونباس خطے میں ’خصوصی…

حکمرانوں کو گھر جانا ہوگا، اسحاق ڈار

تحریک عدم اعتماد آئے گی بھی اور کامیاب بھی ہوگی اور حکمرانوں کو گھر جانا ہوگا، حکومت کو ہٹانے کی اپوزیشن کی تمام کوششیں آئین اور قانون کے مطابق ہیں جس پر کسی کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔یہ بات پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور…

یوٹیلیٹی اسٹورز کا مقامی چینی خریدنے کا عمل دوبارہ شروع

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن (یو ایس سی) نے مقامی چینی خریدنے کا عمل دوبارہ شروع کردیا ہے۔یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن اسلام آباد نے مقامی سطح پر 50 ہزار میٹرک ٹن چینی خریدنے کےلیے ٹینڈر جاری کردیا ہے۔یو ایس سی نے ٹینڈر کے ذریعے شوگر ملز اور…

نقل کرنے کیلئے طالبعلم نے کان کے اندر بلیوٹوتھ نصب کروالیا

بھارت میں حکام نے حال ہی میں ایک ایسے طالب علم کو پکڑا ہے، جس نے اپنے گریجویشن کے امتحانات میں نقل کرنے کے لیے نہایت جدید طریقہ استعمال کرتے ہوئے بلیو ٹوتھ ڈیوائس کو سرجری کے ذریعے اپنے کان کے اندرونی حصے میں فٹ کروا لیا تھا تاکہ ممتحن…