جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سراج الحق کا 3 بڑی جماعتوں پر کشمیر بھارت کے حوالے کرنے کا الزام

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے ملک کی 3 بڑی جماعتوں پر کشمیر بھارت کے حوالے کرنے کا الزام لگادیا۔سرگودھا میں دھرنے سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف نے کشمیر بھارت کے حوالے کیا۔انہوں نے کہا…

پنڈی ٹیسٹ: مداح کی کوہلی سے انوکھی خواہش

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیا ٹیسٹ میچ کے دوران سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے کچھ مداحوں نے انوکھی خواہش ظاہر کردی۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان راولپنڈی میں جاری ٹیسٹ کے دوران ایک پاکستانی مداح کو ایک پوسٹر کے ساتھ…

چوروں کا ایجنڈا ناکام بنا دیں گے، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ چوروں کا ایجنڈا ناکام بنا دیں گے، عدم اعتماد والے شوق پورا کرلیں، ہماری تیاری مکمل ہے۔عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں شاہ محمود قریشی، اسد عمر، پرویز خٹک، بابر اعوان کے…

بھارتی ویمن کرکٹرز کی بسمہ معروف کی بیٹی کیساتھ وائرل ویڈیو نے ہربھجن کو بھی خوش کردیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپنر ہربھجن سنگھ نے بھی  پاکستانی کپتان بسمہ معروف کی بیٹی کے ہمراہ وائرل ویڈیو پر ردعمل دے دیا۔خیال رہے کہ ورلڈکپ میں بھارتی ٹیم نے اپنے پہلے میچ میں پاکستان کو شکست دی لیکن فاتح کھلاڑی پاکستانی کپتان بسمعہ…

صدر، وزیراعظم، آرمی چیف کا سابق صدر رفیق تارڑ کے انتقال پر اظہارِ افسوس

وزیر اعظم عمران خان، صدرِ مملکت عارف علوی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سابق صدر رفیق تارڑ کے انتقال پر افسوس اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان: وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور…

جہانگیر ترین صحتیابی کے بعد سیاسی طور پر متحرک ہوگئے

جہانگیر ترین اسپتال سے گھر منتقل، صحتیابی کے بعد سیاسی طور پر بھی متحرک ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین لندن کے نجی اسپتال میں 7 دن زیرعلاج رہے۔مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت نے پی ٹی آئی رہنما علیم خان سے رابطہ کیا ہے۔جہانگیرترین 3 دن…

وزیراعظم نے مسلسل تیسری بار وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کردیا

 سیاسی حالات اور اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر وزیراعظم عمران خان نے نئی حکمت عملی اپنا لی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے کل ایک مرتبہ پھر وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کردیا۔ وزیراعظم عمران خان نے مسلسل تیسری بار وفاقی کابینہ کا اجلاس…

پیکا کیخلاف پاکستان سمیت دُنیا بھر سے صحافیوں کا ویبینار

انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس کے زیرِ اہتمام پاکستان میں آزادی صحافت پیکا آرڈی نینس اور تحریر و تقریر پر پابندیوں کے خلاف ایک ویبینار کا انعقاد کیا گیا۔ویبینار میں پاکستان اور دنیا بھر سے تیس سے زائد ممالک کے صحافیوں نے…

اس پِچ پر تو بولرز کو گھر چلے جانا چاہیے: محمد عامر

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے پاک آسٹریلیا میچ کے لیے پنڈی اسٹیڈیم میں بیٹنگ وکٹ بنانے پر اظہار خیال کردیا۔محمد عامر نے پنڈی میں جاری پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین پہلے ٹیسٹ میچ کی پِچ پر کہا کہ ’اس پِچ پر تو بولرز کو گھر چلے…

عزت داروں کو عزت چاہیے، اقتدار نہیں: ندیم افضل چن

تحریکِ انصاف کو خیر بار کہہ کر دوبارہ پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے ندیم افضل چن نے پیپلز پارٹی کے کبھی اقتدار میں نہ آنے کے حوالے سے ٹوئٹ پر ردعمل دے دیا۔انہوں نے وکیل احمد خان نامی ایک صارف کا ٹوئٹ شیئر کیا جس میں کہا گیا…

پشاور دھماکا، خودکش حملہ آور اور سہولت کار کی تفصیلات سامنے آگئیں

پشاور کی جامع مسجد کوچۂ رسالدار دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں، پولیس ذرائع نے خودکش حملہ آور اور سہولت کار کی تفصیلات جاری کردیں۔پولیس ذرائع کے مطابق خودکش حملہ آور کا نام عبداللہ تھا جو پشاور کا رہائشی تھا، خود کش حملہ آور کا فارم ب بھی…

رکی پونٹنگ کو شین وارن سے کونسے الفاظ نہ کہنے پر شدید افسوس ہے؟

سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے انکشاف کیا کہ شین وارن کی اچانک موت کی خبر نے ان پر کیا اثر ڈالا اور بتایا کہ اگر وہ اس لیجنڈ کے ساتھ آخری بار بات کر لیتے تو وہ وارن کو کیا بتاتے۔میڈیا کو دیے گئے اپنے بیان میں رکی پونٹنگ نےنم آنکھوں سے…

شہباز شریف نے جہانگیر ترین کو گلدستہ بھجوا دیا

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی جانب سے لندن میں علاج کی غرض سے موجود جہانگیر ترین کو گلدستہ بھجوایا گیا ہے۔شہبازشریف نے جہانگیر ترین کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور ان کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی ہے۔دوسری جانب جہانگیر ترین اسپتال…

اسحاق ڈار کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کی ویڈیو لنک کے ذریعے حلف اٹھانے کی درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کردیا اور آفس کو درخواست سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزمل اختر شبیر نے اسحاق ڈار کی…

رانا شمیم کا توہین عدالت کیس میں جواب جمع نہ ہوا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے گلگت بلتستان سپریم ایپلیٹ کورٹ کے سابق چیف جج رانا شمیم کو توہین عدالت کیس میں بیان حلفی جمع کرانے کا آخری موقع دیتے ہوئے سماعت 4 اپریل تک ملتوی کر دی ہے، رانا شمیم نے کہا ان کے وکیل دو ہفتے کے بیڈ ریسٹ پر ہیں…